Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں ایم کیوایم کے زیراہتمام پی آئی بی کالونی میں بڑے انتخابی جلسے کا انعقاد ، عوام کی ہزاروں کی تعدا دمیں شرکت
متحد ہ قومی مو مو منٹ کے زیر اہتمام بلد یاتی انتخا بات 2015ء کے سلسلے میں شہر بھر میں زبر دست انتخا بی مہم جا ری ہے ۔انتخا بی مہم کے سلسلے میں انتخا بی جلسوں اور کا رنر میٹنگو ں کے انعقاد کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے
تصاویر
Read More    Posted on: 04 Nov 2015
لاہورمیں فیکٹری کی چھت گرنے کے حادثے میں متعددمزدوروں کے ہلاک وزخمی ہونے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے لاہورمیں شاپنگ بیگ بنانے والی فیکٹری کی چھت گرنے کے افسوسناک حادثے میں ملبے تلے دب کرمتعددمزدوروں کے ہلاک وزخمی ہونے پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیاہے اورمطالبہ کیاہے کہ جاں بحق اورزخمی ہونے والے مزدوروں کومعاوضہ اداکیاجائے اورواقعہ کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرکے ذمہ دارافرادکے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔ 
Read More    Posted on: 04 Nov 2015
لاہور میں چار منزلہ فیکٹری زمیں بوس، درجنوں مزدوروں کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لاہور کے علاقے سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں چار منزلہ فیکٹری عمارت زمیں بوس ہونے کے نتیجے میں درجنوں مزدوروں کے جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے افسوسنا ک واقعے کے متاثرین اور انکے
Read More    Posted on: 04 Nov 2015
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایت پر سینٹرل پنجاب کے وفد کا لاہور میں متاثرہ فیکٹری کا دورہ
لاہورمیں فیکٹری کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعے کے بعدایم کیوایم کے قائدجناب الطا ف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم سینٹرل پنجاب کے ذمہ داران پرمشتمل وفدنے جائے حادثہ کادورہ کیااورموقع پر موجود افرادسے ملاقات کرکے حادثے کی تفصیلات معلوم کیں۔اس موقع پروفدکے ارکان نے ریسکیومیں حصہ لیتے ہوئے امدادی سرگرمیوں میں مصروف 
Read More    Posted on: 04 Nov 2015
کراچی کے مختلف علاقوں سے بیگناہ سیاسی کارکنان کی گرفتاریاں بنیادی انسانی حقوق اور جمہوری اقدار کے منافی ہیں، رابطہ کمیٹی
ْمتحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے مختلف علاقوں سے رینجرز ، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنیوالی ایجنسیوں کی جانب سے بیگناہ کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات سے قبل ایم کیوا یم کی سیاسی طاقت کا مظاہر ہ ہمارے دشمنوں سے ہضم نہیں ہورہاہے اوریہی وجہ یہ کہ ہماری سیاسی قوت کو طاقت کے ذورپر دبانے کیلئے روزانہ کی بنیاد پرشہر کے مختلف علاقوں سے ہمارے بیگناہ کارکنان ، ہمدردوں اور انکے اہل خانہ کو گرفتار کرکے جھوٹے مقدمات میں ملوث کیاجارہاہے۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ 
Read More    Posted on: 04 Nov 2015
زلزلہ متاثرین کی امداد و بحالی کیلئے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے امدادی کیمپوں پر امدادی سامان جمع کروانے کا سلسلہ جاری
ملک میں آنے والے زلزلہ متاثرین کی امداد و بحالی کیلئے متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے امدادی کیمپوں پر امدادی سامان جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے اوراس سلسلے میں عوام ورمخیرحضرات کی جانب سے امدادی کیمپوں کے نویں روز بھی بھاری مقدارمیں امدادی سامان عطیہ کیاگیا۔
Read More    Posted on: 04 Nov 2015
اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے ڈاکٹر انصر رضوی پرلگائے گئے الزامات افسوسناک ہیں، چےئرمین اے پی ایم ایس او
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے چےئر مین سرفراز احمد نے اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے جامعہ کراچی کے اسٹوڈنٹس ایڈوائزر ڈاکٹر انصررضوی پر صحافیوں پرتشدد کروانے کے الزام کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے الزام کو افسوسناک قرار دیاہے
Read More    Posted on: 04 Nov 2015
حکومت سندھ پہلے ٹریفک پولیس کے افسران و اہلکاروں کو اپنے ڈرائیونگ لائسنس بنانے کا پابند بنائے پھر کراچی کے شہریوں کو نصیحت کرے۔ ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ پورے ملک کوچھوڑ کرصرف کراچی میں شہر یوں پر ڈرائیونگ لائسنس ساتھ لیکر چلنے کی پابندی اورلائسنس نہ ہونے پر انہیں گرفتارکرنے ، جیلوں میں ڈالنے اورجر مانے عائدکرنے جیسے اقدامات حکومت سندھ کی کھلی کراچی دشمنی پر مبنی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ شہریوں کوڈرائیونگ لائسنس بنانے اورڈرائیونگ لائسنس لے کرچلنے کی ترغیب دینا اورانہیں قانون کا پابندبنانے کی کوشش کرناکوئی غلط بات
Read More    Posted on: 04 Nov 2015
بلدیاتی انتخابات 2015ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام کورنگی نمبر ڈھائی میں بڑے انتخابی جلسہ کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام بلدیاتی انتخابات 2015ء کے سلسلے میں شہر بھر میں زبردست انتخابی مہم جاری ہے ۔ انتخابی مہم کے سلسلے میں انتخابی جلسوں اور کارنر میٹنگوں کے انعقاد کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے ۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز کورنگی نمبر ڈھائی کشتی والی بلڈنگ روڈ پر ایک بڑا انتخابی جلسہ عام منعقد ہوا جس میں کورنگی سے بلدیاتی انتخابات میں نامزد حق پرست امیدواروں کا عوام سے تعارف کرایا گیا ۔ انتخابی جلسہ میں ہزاروں کی تعداد میں نوجوانوں، بزرگوں، خواتین اور کارکنان نے شرکت کی اور بلدیاتی انتخابات میں نامزد حق پرست امیدواران کا خیر مقدم کرتے ہوئے انہیں انتخابات میں بھاری اکثریت
تصاویر
Read More    Posted on: 03 Nov 2015
ہم عدلیہ میں اپنی قانونی جنگ آخر وقت تک لڑتے رہیں گے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ہم سپریم کورٹ کے فیصلے پر کوئی لڑائی جھگڑانہیں کررہے ہیں، ہمارے وکلاء اس معاملے کودیکھ رہے ہیں اورہم عدلیہ میں اپنی قانونی جنگ آخروقت تک لڑتے رہیں گے ،ظلم کرنے والے اپناظلم کرتے رہیں، ہم ظلم پر صبرکرتے رہیں گے، دیکھتے ہیں کہ ان کاظلم کام کرتاہے یاہماراصبرکام آتاہے۔ کارکنان و ذمہ داران میری تقریرپر پابندی سے ہرگزمایوس نہ ہوں،ٹی وی پرمیری تقریرپربابندی ضرور لگائی جاسکتی ہے لیکن میری سوچ وفکرپر پابندی نہیں لگائی جاسکتی، میری سوچ وفکر، نظریہ اورآئیڈیالوجی کوقیدنہیں کیاجاسکتا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کی شب عزیزآباد میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ، منتخب عوامی نمائندوں اور مختلف شعبہ جات کے ارکان کے ہنگامی اجلاس سے وڈیو لنک کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جناب الطاف حسین کا خطاب امریکہ ، کینیڈا، بیلجیم ، ساؤتھ افریقہ ، ناروے ، آسٹریلیا،سوئیڈن، برطانیہ سمیت دیگر ممالک میں بھی دیکھا اور سنا گیا۔ اپنے خطاب میں جناب الطاف حسین نے
English Viewers
Read More    Posted on: 03 Nov 2015

Urdu News Archive