Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
خضدار میں مسافر کوچ اور ٹرک کے تصادم میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پرجناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے خضدار کے علاقے میں مسافر کوچ اور ٹرک کے تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کے واقع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 19 Dec 2015
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کا خضدار میں مسافر بس اور ٹرک کے ہولناک تصاد م میں قیمتی انسانی جانوں کے زیاں پرافسوس کا اظہار
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے خضدار کے علاقے اورناچ کے قریب مسافر بس اور ٹرک میں ہولناک تصاد م کے نتیجے میں متعدد افرا د کے جاں بحق اور درجنوں کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 19 Dec 2015
بدحواس وزیر داخلہ۔۔۔ انجام۔۔۔ تابناک یا تاریک؟ : تحریر: منظور احمد
Read More    Posted on: 19 Dec 2015
بلدیاتی انتخابات میں حق پرست نمائندوں کو ووٹ دینے پر جناب الطاف حسین کا کراچی کی تمام قومیتوں کو خراج تحسین
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ہفتہ کی شام جناح گراؤنڈ میں خطاب کرتے ہوئے کراچی میں بسنے والے سرائیکی ، سندھی ،کشمیری ، بلوچی ،ہزاروال ، بلوچ ، پنجابیوں،بنگالیوں اور دیگر قومیت کے لوگوں کا بلدیاتی انتخابات میں حق پرست عوامی نمائندوں کو ووٹ دینے پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا اور انہیں خراج تحسین پیش
Read More    Posted on: 18 Dec 2015
کراچی کے نامزد میئر وسیم اختر کا بی بی سی کو انٹرویو
Read More    Posted on: 18 Dec 2015
حکمرانوں نے بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہیں دئیے تو کراچی کے عوام کی تائید سے اپنا حق حاصل کریں گے، ڈاکٹر محمد فاروق ستار
متحد ہ قومی موومنٹ کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے جناب الطاف حسین کی جانب سے نامزد کردہ مئیر وسیم اختر کانائن زیروپراستقبال اورانہیں دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہاکہ بلدیاتی انتخابات میں کراچی، حیدر آباد ، میر پور خاص سے حق پرستوں کی تاریخی کامیابی جناب الطاف حسین کے نظریے کی سچائی، حقانیت اور
تصاویر
ویڈیو
Read More    Posted on: 18 Dec 2015
ایم کیوایم کے تحت 19دسمبربروز ہفتہ جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں تقریب تنظیمی حلف برداری منعقدکی جائے گی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام مورخہ 19؍ دسمبر 2015ء بروز ہفتہ شام جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں تقریب تنظیمی حلف برداری برائے نومنتخب اراکین شہری حکومت منعقد کی جائے گی جس میں وسیم اختراورارشدوہراسمیت کراچی سے منتخب ہونے والے تمام بلدیاتی نمائندے حلف اٹھائیں گے۔تقریب سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین ٹیلیفونک خطاب کریں گے۔ تقریب حلف برداری کے سلسلے میں جناح اگراؤنڈعزیزآبادمیں تمام تیاری مکمل کرلی گئیں ہیں۔
Read More    Posted on: 18 Dec 2015
کراچی کے نامزد مئیر وسیم اختر کراچی پہنچ گئے، ائیر پورٹ سے نائن زیرو تک عوام نے اپنے مئیر کا تاریخی استقبال کیا
متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے کراچی کے نامز د حق پرست مئیر وسیم اختر کا لندن سے کراچی واپسی پر تاریخی استقبال کیا گیا۔اس موقع پر جمعہ کی صبح سے ہی ایم کیوا یم کے کارکنان اور کراچی کے عوام کی بڑی تعداد کی ائیر پورٹ آمد کا سلسلہ شروع ہو گیاتھا جو اپنے ہمراہ پھولوں کے ہار ، گلدستے اور مٹھائیاں لائے تھے ۔سہ پہر 12:30بجے وسیم اخترکی نجی ائیر لائن کے ذریعے کراچی پہنچنے کی خبر ملتے ہی ائیر پورٹ پر موجود عوام و کارکنان نے جناب الطاف حسین اور ایم کیوا یم کے حق میں نعرے بلند کرنا شروع کر دئیے اور وہ وسیم اختر کی آمد کا انتظار کرتے رہے ، حق پرست نامزد مئیر کے نظر آتے ہی عوام نے بھر پور جذبے کے ساتھ انہیں ہار پہنا ئے اور مٹھائی کھلائی جبکہ نوجوانوں کی بڑی تعداد انکے ہمراہ ’’Selfies‘‘ بنوانے میں مصروف ہوگئی ۔ وسیم اختر نے ائیر پورٹ آمد پر
تصاویر
Read More    Posted on: 18 Dec 2015
بچوں کے حفاظتی ٹیکوں کے صوبائی پروگرام میں 5مختلف بیماریوں سے بچوں کو بچانے والی مختلف ویکسین کا اسٹاک ختم ہونے پر حق پرست اراکین سندھ اسمبلی کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین سندھ اسمبلی نے صوبے میں بچوں کے حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام ( ای پی آئی ) میں بچو ں کو 5مختلف بیماریوں سے بچانے والی پینٹا ویلنٹ ویکسین، ٹی بی سے بچاؤ کی حفاظتی ویکسین اور پولیو انجکشن ویکسین کا اسٹاک ختم ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ایک بیان میں حق پرست ارکان اسمبلی نے کہا کہ 
Read More    Posted on: 18 Dec 2015
کمال احمد رضوی آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک، ایم کیو ایم کے سینئر رہنما کنور خالد یونس کی نماز جنازہ میں شرکت
پاکستان کے نامور فنکار، ڈرامہ نگار ،تھیٹر فنکار ، اعلیٰ پائے کے اداکار اور فنون لطیفہ کی معروف شخصیت کمال احمد رضوی کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان کراچی کے مقامی قبرستان میں سپرد خا ک کردیا
Read More    Posted on: 18 Dec 2015

Urdu News Archive