Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کیس میں عبدالرؤف صدیقی کی ضمانت میں 8 جنوری تک توسیع کر دی
انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کیس میں سابق صوبائی وزیرِ داخلہ و صنعت و تجارت رؤف صدیقی کی ضمانت میں 8 جنوری تک توسیع کر دی جبکہ 23 مقدمات میں رؤف صدیقی کی ضمانت میں 15 جنوری تک توسیع کر دی ہے۔ 
Read More    Posted on: 02 Jan 2016
ہزارہ صوبہ تحریک کے روح رواں بابا حیدر زمان کی علالت پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ہزارہ صوبہ تحریک کے روح رواں اور بزرگ سیاستدان بابا حیدر زمان کی علالت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کے کارکنان اور حق پرست عوام سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ بابا حیدر زمان کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعاکریں 
Read More    Posted on: 02 Jan 2016
کراچی کی اکثریتی آبادی کو اقلیت میں تبدیل کرنے کیلئے نادرا کراچی میں ایک سازش کے تحت متعصب افسران کوتعینات کیا گیا ، خواجہ سہیل منصور
پوائنٹ آف آرڈر پر ایم کیوایم کے حق پرست رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو توجہ دلاتے ہوئے کہاکہ وفاقی حکومت نے نادرا کراچی میں متعصب افسران کو ایک سازش کے تحت تعینات کیا ہے تاکہ کراچی کی اکثریتی آبادی کو اقلیت میں 

Read More    Posted on: 01 Jan 2016
پی آئی اے ایسوسی ایشن کے صدر صفدر انجم کا حق پرست سینیٹر اور سینیٹ میں انسانی حقوق کمیشن کی چیئرپرسن محترمہ نسرین جلیل سے ٹیلیفونک رابطہ
پی آئی اے ایسوسی ایشن کے صدر صفدر انجم نے حق پرست سینیٹر اور سینیٹ میں انسانی حقوق کمیشن کی چیئرپرسن محترمہ نسرین جلیل سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے صدارتی آرڈی نینس کے خلاف سینیٹ میں اصولی موقف اختیار کرنے پر دلی تشکر کااظہار کیا ۔صفدر انجم نے محترمہ نسرین جلیل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے 
Read More    Posted on: 01 Jan 2016
انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کی رابطہ کمیٹی کوفی الفور معطل کردیا گیا ہے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کی رابطہ کمیٹی کو فی الفور معطل کردیا ہے اور رابطے و بات چیت کے لئے منظور احمد کو مقرر کردیا ہے۔ کارکنان و ذمہ داران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ رابطہ کمیٹی بشمول ندیم نصرت سے رابطہ کرنے کی بجائے منظور احمد سے رابطہ کریں۔
Read More    Posted on: 01 Jan 2016
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی لندن کو فوری طورپربحال کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی لندن کو فوری طورپربحال کردیاہے۔ رابطہ کمیٹی لندن کے تمام اراکین بشمول قائم مقام کنوینر ندیم نصرت اپنی ذمہ داریاں حسب سابق انجام دیتے رہیں گے۔ 
Read More    Posted on: 01 Jan 2016
محکمہ مردم شماری کو آزاد اور خود مختار محکمے کا درجہ دیاجائے اور کسی حاضر سروس سرکاری افسر کو مردم شماری کمشنر(چیف سنسز)مقرر کیاجائے ، حق پرست سینیٹرو چیئر پرسن قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق محترمہ نسرین جلیل
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کی ڈپٹی کنوینر،حق پرست سینیٹر اور سینٹ میں انسانی حقوق کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ نسرین جلیل نے مطالبہ کیا ہے کہ محکمہ مردم شماری کو آزاد اور خود مختار محکمے کا درجہ دیاجائے اور کسی حاضر سروس سرکاری افسر کو چیف سنسز کمشنر (Chief Census Commissioner)مقرر کیاجائے ۔
Read More    Posted on: 31 Dec 2015
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم ہم وطن پاکستانیوں کو جناب الطاف حسین کی جانب سے نئے سال کی دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم ہم وطن پاکستانیوں کو نئے سال کی دلی مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ ملک اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ملک و قوم کو دہشت گردی ، جاگیردارانہ ، وڈیرانہ ، سردارانہ نظام سے نجات دلانے کا عزم اور مصمم ارادہ کرکے اس مقصد کیلئے اتحاد و اتفاق کے ساتھ سیاسی مفادات سے بالا تر ہوکر عملی جدوجہد شروع کرکے سال نو کا آغاز کرنا چاہئے
Read More    Posted on: 31 Dec 2015
امریکہ اور کینیڈا کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے سول سوسائٹی کے نمائندہ وفد کی خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر سید شاہد پاشا سے ملاقات
امریکہ اور کینیڈا کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے سول سوسائٹی کے نمائندہ وفد نے خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر سید شاہد پاشا سے ملاقات کی اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس موقع پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی رکن محترمہ ذرین مجید اور نامزد نومنتخب میئر کراچی وسیم اختر بھی موجود تھے ۔ وفد نے ملک کی مجموعی سیاسی ، سماجی ، معاشی صورتحال پر گفتگو کی اور اس ضمن میں اپنے
Read More    Posted on: 31 Dec 2015
نوابشاہ میں پیپلز پارٹی نے سرکاری سرپرستی میں کھلم کھلا دھندلی کی اور بیلٹ بکسوں میں جعلی ووٹ بھردیئے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے خلاف ریاستی آپریشن ، ماورائے عدالت قتل اور چھاپوں گرفتاریوں کے باجود حق پرست عوام و کارکنان نے اپنی جان ہتھیلی پر پر رکھ کر ثابت قدمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایم کیو ایم کا منشور عوام تک پہنچایا اورایم کیوایم کوکامیابی سے ہمکنارکرایاجس پر میں انہیں زبردست خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔ آج نوابشاہ میں پیپلز پارٹی نے سرکاری سرپرستی میں کھلم کھلا دھندلی کی اور بیلٹ بکسوں میں جعلی ووٹ بھر دیئے ۔ جب پولنگ کے اختتام پر اس کی نشاندہی کی گئی تو پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سرکاری اہلکاروں نے بیلٹ بکسوں کو غیر قانونی طریقے سے دوسری جگہ منتقل کردیا۔ یہ بات انہوں نے نوابشاہ ، ٹنڈوالہ یار اور ٹنڈوجام میں حق پرست نمائندوں کی بلدیاتی انتخابات میں شاندار کامیابی پر جمع ہونے والے ذمہ داران و کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ
Read More    Posted on: 30 Dec 2015

Urdu News Archive