Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

فلم اور ٹی وی کے نامور اداکارحبیب الرحمن کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت


فلم اور ٹی وی کے نامور اداکارحبیب الرحمن کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
 Posted on: 2/25/2016
فلم اور ٹی وی کے نامور اداکارحبیب الرحمن کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت 
حبیب الرحمن کے انتقال سے فلم انڈسٹری اور ٹی وی باکمال اداکارہ سے محروم ہوگئے ہیں ، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم 
کراچی ۔۔۔25، فروری 2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے فلم اور ٹی وی کے نامور اداکارحبیب الرحمن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں ر ابطہ کمیٹی نے کہاکہ فلم اور ٹی وی پر اداکارحبیب الرحمن نے اپنی صلاحیتوں کے جو ہر دکھائے اور اس کے ذریعے دنیا بھر میں ایک مقام پایا ۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ حبیب الرحمن کے انتقال سے فلم انڈسٹری اور ٹی وی باکمال اداکارہ سے محروم ہوگئے ہیں ۔ رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوران کو صبرجمیل عطاکرے۔ (آمین)

7/19/2024 10:27:40 PM