Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم قائد جنا ب الطاف حسین کا صوبا ئی تنظیمی کمیٹی (گلگت بلتستان) مرکز ی رکن کا مر ان بلتی کی والد ہ محتر مہ کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کااظہا ر ،مر حو مہ کے سوگو ار لو حقین سے اظہا ر تعزیت اوربلند درجا ت کیلئے اللہ تعالی کے حضور دعا کی

 Posted on: 2/24/2016

کراچی ۔۔۔ 24؍ فروری 2016ء 
متحد ہ قومی مو ومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین نے ایم کیو ایم صوبا ئی تنظیمی کمیٹی (گلگت بلتستان )کے رکن کامر ان بلتی کی والد ہ محتر مہ فرید ہ ایو ب کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے ۔ انہو ں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کامر ان بلتی کے غم میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کا رکنان آپ کے غم میں بر ابر کے شر یک ہیں انہو ں نے مر حو مہ کے سوگو ار لو احقین سے اظہا ر تعزیت کی اور صبر کی تلقین کر تے ہو ئے اللہ تعالی کے حضوردعا کی اللہ تعالی مر حومہ کے درجا ت بلند اور لو احقین کو یہ صدمہ بر داشت کر نے کا حوصلہ عطا ء کر ئے (آمین ) 

7/19/2024 10:22:20 PM