Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
وسیم اختر پورے کراچی کے تمام نسلی و لسانی و ثقافتی اکائیوں سے تعلق رکھنے والے عوام کی بلاامتیاز خدمت کریں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے میئرکراچی کیلئے ایم کیوایم کے نامزدامیدواروسیم اخترکوتلقین کی ہے کہ آپ صرف اردو بولنے والوں کے نہیں بلکہ پورے کراچی کے میئرہوں گے لہٰذاآپ پورے کراچی کے تمام نسلی ولسانی وثقافتی اکائیوں سے تعلق رکھنے والے عوام کی بلاامتیازخدمت کریں۔ انہوں نے یہ بات انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں نامزدامیدواربرائے میئرکراچی وسیم اخترسے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے وسیم اخترسے کہاکہ کراچی ایک کاسموپولیٹن شہرہے جس میں مختلف قومیتیں، نسلی ولسانی اکائیوں، برادریوں اور مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے عوام رہتے ہیں۔آپ کا فرض ہے کہ آپ جس طرح اردوبولنے والے عوام کی خدمت کریں
وڈیو
English
Read More
Posted on:
17 Dec 2015
سندھ میں بلدیاتی انتخابات 2015ء کے دوسرے اور تیسرے مرحلے میں چند حلقوں کے ملتوی ہونے والے انتخابات میں بھی حق پرست امیدواروں نے کامیابی حاصل کرلی
بلدیاتی انتخابات 2015ء کے دوسرے اور تیسرے مرحلے کے انتخابات میں چندحلقوں میں ملتوی ہونے والے انتخابات میں بھی ایم کیوایم کے نامزدحق پرست امیدواروں نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں بلدیاتی انتخابات2015ء کے چندیوسی میں ملتوی ہونے والے بلدیاتی انتخابات میںآج مؤرخہ 17دسمبر2015ء کو ہوئے جس میں کراچی ایسٹ کی یوسی 28 کے وارڈ نمبر 01 سے ایم کیو ایم کے جنرل کونسلر 1280 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ ان کے
Read More
Posted on:
17 Dec 2015
کمال احمد رضوی کا انتقال فنون لطیفہ کا بڑا نقصان ہے۔ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائم مقام کنوینرندیم نصرت نے پاکستان کے ممتازفنکار، ڈرامہ نگاراورصداکارکمال احمدرضوی کے انتقال پر گہرے رنج وغم اوردلی افسوس کا اظہار کیاہے ۔اپنے بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ کمال احمدرضوی ملک کے ایک سینئر فنکار، ڈرامہ نگار اور صداکار تھے جنہوں نے اپنے فن کے ذریعے
Read More
Posted on:
17 Dec 2015
کمال احمد رضوی کے انتقال سے پاکستان ایک عظیم فنکار سے محروم ہوگیا ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان کے ممتازفنکار، ڈرامہ نگاراورصداکارکمال احمدرضوی کے انتقال پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیاہے ۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ کمال احمدرضوی کاشمار پاکستان کے سینئر فنکاروں، ڈرامہ نگاروں اور صداکاروں میں ہوتا تھا۔
Read More
Posted on:
17 Dec 2015
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کا محنت اور لگن سے کام کرنے والے کارکنان اور ہمدردوں کو زبردست خراج تحسین
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام بدھ کی شب سانحہ قصبہ علیگڑھ کراچی ، آرمی پبلک اسکول پشاور اور سانحہ مشرقی پاکستان کے شہداء کی یادمیں منعقدہ تعزیتی اجتماع سے ویڈیو لنک کے ذریعے لندن سے براہ راست خطاب کے دوران ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین نے محنت اور لگن سے کام کرنے والے کارکنان اور ہمدردوں کو
Read More
Posted on:
17 Dec 2015
’’ نامور مہاجرہستیوں کو فراموش نہ کریں‘‘
سانحہ مشرقی پاکستان، سانحہ قصبہ علیگڑھ اور سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کی اجتماعی برسی کے موقع پر منعقدہ دعائیہ پروگرام کے شرکاء سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کا خطاب
Read More
Posted on:
16 Dec 2015
16دسمبر پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ 16دسمبرپاکستان کی تاریخ کاسیاہ دن ہے جس روز پاکستان دولخت ہوااورپشاورمیں آرمی پبلک اسکول میں طالبان دہشت گردوں نے ننھے منے ،معصوم طلبہ اوراساتذہ کے خون سے ہولی کھیلی،وقت کاتقاضہ ہے کہ پاکستان سے طالبان، القاعدہ اورداعش کامکمل صفایا کردیاجائے اورانہیں کسی ملک کے خلاف پروکسی کیلئے استعمال نہ کیاجائے۔ انہوں نے ان خیالات کااظہارآج لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآبادمیں سانحہ مشرقی پاکستان، سانحہ آرمی پبلک اسکول اورسانحہ علی گڑھ کے شہدا کی برسی کے سلسلے میں منعقدہ اجتماع سے وڈیولنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجتماع میں نومنتخب بلدیاتی نمائندوں،ارکان اسمبلی ،تنظیمی شعبہ جات کے ذمہ داروں اور یونٹوں سیکٹروں کے کارکنان سمیت ہزاروں
تصاویر
Read More
Posted on:
16 Dec 2015
سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہیدہونے والے معصوم طلباء اور اساتذہ کو خراج عقیدت، ایم کیوا یم کی جانب سے شمع روشن
سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہید طلبا، طالبات اور اساتذہ کرام کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایم کیوا یم کے تحت لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں شمع روشن کی گئیں
تصاویر
Read More
Posted on:
16 Dec 2015
ایم کیو ایم کے تین رکنی نمائندہ وفد نے پشاور کا دورہ کیا، وفد کی سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کے لواحقین سے ملاقات،
وفد کی سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کے لواحقین سے ملاقات، قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے سوگوار لواحقین سے اظہار تعزیت
Read More
Posted on:
16 Dec 2015
ایم کیوایم کے زیراہتمام سانحہ مشرقی پاکستان ، سانحہ قصبہ و علیگڑھ اورسانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے المناک سانحات کے شہداء کی برسی کراچی سمیت ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام آج کراچی سمیت ملک بھر میں سانحہ مشرقی پاکستان ،سانحہ قصبہ علیگڑھ اور سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کی برسی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی اورشہداء کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی فاتحہ خوانی کے اجتماعات ہوئے
کراچی تصاویر
حیدرآبا د تصاویر
Read More
Posted on:
16 Dec 2015
...
436
437
438
439
440
441
442
443
444
445
446
447
448
449
450
...
News
4471
to
4480
of
13286
Urdu News Archive
بریکنگ نیوز : ‼️‼️‼️ ایم کیو ایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو طبی
...
23 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 14 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
22 Jul 2025
بریکنگ: ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی ہیلتھ اپ
...
21 Jul 2025
ایم کیوایم شعبہ خواتین کراچی کی باجیوں نے تحریک کودرپیش مالی مشکلات ک
...
21 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی دوسری ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
21 Jul 2025
لندن کےاسپتال میں آج بھی ایم کیوایم کے کئی کارکنوں نے بانی وقائد جناب
...
21 Jul 2025
MQM ساؤتھ افریقہ کےکارکنوں کی جانب سےقائدتحریک جناب الطاف حسین کےلئے
...
21 Jul 2025
جناب الطاف حسین ہمارے مسیحا ہیں، وسائل کی عدم دستیابی کے باوجود ہمیں س
...
21 Jul 2025
مانچسٹریونٹ کے سیکریٹری نشرواشاعت محمد مرتضی علی اور PIB سیکٹر کے وف
...
21 Jul 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 12 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ: 20
...
20 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us