Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایلڈرزونگ فیڈرل بی ایریا ٹاؤن یوسی 33کے ذمہ دار عزیز احمد صدیقی اور اورنگی ٹاؤن یوسی 18کے کارکن کے بیٹے کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت


ایلڈرزونگ فیڈرل بی ایریا ٹاؤن یوسی 33کے ذمہ دار عزیز احمد صدیقی اور اورنگی ٹاؤن یوسی 18کے کارکن کے بیٹے کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
 Posted on: 3/31/2016
ایلڈرزونگ فیڈرل بی ایریا ٹاؤن یوسی 33کے ذمہ دار عزیز احمد صدیقی اور اورنگی ٹاؤن یوسی 18کے کارکن کے بیٹے کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت 
کراچی ۔۔۔31، مارچ2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم ایلڈرزونگ فیڈرل بی ایریا ٹاؤن یوسی 33کے ذمہ دار عزیز احمد صدیقی اور اور ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن یوسی 18کے کارکن عامر غوری کے صاحبزادے محمد عباد غوری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ر ابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کوصبرجمیل عطاکرے ۔ (آمین)

7/19/2024 6:36:30 PM