Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

لائنزایریامیں حقیقی دہشت گرد ایم کیوایم کے کارکنوں اورووٹرزکوتشددکانشانہ بنارہے ہیں۔فیصل رفیق


لائنزایریامیں حقیقی دہشت گرد ایم کیوایم کے کارکنوں اورووٹرزکوتشددکانشانہ بنارہے ہیں۔فیصل رفیق
 Posted on: 4/5/2016 1
لائنزایریامیں حقیقی دہشت گرد ایم کیوایم کے کارکنوں اورووٹرزکوتشددکانشانہ بنارہے ہیں۔فیصل رفیق
لائنزایریا کے علاقوں قصائی چوک مین بازارجٹ لائن ،موچی گراؤنڈ 100کوارٹر بھنگی پاڑہ کو ایم کیوایم کے کارکنوں کیلئے نوگوایریابنایاہواہے، ایم کیوایم کے کارکنوں، ہمدردوں اورووٹرزکوتحفظ فراہم کیاجائے
حقیقی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جائے تاکہ ووٹرز آزادانہ ماحول میں ووٹ ڈال سکیں۔ فیصل رفیق
سندھ اسمبلی کے حلقہ PS - 115 سے ایم کیوایم کے نامزدامیدوارفیصل رفیق نے الیکشن کمیشن کے ریٹرننگ افسر کوخط
خط کی کاپی آئی جی سندھ، ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ایسٹ، ڈی جی رینجرز، چیف الیکشن کمشنر کوبھی بھیجی گئی ہے
کراچی ۔۔۔ 5 اپریل 2016ء
سندھ اسمبلی کے حلقہ PS - 115 سے ایم کیوایم کے نامزدامیدوارفیصل رفیق نے الیکشن کمیشن کے ریٹرننگ افسر کولیٹرلکھاہے جس میں انہوں نے شکایت کی ہے کہ حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے لائنزایریاکے کئی علاقوں میں انہیں اپنی انتخابی مہم چلانے نہیں دی جارہی ہے ،ان شرپسندوں نے یوسی 9 قصائی چوک مین بازارجٹ لائن ،موچی گراؤنڈ 100کوارٹر بھنگی پاڑہ کو ایم کیوایم کے کارکنوں کے لئے نوگوایریابنایاہواہے اورانہیں تشددکانشانہ بنایاجارہا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیاکہ ایم کیوایم کے کارکنوں، ہمدردوں اورووٹرزکوتحفظ فراہم کیاجائے اورحقیقی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جائے تاکہ ووٹرز آزادانہ ماحول میں ووٹ ڈال سکیں۔ فیصل رفیق نے اس خط کی کاپی آئی جی سندھ، ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ایسٹ، ڈی جی رینجرز، چیف الیکشن کمشنر کوبھی بھیجی گئی ہیں۔

7/19/2024 6:29:17 PM