Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم اوورسیز امریکہ کہ سابق آرگنائزر جیند فہمی کی ذوجہ کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش


ایم کیوایم اوورسیز امریکہ کہ سابق آرگنائزر جیند فہمی کی ذوجہ کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
 Posted on: 4/14/2016
ایم کیوایم اوورسیز امریکہ کہ سابق آرگنائزر جیند فہمی کی ذوجہ کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش 
عوام وکارکنان جنید فہیمی کی ذوجہ کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کریں،الطاف حسین 

لندن ۔۔14اپریل 2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم اوورسیز امریکہ کہ سابق آرگنائزر جیند فہمی کی ذوجہ کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔ جناب الطاف حسین نے ماؤ ں ،بہنوں ، بزرگوں ،نوجونواں او رایم کیوایم کے کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ جنید فہمی کی ذوجہ کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالی کے حضور خصوصی دعائیں کریں ۔ واضح رہے کہ جنید فہمی کی ذوجہ شدیدعلیل ہیں اور اسپتال میں زیر اعلاج ہیں ۔

7/19/2024 4:18:27 PM