Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے شہید چیئرمین عظیم احمدطارق شہید کے صاحبزادے عامر طارق کے ایصال ثواب کیلئے ایم کیوایم کے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں فاتحہ خوانی


ایم کیوایم کے شہید چیئرمین عظیم احمدطارق شہید کے صاحبزادے عامر طارق کے ایصال ثواب کیلئے ایم کیوایم کے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں فاتحہ خوانی
 Posted on: 4/19/2016
ایم کیوایم کے شہیدچیئرمین عظیم احمدطارق شہید کے صاحبزادے عامرطارق کے ایصال ثواب کیلئے ایم کیوایم کے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں فاتحہ خوانی 
فاتحہ خوانی میں ایم کیوایم کے کنوینر ندیم نصرت، دیگر اراکین رابطہ کمیٹی، انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے مختلف شعبوں میں خدمات انجام دینے والے کارکنان اور خواتین کارکنوں کی شرکت
قائد تحریک الطاف حسین ٹیلیفون کے ذریعے فاتحہ خوانی میں شریک ہوئے
عظیم احمد طارق شہید کے بڑے صاحبزادے عامر طارق کا امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں ٹریفک حادثے میں انتقال ہوگیا ہے
لندن ۔۔۔ 19 اپریل 2016ء
ایم کیوایم کے شہید چیئرمین عظیم احمدطارق شہید کے بڑے صاحبزادے عامرطارق،جن کاامریکہ کے شہرہیوسٹن میں ایک ٹریفک حادثے میں انتقال ہوگیا ہے، ان کے ایصال ثواب کے لئے آج لندن میں ایم کیوایم کے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں فاتحہ خوانی کی گئی ۔ جس میں ایم کیوایم کے کنوینر ندیم نصرت، دیگر اراکین رابطہ کمیٹی، انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے مختلف شعبوں میں خدمات انجام دینے والے کارکنان اورخواتین کارکنوں نے شرکت کی جبکہ قائدتحریک جناب الطاف حسین ٹیلیفون کے ذریعے فاتحہ خوانی میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر عامر طارق، چیئرمین عظیم احمدطارق شہید، ڈاکٹرعمران فاروق شہیداورتحریک کے تمام شہیدکارکنوں کے درجات کی بلندی، تحریک کی بقاء و سلامتی، اسکے خلاف کی جانے والی سازشوں کی ناکامی کے لئے خصوصی دعاکی گئی۔


7/19/2024 4:23:58 PM