Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اے پی ایم ایس او کی مرکزی کابینہ نے بعض اخبارات میں اے پی ایم ایس او کے کارکنان کے حوالے شائع ہونے والی جھوٹی اور بے بنیاد خبروں کی سختی سے تردید کی ہے


اے پی ایم ایس او کی مرکزی کابینہ نے بعض اخبارات میں اے پی ایم ایس او کے کارکنان کے حوالے شائع ہونے والی جھوٹی اور بے بنیاد خبروں کی سختی سے تردید کی ہے
 Posted on: 4/20/2016
اے پی ایم ایس او کی مرکزی کابینہ نے بعض اخبارات میں اے پی ایم ایس او کے کارکنان کے حوالے شائع ہونے والی جھوٹی اور بے بنیاد خبروں کی سختی سے تردید کی ہے
اس قسم کے گھناؤنے الزام میں اے پی ایم ایس او کے طلبہ کو ملوث کرنا سراسر زیادتی ہے، مرکزی کابینہ اے پی ایم ایس او
اے پی ایم ایس او کا کوئی کارکن لڑکیوں کی فلمیں بنا کر انہیں بلیک میل کے عمل میں شامل نہیں ، مرکزی کابینہ اے پی ایم ایس او
جن افراد کو اے پی ایم ایس او کا کارکن ظاہر کیا گیا ہے ان میں کسی کا بھی اے پی ایم ایس او کے کسی یونٹ یا سکیٹر سے کوئی تعلق نہیں 
جن اخبارات نے بغیر تحقیق اے پی ایم ایس او کے خلاف خبریں شائع کی ہے وہ ان کی تردید واضح انداز میں شائع کریں 
بصورت دیگر اے پی ایم ایس او ایسے اخبارات کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حق رکھتی ہے
کراچی ۔۔۔ 19؍ اپریل 2016ء
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی مرکزی کابینہ نے بعض اخبارات میں اے پی ایم ایس او کے کارکنان کے حوالے شائع ہونے والی جھوٹی اور بے بنیاد خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ اے پی ایم ایس او کا کوئی کارکن لڑکیوں کی فلمیں بنا کر انہیں بلیک میل کے عمل میں شامل نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بعض اخبارات میں جن افراد کو اے پی ایم ایس او کا کارکن ظاہر کیا گیا ہے ان میں کسی کا بھی اے پی ایم ایس او کے کسی یونٹ یا سکیٹر سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس قسم کے گھناؤنے الزام میں اے پی ایم ایس او کے طلبہ کو ملوث کرنا سراسر زیادتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بعض اخبارات کی جانب میں اے پی ایم ایس او سے منسلک بے بنیاد خبروں کے اشاعت اے پی ایم ایس او کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی سازش ہے۔ مرکزی کابینہ نے اپنے بیان میں کہا کہ جن اخبارات نے صحافتی اقدار کو پس پشت ڈالتے ہوئے بغیر تحقیق اے پی ایم ایس او کے خلاف خبریں شائع کی ہے وہ ان خبروں کی تردید واضح انداز میں شائع کریں بصورت دیگر اے پی ایم ایس او ایسے اخبارات کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حق رکھتی ہے۔ 

7/19/2024 4:31:54 PM