Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
جیٹ بلیک دہشت گردوں کے نام پر کئے جانے والے آپریشن کا مقصد ایم کیوایم کو کچلنا اور مہاجر قوم کو دیوار سے لگانا ہے۔ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت نے کہا ہے کہ مجرموں اور جیٹ بلیک دہشت گردوں کے نام پر کیا جانے والا آپریشن پاکستانی قوم کے ساتھ کیا جانے والا فراڈ ہے،اس آپریشن کا مقصد صرف اورصرف ایم کیو ایم کو کچلنا اور مہاجر قوم کو دیوار سے لگانا ہے
Read More
Posted on:
23 Oct 2016
ایم کیوایم کے لاپتہ کارکن عاصم احمد کی کمسن صاحبزادی کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے لاپتہ کارکن عاصم احمدخان کی کمسن صاحبزادی امت اللہ عاصم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
23 Oct 2016
ایم کیوایم کے لاپتہ کارکن عاصم احمد خان کی صاحبزادی امت اللہ کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے لاپتہ کارکن عاصم احمد خان کی صاحبزادی 8 سالہ امت اللہ عاصم کے انتقال پر شدید رنج وغم کااظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
23 Oct 2016
وزارت عظمیٰ کا منصب پانے کی کوشش میں ناکامی نے عمران خان نیازی کوشدیدجھنجھلاہٹ میں مبتلا کردیا ہے، متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نیازی کی جانب سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کے خلاف ہرزہ سرائی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ وزارت عظمیٰ کا منصب پانے کی شدید خواہش اور کوشش میں ناکامی نے عمران خان نیازی کوشدیدجھنجھلاہٹ اور اخلاقی دیوالیہ پن میں مبتلا کردیا ہے ۔
Read More
Posted on:
23 Oct 2016
پروفیسرحسن ظفرعارف، کنورخالدیونس، امجداللہ خان اور ظفرراجپوت اوردیگر ذمہ داروں اورکارکنوں کی گرفتاریاں اور چھا پے سراسرظلم ہیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رینجرز کی جانب سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان پروفیسرڈاکٹرحسن ظفرعارف، کنورخالدیونس، امجداللہ خان اورحیدرآباد کے ایڈہاک زونل انچارج ظفرراجپوت سمیت متعدد ذمہ داروں اورکارکنوں کی اندھادھند غیرقانونی گرفتاریوں، چھاپوں اور مہاجربستیوں کے محاصروں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے سراسرظلم قراردیاہے
Read More
Posted on:
23 Oct 2016
کراچی اور حیدرآبادمیں ایم کیوایم کے رہنماؤں اورذمہ داروں کے گھروں پر رینجرز کے غیرقانونی چھاپے اور گرفتاریاں قابل مذمت ہیں ، رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرز کی جانب سے کراچی اور حیدرآباد میں ایم کیوایم کے رہنماؤں اورذمہ داروں کے گھروں پر غیرقانونی چھاپوں اورگرفتاریوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور رینجرز کی کارروائیوں کو مہاجروں کے بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قراردیا ہے۔
Read More
Posted on:
22 Oct 2016
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان پروفیسرحسن ظفرعارف اورکنورخالدیونس کی گرفتاری کھلاظلم ہے۔کنوینرندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے رینجرزکی جانب سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان پروفیسرحسن ظفرعارف اورکنورخالدیونس کی گرفتاری کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے کھلاظلم قراردیاہے۔اپنے ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ رابطہ کمیٹی کے ارکان آج کچھ وکلاء کی ایم کیوایم میں شمولیت کے حوالے سے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرناچاہتے تھے لیکن آج جب پروفیسرحسن ظفرعارف اورکنورخالدیونس پریس کانفرنس کے سلسلے میں پریس کلب پہنچے تو رینجرزنے انہیں وہاں سے گرفتارکرلیا
Read More
Posted on:
22 Oct 2016
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حیدرآبادکی زونل کمیٹی تحلیل کرکے 11رکنی ایڈہاک زونل کمیٹی تشکیل دیدی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حیدرآبادکی زونل کمیٹی تحلیل کرکے حیدرآبادکے سینئرکارکنوں پر مشتمل ایک 11رکنی ایڈہاک زونل کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ قائدتحریک جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے
Read More
Posted on:
21 Oct 2016
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ،شہداء کے لواحقین ، خواتین،نوجوانوں اوربزرگوں کی عزیزآباد میں قائم یادگارشہداء پر حاظری ، پھولوں کی چادریں چڑھائیں،فاتحہ خوانی کی اورشہداء کوخراج عقیدت پیش کیا
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ،شہداء کے لواحقین ، خواتین،نوجوانوں اوربزرگوں نے آج ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروکے قریب واقع جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں قائم ’’ یادگارشہداء ‘‘ پر حاظری دی ، پھولوں کی چادریں چڑھائیں اورفاتحہ خوانی کی ۔
Read More
Posted on:
20 Oct 2016
یادگارشہدائے حق پر حاضری دینے پر اراکین رابطہ کمیٹی ، ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں اور نوجوان ساتھیوں کو زبردست خراج تحسین کرتاہوں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ تحریک کے مخلص، پرعزم اور بہادر کارکنان میرا قیمتی سرمایہ ہیں اور مجھے اپنے ایک ایک ساتھی پر فخر ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے یادگارشہدائے حق پر حاضری دینے والے اراکین رابطہ کمیٹی سمیت تمام کارکنان کو ہمت وجرات کے مظاہرے پر زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ حق پرست بزرگوں ، ماؤں ، بہنوں اور نوجوانوں نے خوف کی فضاء میں ہمت وجرات اوربہادری کا مظاہرہ کرکے ثابت کردیا ہے کہ حق پرست کارکنان کو ظلم وستم اور دھونس دھمکیوں سے نہ تو خوف زدہ کیاجاسکتا ہے اور نہ حق پرستی کی جدوجہد سے باز رکھا جاسکتا ہے
Read More
Posted on:
20 Oct 2016
...
241
242
243
244
245
246
247
248
249
250
251
252
253
254
255
...
News
2451
to
2460
of
13274
Urdu News Archive
بریکنگ : اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور قوم کی دعاؤں سے ایم کیو ایم کے ب
...
11 Jul 2025
ہم لمحہ بہ لمحہ انکی صحت سےآگاہ کرتے رہیں گے۔ شکریہ قاسم علی رضا
...
11 Jul 2025
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی علالت کے بارے میں رابطہ
...
11 Jul 2025
بانی وقائد جناب الطاف حسین کوشدید علالت کے باعث لندن کے مقامی اسپتال م
...
10 Jul 2025
ایم کیوایم کینیڈاکی آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان ذکی سید اورکاشف زیدی کو
...
09 Jul 2025
امام حسین علیہ السلام اوراہل بیت کی لازوال قربانی باطل یزیدی قوتوں س
...
09 Jul 2025
عمارت منہدم ہونے کے اس سانحے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کے لواحق
...
06 Jul 2025
ڈی جی ISPR نےبی بی سی کےانٹرویومیں بےشرمی اور جھوٹ کی انتہاء کرتے ہوئے
...
02 Jul 2025
تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیوایم کے تین سینئرذمہ داروں کفیل صدیقی،مطل
...
30 Jun 2025
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدپاکستان اب ایک سلطنت بن گیاہے
...
28 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us