Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کورنگی ٹاؤن یونٹ 72 کی کمیٹی کے رکن محمدعارف کے بڑے بھائی محمد شمشاد کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت کااظہارتعزیت
Read More
Posted on:
04 Nov 2016
قائد تحریک الطاف حسین کا پیغام
عزیز تحریکی ساتھیو! السلام علیکم
تحریک کے ابتدائی ایام سے ہی میں ، فکری نشستوں میں تحریکی ساتھیوں کی فکری اور نظریاتی بنیادوں پر تربیت کرتا رہا ہوں اور انہیں فکری اورنظریاتی بنیادوں پر مضبوط بنانے کیلئے فکری ونظریاتی غذائیں فراہم کرتا رہا ہوں۔ میں نے کبھی تحریکی ساتھیوں کو دھوکے میں نہیں رکھا۔۔۔کبھی سبز باغ نہیں دکھائے بلکہ ہمیشہ باربار یہی بات دہرائی ہے کہ حقوق کی جدوجہد پھولوں کی سیج نہیں ہوتی بلکہ کانٹوں کی باڑ ہوگی
Read More
Posted on:
04 Nov 2016
دنیا ٹی وی کے اینکرپرسن کامران خان کی قائد تحریک الطاف حسین کے خلاف ہرزہ سرائی پر متحدہ قومی موومنٹ کا ردعمل
سیاسی تجزیہ نگارواینکرپرسن دنیا ٹی وی
کامران خان صاحب!
مورخہ 2 ، نومبر2016ء کو دنیا ٹی وی میں نشر ہونے والے پروگرام ’’دنیاکامران خان کے ساتھ ‘‘ میں آپ نے پاکستان اورکراچی کی سیاسی صورتحال پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے صحافتی اقدار کو پامال کیا اور صحافتی بددیانتی کامظاہرہ کرتے ہوئے قائد تحریک جناب الطاف حسین پر بہتان تراشی کرتے ہوئے کہاہے کہ :
Read More
Posted on:
03 Nov 2016
پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف ، کنورخالدیونس، مومن خان مومن اور امجداللہ خان کوفی الفور رہاکیاجائے، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت نے مطالبہ کیا ہے کہ ایم کیوایم کی عبوری رابطہ کمیٹی کے ارکان کو فی الفور رہا کیاجائے اور انہیں سیاسی سرگرمیوں کی مکمل آزادی دی جائے ۔ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ ایم کیوایم کی عبوری رابطہ کمیٹی کے ارکان 75 سالہ بزرگ پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف ، سینئر سیاستداں کنورخالدیونس، مومن خان مومن اور امجداللہ خان کراچی اور حیدرآباد کی معززشخصیات ہیں اور کسی بھی مقدمے میں ملوث نہیں ہیں
Read More
Posted on:
02 Nov 2016
مذہبی ا نتہاپسندی ملک کوتاریکی میں تولے جاسکتی ہے لیکن ترقی وخوشحالی کی طرف نہیں لے جاسکتی۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ مذہبی انتہاپسندی نفرتوں کو تو جنم دے سکتی ہے اور ملک کو تاریکی میں تو لے جاسکتی ہے لیکن ملک کو ترقی وخوشحالی کی طرف نہیں لے جاسکتی ، ملک کی ترقی کیلئے روشن خیالی اور لبرل سوچ کو فروغ دینا ہوگا۔ انہوں نے یہ بات سینئر صحافی اور کینیڈا کے مقامی چینل ٹیگ ٹی وی کے سی ای او طاہراسلم گورا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہہی ۔۔۔
Read More
Posted on:
02 Nov 2016
اے پی ایم ایس او کے طلباء کارکنان آج بھی قائد تحریک الطاف حسین کے ساتھ ہیں، ڈاکٹرندیم احسان رکن رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر ندیم احسان نے پی آئی بی کالونی ٹولہ کی جانب سے اے پی ایم ایس او کی تنظیم نو کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ اے پی ایم ایس او کے طلباء کارکنان آج بھی قائد تحریک جناب الطاف حسین کے ساتھ ہیں اورمہاجرقوم بالخصوص مہاجرطلباء وطالبات ان ضمیرفروشوں کے بہکاوے میں ہرگز نہیں آئیں گے۔
Read More
Posted on:
02 Nov 2016
تمام ترریاستی مظالم اورجبروستم کے باوجود پاکستان کوبچاناچاہتاہوں اوراسے مضبوط ومستحکم دیکھناچاہتاہوں ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ تمام ترریاستی مظالم اورجبروستم کے باوجودمیں آج بھی پاکستان کوبچاناچاہتاہوں اوراسے مضبوط ومستحکم دیکھناچاہتاہوں ، اسٹیبلشمنٹ کوبھی چاہیے کہ وہ ایم کیوایم کے سیاسی وجود کوتسلیم کرے،ایم کیوایم کے خلاف جاری آپریشن بندکرے اور مہاجروں کوصفحہ ہستی سے مٹانے اورانہیں دیوارسے لگانے کی روش ختم کرکے انہیں انصاف فراہم کرے۔
Read More
Posted on:
01 Nov 2016
تحریک انصاف کے رہنما پرویزخٹک نے پاکستان کاحشرنشر کرنے کی دھمکی دی ،آج پوراملک کیوں خاموش ہے؟ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے تحریک انصاف کے رہنمااورخیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویزخٹک کے اس بیان پر کہ ’’ تحریک انصاف پٹھان ہے، باغی بن گئے توملک کاحشرنشرہوجائے گا، یہ نہ ہوکہ کچھ اورنعرہ لگادیں ‘‘ تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ
Read More
Posted on:
01 Nov 2016
تحریک انصاف ، ملک میں دہشت گردی اور انتشار کو فروغ دے رہی ہے، ندیم نصرت کنوینر متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت نے تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے ملک بالخصوص اسلام آباد میں پرتشددکارروائیوں اور جلاؤ گھیراؤ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ تحریک انصاف ، ملک میں دہشت گردی اور انتشار کو فروغ دے رہی ہے ۔
Read More
Posted on:
31 Oct 2016
پی ٹی آئی کی جانب سے پولیس موبائلوں، سرکاری املاک کو نذرآتش کرنے اور دہشت گردی کی کارروائیوں پر حکومت اورقانون نافذ کرنے والے ادارے دہرے طرزعمل کامظاہرہ کررہے ہیں۔ڈاکٹرندیم احسان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹرندیم احسان نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے پولیس موبائلوں، سرکاری املاک کو نذرآتش کرنے اور دہشت گردی کی کارروائیوں پر حکومت اورقانون نافذ کرنے والے ادارے دہرے طرزعمل کامظاہرہ کررہے ہیں۔
Read More
Posted on:
31 Oct 2016
...
241
242
243
244
245
246
247
248
249
250
251
252
253
254
255
...
News
2421
to
2430
of
13274
Urdu News Archive
بریکنگ : اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور قوم کی دعاؤں سے ایم کیو ایم کے ب
...
11 Jul 2025
ہم لمحہ بہ لمحہ انکی صحت سےآگاہ کرتے رہیں گے۔ شکریہ قاسم علی رضا
...
11 Jul 2025
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی علالت کے بارے میں رابطہ
...
11 Jul 2025
بانی وقائد جناب الطاف حسین کوشدید علالت کے باعث لندن کے مقامی اسپتال م
...
10 Jul 2025
ایم کیوایم کینیڈاکی آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان ذکی سید اورکاشف زیدی کو
...
09 Jul 2025
امام حسین علیہ السلام اوراہل بیت کی لازوال قربانی باطل یزیدی قوتوں س
...
09 Jul 2025
عمارت منہدم ہونے کے اس سانحے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کے لواحق
...
06 Jul 2025
ڈی جی ISPR نےبی بی سی کےانٹرویومیں بےشرمی اور جھوٹ کی انتہاء کرتے ہوئے
...
02 Jul 2025
تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیوایم کے تین سینئرذمہ داروں کفیل صدیقی،مطل
...
30 Jun 2025
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدپاکستان اب ایک سلطنت بن گیاہے
...
28 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us