Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
پلس ون فارمولہ اور کھیتی باڑی کا بل گیٹس تحریر:۔ قاسم علی رضاؔ
قرآن مجید میں اللہ تبارک وتعالیٰ کا ارشاد ہے کہ ’’ احسان کا بدلہ احسان ہے ‘‘ لیکن اس مادیت پرستی کے دورمیں ہرقوم ، قبیلے اورنسل میں احسان فراموش عناصر پائے جاتے ہیں یہی وجہ ہے کہ حضرت علی کرم اللہ وجہ کا فرمان ہے کہ ’’ جس پر احسان کرو اس کے شرسے بچو‘‘ 
اس تناظر میں پاکستان کے سیاسی منظرنامے پر نگاہ ڈالی جائے تو سیاسی جماعتوں کو بنانے ، بگاڑنے اورمٹانے کے حوالہ سے سازشی تھیوریوں کا لامتناہی سلسلہ دیکھنے میں آتا ہے ، ان سازشی تھیوریوں میں ’’مائنس ون فارمولا‘‘ بہت عام ہے
Read More    Posted on: 09 Nov 2016
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کی فون لائنز اورانٹرنیٹ سروس عارضی طورپر بحال ہوگئی
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت نے مالی بحران پر قابو پانے کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھرسے عطیات جمع کرانے والے ایم کیوایم کے کارکنان وہمدردوں سے دلی تشکرکااظہار کرتے ہوئے کہاکہ تحریکی ساتھیوں کے تعاون سے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کی ٹیلی فون لائن اور انٹرنیٹ سروس عارضی طورپر بحال ہوگئی ہے
Read More    Posted on: 09 Nov 2016
MQM شدید مالی بحران کا شکار ہے۔ کنوینر ندیم نصرت کی عوام، ہمدردوں اور کارکنوں سے مالی معاونت کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت نے کہا ہے کہ تحریک اس وقت شدید مالی بحران کا شکار ہے جسکی وجہہ سے تحریک کے بنیادی اخراجات پورے کرنے میں شدید دشواریوں کا سامنا ہے۔ 
Read More    Posted on: 08 Nov 2016
ممتازعالم علامہ مرزایوسف اوردیگرامن پسند افرادکی گرفتاریاں اورچھاپوں کے دوران مساجداورامام بارگاہ کی بے حرمتی قابل مذمت ہے۔ ندیم نصرت کنوینر متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے کراچی میں پولیس اور رینجرزکی جانب سے ممتازعالم علامہ مرزایوسف اوردیگرافرادکی گرفتاریوں اورچھاپوں کے دوران مساجداورامام بارگاہ کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More    Posted on: 06 Nov 2016
ضمیرفروش عناصر کی جانب سے مخبریاں کرکے کارکنان کو گرفتارکرانے کے مسلسل واقعات قابل مذمت ہیں، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے آئینی کنوینر ندیم نصرت نے ضمیرفروش اور احسان فراموش عناصر کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنان کی مخبریوں اور انہیں گرفتارکرانے کے مسلسل واقعات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ ضمیرفروش کمالو گروپ کے سربراہ اور نام نہاد تشکیل کردہ ایم کیوایم کے غیرآئینی کنوینر کی لن ترانیوں ، تنظیم اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کے خلاف مسلسل بیہودہ زبان کے استعمال سے بزرگوں ، ماؤں ، بہنوں ، نوجوانوں اوربچے بچیوں سمیت کروڑوں عوام و کارکنان پہلے ہی سخت نالاں ہیں
Read More    Posted on: 05 Nov 2016
قائد تحریک الطاف حسین کے وڈیو اور آڈیو پیغامات کی عوام اور کارکنان میں بے پناہ پذیرائی
Read More    Posted on: 05 Nov 2016
سابق سینیٹر سید فیصل رضا عابدی کو فی الفور رہا کیاجائے، قائد ایم کیوایم الطاف حسین
Read More    Posted on: 05 Nov 2016
میں آزادوطن کیلئے نہیں مہاجروں سمیت ملک بھرکے مظلوموں کے جائز حقوق کی جدوجہدکررہا ہوں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ میں 40 برسوں سے آزادوطن کیلئے نہیں بلکہ مہاجروں سمیت ملک بھرکے مظلوموں کے جائز حقوق کا مطالبہ کررہا ہوں لیکن جائزحقوق کیلئے جدوجہدکرنے کی پاداش میں ہمیں ظلم وستم کانشانہ بنایاجارہاہے
Read More    Posted on: 04 Nov 2016
قائد تحریک الطاف حسین کا اہم اورچشم کشا وڈیو پیغام اب سے کچھ دیر میں ریلیز کیاجائے گا
اہم اعلان  متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے آج بروز جمعہ ارباب اختیار واقتدار اور ملک بھرکے مظلوم عوام کے ساتھ ساتھ ایم کیوایم کے ثابت قدم کارکنان کے نام اہم ترین اور چشم کشا وڈیو پیغام ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں ریکارڈ کرایا ہے۔ قائد تحریک الطاف حسین کا یہ وڈیو پیغام بہت جلد ایم کیوایم کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا جائے گا ۔۔۔۔ 

شعبہ اطلاعات 
Read More    Posted on: 04 Nov 2016
نارتھ کراچی کے حق پرست کونسلر لیاقت علی کے انتقال پر قائدتحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم نارتھ کراچی کے سینئر کارکن اور حق پرست کونسلر سید لیاقت علی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 04 Nov 2016

Urdu News Archive