Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
مانچسٹر بم دھماکہ دہشت گردی ،وحشت وبربریت اورسفاکیت کامذموم واقعہ ہے ۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ ( پاکستان ) کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے مانچسٹرمیں ارینا میں گزشتہ شب ہونے والے دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوراس دھماکے میں بچوں، نوجوانوں اورخواتین سمیت متعدد افرادکے جاں بحق ہونے پر دلی افسوس کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
23 May 2017
ایم کیوایم لیاقت آباد کراچی اور حیدرآبادکے کارکنان سے قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم لیاقت آباد یونٹ 162 ایلڈرز ونگ کے سابق انچارج، یونٹ162 کے سابق انچارج سلمان زبیر شہید اورکمیٹی کے رکن ندیم زبیرکے والد محمد زبیر ، حیدرآباد سیکٹرڈی کے رکن عاصم رضا شیخ کی والدہ محترمہ اورسیکٹر بی ، یونٹ 13-B کے سابق انچارج حاجی اسلم میمن کے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہار کیاہے
Read More
Posted on:
23 May 2017
اسلامی ممالک کے نام نہاد فوجی اتحاد میں پاکستان کی شرکت انتہائی غیردانشمندانہ فیصلہ ہے ،قائدتحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے اسلامی ممالک کے نام نہاد فوجی اتحاد میں پاکستان کی شرکت کو انتہائی غیردانشمندانہ فیصلہ قراردیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
22 May 2017
ایم کیوایم حیدرآبادزون کے کارکنوں معید گدی اورمحسن کوفی الفوررہاکیاجائے ۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حیدرآبادمیں ایم کیوایم کے کارکنوں معیدگدی اورمحسن کوگرفتارکرنے کی شدیدمذمت کی ہے
Read More
Posted on:
22 May 2017
سائبرکرائمزایکٹ کی آڑ میں سوشل میڈیاایکٹوسٹ اور بلاگرزکوحراست میں لینا اورصحافیوں کو ہراساں کرنا قابل مذمت ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ ( پاکستان ) کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے سائبرکرائمزایکٹ کی آڑ میں ایف آئی اے کی جانب سے سوشل میڈیاایکٹوسٹ اور بلاگرزکوحراست میں لینے اورصحافیوں کو ہراساں کرنے کی شدیدمذمت کی ہے اورمطالبہ کیاہے کہ اس ظالمانہ سائبرکرائمز ایکٹ کوفی الفورختم کیاجائے
Read More
Posted on:
22 May 2017
قومی ائیرلائن کے ذریعہ ہیروئن کی اسمگلنگ میں آئی ایس آئی ملوث ہے، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے بانی و قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ قومی ائیرلائن کے ذریعہ ہیروئن کی اسمگلنگ میں آئی ایس آئی ملوث ہے
Read More
Posted on:
22 May 2017
ایم کیوایم نوابشاہ زون کے سابق معاون محمداسلم ملک کے انتقال پر بانی وقائد الطاف حسین کااظہارتعزیت
Read More
Posted on:
22 May 2017
ایک عرب ملک کی سربراہی میں39 ممالک کااتحادفرقہ وارانہ کشیدگی کو بڑھائے گا ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایک عرب ملک کی سربراہی میں 39 ممالک کااتحادفرقہ وارانہ کشیدگی کو بڑھائے گا ، سندھ کے شہری علاقوں میں ایک مرتبہ پھر شیعہ سنی فسادات کی سازش کی جارہی ہے ۔انہوں نے تمام مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افراد پر زوردیا کہ وہ فرقہ وارانہ فسادات کی سازشوں کو سمجھیں اورماضی کی طرح شیعہ سنی اتحادکامظاہرہ کرتے ہوئے فرقہ وارانہ فسادات کی سازش کوناکام بنادیں۔
Read More
Posted on:
19 May 2017
رینجرزکی جانب سے اسلام آبادکی ٹاپ سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کوایم کیوایم کافائرنگ رینج اورٹریننگ سینٹرقراردینا اس سال کاسب سے بڑالطیفہ ہے۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پنجاب رینجرزکی جانب سے اسلام آبادکی ٹاپ سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کوایم کیوایم کافائرنگ رینج اورٹریننگ سینٹرقراردینا اس سال کاسب سے بڑالطیفہ اورسراسرمضحکہ خیزہے
Read More
Posted on:
19 May 2017
بلوچوں پر مظالم کے خلاف عمران خان کی خاموشی بلوچوں کے زخموں پرنمک پاشی ہے، قاسم علی رضا
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی کے رکن قاسم علی رضا نے کہاہے کہ غریب بلوچوں اورمہاجروں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی مجرمانہ خاموشی مظلوم بلوچوں کے زخموں پرنمک پاشی کے مترادف ہے
Read More
Posted on:
19 May 2017
...
241
242
243
244
245
246
247
248
249
250
251
252
253
254
255
...
News
2441
to
2450
of
13753
Urdu News Archive
Mohajirs faced discrimination and animosity, which did not start rece
...
28 Oct 2026
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
...
11 Oct 2026
Altaf Hussain Urges Field Marshal Asim Munir and Pakistan Army General
...
10 Oct 2026
Imposing Governor’s Rule or declaring an emergency in Khyber Pakhtunkh
...
10 Oct 2026
Name any other person in Pakistan, besides Altaf Hussain who came from
...
27 Sep 2026
The Pakistan Tehreek-e-Insaf’s decision to postpone its September 27 l
...
26 Sep 2026
Altaf Hussain states, "I aimed to improve Pakistan's dishonest politic
...
21 Sep 2026
MQM Founding Leader Altaf Hussain welcomes former rival Tariq Chaudhry
...
20 Sep 2026
“ I wanted to change Pakistan’s corrupt political system, and today I
...
20 Sep 2026
Forty Years Later, Meeting a Voice Again
...
20 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us