Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پی آئی اے کے طیارے کاالمناک حادثہ ایک قومی سانحہ ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پی آئی اے کے طیارے کے المناک حادثہ اوراس میں سوار ملک کے ممتازنعت خواں اورمبلغ جنید جمشید سمیت تمام مسافروں کی شہادت پردلی صدمہ کااظہارکیاہے ۔
Read More
Posted on:
07 Dec 2016
طیارے کے حادثے میں ممتازمبلغ جنیدجمشید،ان کی اہلیہ اورتمام مسافروں کی شہادت ملک وقوم کابہت بڑانقصان ہے ۔ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے پی آئی اے کے طیارے کے المناک حادثہ اوراس میں سوار ملک کے ممتازنعت خواں اورمبلغ جنید جمشید سمیت تمام مسافروں کی شہادت پردلی صدمہ کااظہارکیاہے ۔
Read More
Posted on:
07 Dec 2016
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان واسع جلیل اورمصطفےٰ عزیزآبادی کی لندن میں شہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران کی ہمشیرہ ، بھابھی اوران کے بچوں عالیشان اوروجدان سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان واسع جلیل اورمصطفےٰ عزیزآبادی نے اپنے اہل خانہ اورایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ شعبہ خواتین کی ارکان کے ہمراہ لندن میں شہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران کی ہمشیرہ ، بھابھی اوران کے بچوں عالیشان اوروجدان سے ملاقات کی۔رابطہ کمیٹی کے ارکان نے قائدتحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے شمائلہ عمران کی خیریت دریافت کی اوران کی صحتیابی کیلئے دعاکی ۔
Read More
Posted on:
06 Dec 2016
کراچی میں بے گناہ ذمہ داروں اورکارکنوں کی بلاجواز وغیرقانونی گرفتاریوں کا فوری نوٹس لیاجائے ندیم نصرت کنوینر متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے کراچی کے مختلف علاقوں سے ایم کیوایم کے ذمہ داروں اورکارکنوں کی بلاجواز وغیرقانونی گرفتاریوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس عمل کو مہاجروں کے بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا تسلسل قراردیا ہے ۔
Read More
Posted on:
06 Dec 2016
محترمہ خورشیدبیگم کی برسی پاکستان کی طرح لندن میں بھی عقیدت واحترم سے منائی گئی
Read More
Posted on:
05 Dec 2016
ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن کے کارکن وسیم راجہ کے ماورائے عدالت قتل پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حراست کے دوران ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن ، یوسی 28 کے کارکن وسیم راجہ کے ماورائے عدالت قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
05 Dec 2016
حراست کے دوران وسیم راجہ کے ماورائے عدالت قتل کی عدالتی تحقیقات کرائی جائے ، ندیم نصرت کنوینر متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے پولیس کی حراست میں ایم کیوایم کے اورنگی ٹاؤن کے کارکن وسیم راجہ کے ماورائے عدالت قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس المناک واقعہ کو مہاجروں کی نسل کشی کا تسلسل قراردیا ہے ۔
Read More
Posted on:
05 Dec 2016
جناب الطاف حسین کا نجی ہوٹل میں آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاکتوں اور درجنوں افراد کے زخمی ہونے پر انتہائی رنج اور افسوس کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی کے ایک نجی ہوٹل میں آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاکتوں اور درجنوں افراد کے زخمی ہونے پر انتہائی رنج اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ دنیا کے بڑے شہروں میں آگ بجھانے کے جدید آلات ،کیمیکل اور دیگر حفاظتی اقدامات کے ذریعے آگ پر جلد قابو پاکر جانی نقصان سے بچا جاتا ہے لیکن بدقسمتی سے ملک کا سب سے بڑا شہر کراچی گزشتہ کئی سالوں سے عدم توجہی کے باعث بنیادی سہولتوں سے محروم ہے۔
Read More
Posted on:
05 Dec 2016
فائر فائٹنگ کے جدید آلات اور گاڑیوں کی کمی کے باعث فائر بریگیڈ کے عملے کو آگ بجھانے میں شدید مشکلات کا سامناکرنا پڑتا ہے۔ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت نے کراچی کے نجی ہوٹل میں بڑے پیمانے پر آتشزدگی کے نتیجے میں دس سے زائد افراد کی ہلاکت اور تیس سے زائد افراد کے زخمی ہونے پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ کئی سالوں سے شہر میں نئے فائر ٹینڈرز اور اور آگ بجھانے کے ضروری آلات کی عدم فراہمی اور پرانی گاڑیوں و آلات کی بروقت مرمت نہ ہونے کی وجہ سے فائر بریگیڈ ڈیپارٹمنٹ شدید زبوں حالی کا شکار ہے۔
Read More
Posted on:
05 Dec 2016
ایم کیوایم کے سینئرکارکن، سابق حق پرست کونسلر اورمحبان پاکستان سعودی عرب کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن مختاراحمدکراچی میں انتقال کرگئے
Read More
Posted on:
04 Dec 2016
...
241
242
243
244
245
246
247
248
249
250
251
252
253
254
255
...
News
2521
to
2530
of
13452
Urdu News Archive
The contributions of the late Shumaila Imran to the organization remai
...
24 Dec 2025
Funeral prayer for late Shumaila Imran
...
24 Dec 2025
Actions taken by Mr Altaf Hussain, the Founding Leader of the Movement
...
23 Dec 2025
The abduction of Nisar Panhwar, a member of MQM’s Coordination Committ
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق شہید کی
...
22 Dec 2025
Shumaila Imran, the widow of Dr Imran Farooq Shaheed, was an invaluabl
...
21 Dec 2025
Altaf Hussain’s sane advice to the military establishment
...
07 Dec 2025
MQM’s founding leader and Supremo Mr Altaf Hussain has convened an exi
...
03 Dec 2025
The assault on the FC Headquarters in Peshawar is profoundly sorrowful
...
26 Nov 2025
سندھ کے بارے میں انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان پر ایم کیو ا
...
25 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us