Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کراچی ، حیدرآباد اوربیلجئم کے کارکنان سے قائد تحریک جناب الطا ف حسین کا اظہار تعزیت


کراچی ، حیدرآباد اوربیلجئم کے کارکنان سے قائد تحریک جناب الطا ف حسین کا اظہار تعزیت
 Posted on: 6/29/2017
کراچی ، حیدرآباد اوربیلجئم کے کارکنان سے قائد تحریک جناب الطا ف حسین کا اظہار تعزیت
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم سرجانی ٹاؤن یوسی 39، وارڈ 4 کے رکن رکن محمد شہزاد،بیلجئم یونٹ کی کمیٹی کے رکن ناصرپٹنی کے والد محترم ، سرجانی ٹاؤن کے اسیرکارکن ریحان بشیر کے والدمحترم اورایم کیوایم حیدرآباد سیکٹر ’’ڈی‘‘ کے سابق رکن مقبول احمد کی ہمشیرہ کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے ۔ ایک بیان تعزیتی میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جواررحمت میں جگہ عطافرمائے اورسوگوارلواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ۔ (آمین)


*****

7/18/2024 2:34:29 PM