Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
موجودہ پاکستان جناح نہیں یحیی کا ہے ، پانچ ٹکڑوں میں بٹتا دیھک رہا ہوں ، مولانا شیرانی ۔۔۔۔ بشکریہ روزنامہ ایکسپریس
کراچی فکری، باقی سندھ وپنجاب قومی، پشتونستان اوربلوچستان نسلی بنیادوں پر الگ ہوں گے، عسکری وسیاسی قوتیں کردار ادا کریں گی 

سبی ۔۔۔ آن لائن ۔۔۔۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین اور جے یو آئی کے رہنما مولانا محمد خان شیرانی نے کہاہے کہ موجودہ پاکستان جناح کا نہیں بلکہ جنرل یحییٰ کا بچا ہوا پاکستان ہے 
مزید 
Read More    Posted on: 19 Dec 2016
ایم کیو ایم کینیڈا کے زیر اہتمام کینیڈا کے شہروں ٹورنٹو، ونڈسر، کیلگری،ایڈمنٹن، اور مونٹریال میں یوم شہدائے حق انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا
ایم کیو ایم کینیڈا کے زیر اہتمام "یوم شہدائے حق " انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا ۔ اس موقع پر ایم کیو ایم کینیڈا کے چیپٹرز ٹورنٹو، ونڈسر، کیلگری، ایڈمنٹن و ٹورنٹو میں قرآن خوانی ، حمد و ثنا، نعت خوانی و فاتح خوانی کے اجتماعات منعقد کئے گئے
Read More    Posted on: 19 Dec 2016
رابطہ کمیٹی کے ارکان پروفیسرحسن ظفر عارف، مومن خان مومن، امجداللہ خان اوردیگر اسیروں کو رہا کیا جائے ۔ مصطفےٰ عزیزآبادی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفےٰ عزیزآبادی نے مطالبہ کیاہے کہ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان پروفیسرڈاکٹرحسن ظفر عارف، مومن خان مومن، امجداللہ خان اوردیگر اسیروں کو رہا کیا جائے ۔
Read More    Posted on: 19 Dec 2016
وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کالعدم تنظیموں کیلئے نرم گوشہ رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر اسکی روح کے مطابق عمل نہیں ہورہاہے۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کالعدم تنظیموں کے لئے نرم گوشہ رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عمل نہیں ہورہاہے۔ 
Read More    Posted on: 18 Dec 2016
بلاول زرداری اگرواقعی جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں تو کراچی اورحیدرآبادکی جیلوں میں قید ایم کیوایم کے رہنماؤں، منتخب نمائندوں اورسیاسی کارکنوں کو رہاکرائیں۔رابطہ کمیٹی کے ارکان واسع جلیل اورڈاکٹرندیم احسان کامشترکہ بیان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان واسع جلیل اورڈاکٹرندیم احسان نے کہاہے کہ بلاول بھٹواگرواقعی جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں توان کی حکومت سندھ نے کراچی اورحیدرآبادکی جیلوں میں جوسیاسی رہنماؤں، منتخب عوامی نمائندوں اورسیاسی کارکنوں کوسیاسی بنیادوں پرقیدرکھاہے انہیں رہاکرائیں۔ 
Read More    Posted on: 18 Dec 2016
لیگل ایڈکمیٹی حیدرآبادکے رکن منصوراحمد قریشی کی والدہ کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم حیدرآباد لیگل ایڈ کمیٹی کے رکن منصوراحمد قریشی کی والدہ محترمہ رقیہ بیگم کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 18 Dec 2016
ایم کیوایم بیلجیئم یونٹ کے زیراہتمام بھی تحریک کے شہیدوں کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ’’یوم شہدا‘‘ منایا گیا
ایم کیوایم کے دیگراوورسیزیونٹوں کی طرح ایم کیوایم بیلجیئم یونٹ کے زیراہتمام بھی تحریک کے شہیدوں کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ’’یوم شہدا‘‘ منایا گیا۔ اس سلسلے میں قائدتحریک الطاف حسین کے بڑے بھائی ناصر حسین شہید ، بھتیجے عارف حسین شہیداورتحریک کی جدوجہدمیں اپنی جانوں کانذرانہ پیش کرنے والے شہیدوں کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔ 
Read More    Posted on: 17 Dec 2016
رکن سندھ اسمبلی کامران فاروق کو مختلف مقدمات میں ملوث کرناقابل مذمت ہے ۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی کامران فاروق کو مختلف مقدمات میں ملوث کرنے کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایم کیوایم کے رہنماؤں، ارکان اسمبلی ، عہدیداروں اورکارکنوں کوگرفتارکرکے انہیں جھوٹے مقدمات میں ملوث کرنے کاایک سلسلہ جاری ہے ،
Read More    Posted on: 17 Dec 2016
ایم کیو ایم شکاگو چیپٹر کے زیر اہتمام 9 دسمبر کے شہداء کی یادکو انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا ۔
2016 ایم کیو ایم شکاگو چیپٹر کے زیر اہتمام سانحہ9دسمبر کے حق پرست شہداء کی یادمیں ایک تعزیتی پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں ممبران سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی شمیم صدیقی اور جنید فہمی، انچارج شعبہ خواتین تحریم شاہد، سابق حق پرست رکن اسمبلی اور جوائنٹ انچارج میڈیا سیل سہیل یوسف زئی، چیپٹر انچارج سہیل شمس، جوائنٹ چیپٹر انچارج فہد خان، اراکین چیپٹر کمیٹی سمیت ذمہ داران و کارکنان اور ہمدردوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
Read More    Posted on: 17 Dec 2016
نارتھ ناظم آباد ٹاؤن ،کے کارکن ریاض احمد کے صاحبزادے نوید احمد اورلیبرڈویژن کے کارکن کامران بیگ کے والد اشفاق کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے علالت کے دوران ا یم کیوایم نارتھ ناظم آباد ٹاؤن ، یوسی 25 کے کارکن ریاض احمد کے 24 سالہ صاحبزادے نوید احمد اورایم کیوایم لیبرڈویژن ، سیسی یونٹ کے کارکن کامران بیگ کے والد اشفاق بیگ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 17 Dec 2016

Urdu News Archive