Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے اسیر و لاپتہ کارکنان کے اہل خانہ تادم مرگ بھوک ہرٹالی کیمپ کے تیسرے دن اپنی دردناک اور المناک روداد سناتے ہوئے رو پڑے
مہاجروں کے سیاسی ، معاشی ، سماجی ، تعلیمی ، جسمانی قتل عام ، کارکنان کے گھروں و دفاتر پر غیر آئینی و غیر قانونی چھاپوں ، گرفتاریوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی کراچی پریس کلب کے باہرجاری ’’تادمِ مرگ بھوک ‘‘ تیسرے دن ایم کیوایم کے اسیر اورلاپتہ کارکنان کے اہل خانہ اپنی درد ناک اور المناک روداد سناتے ہوئے رو پڑے اور انہوں نے ارباب اختیار و اقتدار سے اپیل کی کہ خدارا ہمارے پیاروں کی رہائی اور بازیابی کیلئے آئین ، قانون اور انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جائے۔ اسیر اورلاپتہ کارکنان کے اہل خانہ جب
تصاویر
Read More    Posted on: 19 Aug 2016
تادم مرگ بھوک ہڑتال کے تیسرے دن دوپہر 2 بجے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ذاکر قریشی کی طبیعت انتہائی خراب ہوگئی
کراچی پریس کلب کے باہر کی جانے والی تادم مرگ بھوک ہڑتال کے تیسرے دن دوپہر 2بجے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ذاکر قریشی کی طبیعت انتہائی خراب ہوگئی اور انہیں ڈاکٹروں نے فوری طور پر خدمت خلق فاؤنڈیشن کی ایمبولینس کے زریعے جناح اسپتال ریفرکردیاجہاں ان کا چیک کرنے کے بعد انہیں آئی سی یو وارڈ میں شفٹ کردیا گیا، ڈاکٹروں کے مطابق ذاکر قریشی کی حالت انتہائی خراب ہے ۔ ذاکر قریشی 17اگست بدھ کی شب 8بجے دیگر ذمہ داران و کارکنان کے ہمراہ ہمت، جرات، حوصلے اور جذبے
تصاویر
Read More    Posted on: 19 Aug 2016
کراچی پریس کلب پر لگائے گئے ایم کیوایم کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں تیسرے دن حق پرست ارکان سندھ اسمبلی سیف الدین خالد اور یوسف شاہوانی کی طبیعت بگڑ گئی ۔
کراچی پریس کلب پر لگائے گئے ایم کیوایم کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں تیسرے دن حق پرست ارکان سندھ اسمبلی سیف الدین خالد اور یوسف شاہوانی کی طبیعت بگڑ گئی ۔
Read More    Posted on: 19 Aug 2016
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے وفد کی اسد اقبال بٹ کی سربراہی میں ایم کیوایم کے تادم مرگ بھوک ہڑتالی کیمپ پر آمد
مہاجروں کے سیاسی ، معاشی ، سماجی ، تعلیمی ، جسمانی قتل عام ، کارکنان کے گھروں و دفاتر پر غیر آئینی و غیر قانونی چھاپوں ، گرفتاریوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر جاری تادم مرگ بھوک ہڑتال کے تیسرے دن ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے نمائندہ وفد نے بھوک ہڑتالی کیمپ میں آکر یکجہتی کااظہار کیا
Read More    Posted on: 19 Aug 2016
کراچی پریس کلب کے باہر جاری ایم کیوایم کی تادم مرگ بھوک ہڑتال تیسرے دن میں داخل ہوگئی
مہاجروں کے سیاسی ، معاشی ، سماجی ، تعلیمی ، جسمانی قتل عام ، کارکنان کے گھروں و دفاتر پر غیر آئینی و غیر قانونی چھاپوں ، گرفتاریوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی کراچی پریس کلب کے باہر ’’تادمِ مرگ بھوک ‘‘ ہڑتال کے تیسرے دن میں داخل ہوگئی 
تصاویر
Read More    Posted on: 19 Aug 2016
ایم کیو ایم کے تادم مرگ بھوک ہڑتالی کیمپ کے دوسرے روز مزید دو افراد کی طبیعت بگڑ گئی
مہاجروں کے سیاسی ، معاشی ، سماجی ، تعلیمی ، جسمانی قتل عام ، کارکنان کے گھروں و دفاتر پر غیر آئینی و غیر قانونی چھاپوں ، گرفتاریوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی کراچی پریس کلب کے باہر تادم مرگ بھوک ہڑتال کے دوسرے روز ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن ذاکر قریشی کی حالت تشویشناک۔ صحت بگڑنے پر ذاکر قریشی کو پریس کلب کے باہر موجود ایم کیو ایم میڈیکل ایڈ کے امدادی کیمپ میں منتقل کرکے انھیں فوری طبی امداد فراہم کی گئی
Read More    Posted on: 19 Aug 2016
ایک شور ہے جو ابھی تک خاموش ہے۔۔۔تحریر:ڈاکٹر عامر لیاقت حسین:بشکریہ روزنامہ جنگ
ایک شور ہے جو ابھی تک خاموش ہے۔۔۔تحریر:ڈاکٹر عامر لیاقت حسین:بشکریہ روزنامہ جنگ 
Read More    Posted on: 19 Aug 2016
وزیراعلیٰ سندھ کے حکم کے باوجودگلستان جوہر کے کارکنان کو تاحال رہا نہیں کیاگیا ، امین الحق
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید امین الحق نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے احکامات کے باوجود ایم کیوایم گلستان جوہر کے کارکنان کو رہا نہ کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے 
Read More    Posted on: 19 Aug 2016
ایم کیوایم، بانیان پاکستان کی اولادوں کی محب وطن جماعت ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم ، بانیان پاکستان کی اولادوں کی محب وطن جماعت ہے جسے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو سپورٹ کرنا چاہیے تاکہ ملک سے فرسودہ جاگیردارانہ نظام کاخاتمہ کیاجاسکے ۔ یہ بات انہوں نے جمعرات کی شب کراچی پریس کلب کے باہر تادم مرگ بھوک ہڑتال کرنے والے ایم کیوایم کے ذمہ داران اورکارکنان سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر رابطہ کمیٹی کے ارکان اور حق پرست منتخب عوامی نمائندے بھی موجود تھے ۔ اپنے خطاب میں جناب الطاف حسین نے بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ کرنے پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشیدشاہ اور پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر نوید قمر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے حق پرستی کا مظاہرہ کرکے بھوک ہڑتال کرنے والے کارکنان کو توانائی بخشی ہے۔
تصاویر
Read More    Posted on: 18 Aug 2016
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ اور پارلیمانی لیڈر نویدقمر کا کراچی پریس کلب کے باہرایم کیوایم کے بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ
قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف سیدخورشیدشاہ اورپارلیمانی لیڈرنویدقمرپرمشتمل پاکستان پیپلزپارٹی کے دورکنی نمائندہ وفدنے جمعرات کودوسرے روز کراچی پریس کلب کے باہرایم کیو ایم کے بھوک ہڑتالی کیمپ کادورہ کیا اورایم کیوایم کے سینئرڈپٹی کنوینرڈاکٹرمحمدفاروق ستار ،اراکین رابطہ کمیٹی اوربھوک ہڑتال پربیٹھے ایم کیوایم رہنماؤں اور منتخب نمائندوں سے ملاقات کی اوراپنی اوراپنی جماعت کی جانب سے مکمل اظہاریکجہتی کیا۔قبل ازیں ڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے خورشیدشاہ اورنویدقمرکے ہمراہ وفدپیپلزپارٹی کے وفدکوقائدتحریک جناب الطاف حسین ،ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ،کیمپ میں موجودایک ایک کارکن 
تصاویر
Read More    Posted on: 18 Aug 2016

Urdu News Archive