Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کی تادم مرگ بھوک ہڑتال کے پانچویں دن حق پرست رکن سندھ اسمبلی فیصل رفیق اور ٹاؤن ممبر شہزاد کی طبیعت خراب ہوگئی
متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہرجاری تادم بھوک ہڑتال کے پانچویں دن حق پرست رکن سندھ اسمبلی فیصل رفیق کی طبیعت خراب ہوگئی
تصاویر

Read More    Posted on: 21 Aug 2016
ایم کیوایم میڈیکل ایڈ کمیٹی کی جانب سے پانچ دن سے تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے ایم کیوایم کے رہنماؤں اور کارکنوں کی طبی رپورٹ میڈیا کے سامنے پیش کردی گئی
ایم کیوایم میڈیکل ایڈ کمیٹی کے ڈاکٹروں کی جانب سے متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے ایم کیوایم کے رہنماؤں اور کارکنوں کی طبی رپورٹ سے بھوک ہڑتال کے پانچویں دن میڈیا کو آگاہ کیا
تصاویر
Read More    Posted on: 21 Aug 2016
ایم کیو ایم کینیڈا ٹورنٹو چیپٹر کے تحت مسی ساگا میں ماورائے عدالت قتل ، لاپتہ کارکنان کے لئے احتجاج
متحدہ قومی موومنٹ کینیڈا نے گزشتہ ہفتے مسی ساگا میں میں بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا ۔ اجتماع ٹورونٹو کے علاقے مسی ساگا میں منعقد کیا گیا
تصاویر
Read More    Posted on: 21 Aug 2016
کراچی پریس کلب کے باہر تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے حق پرست رکن سندھ اسمبلی یوسف شاہوانی کی طبیعت دوبارہ بگڑ گئی
کراچی پریس کلب کے باہر تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے حق پرست رکن سندھ اسمبلی یوسف شاہوانی کی طبیعت دوبارہ بگڑ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق یوسف شاہوانی کو تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے 92گھنٹے سے زائد ہوچکے ہیں اس سے قبل بھی بھوک ہڑتال کے تیسرے دن ان کی طبیعت ناساز ہوگئی تھی
تصاویر

Read More    Posted on: 21 Aug 2016
ڈاکٹرجمیل اشفاق کی والدہ کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم میڈیکل ایڈ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر جمیل اشفاق کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے 
Read More    Posted on: 21 Aug 2016
نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ حاجی حنیف طیب کے بھائی طاہر طیب کے انتقال پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ حاجی حنیف طیب کے بھائی طاہر طیب کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے 
Read More    Posted on: 21 Aug 2016
تادم مرگ بھوک ہڑتال کرنے والے رابطہ کمیٹی کے رکن ذاکرحسین کے گھربیٹی کی ولادت
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی پریس کلب کے باہر تادم مرگ بھوک ہڑتال کرنے والے رابطہ کمیٹی کے رکن ذاکرحسین کو بیٹی کی ولادت پردلی مبارکباد پیش کی 
Read More    Posted on: 21 Aug 2016
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان بھی تادم مرگ بھوک ہڑتال میں شریک ہوگئے
ایم کیوایم اورمہاجروں پرڈھائے جانے والے ریاستی مظالم کے خلاف ایم کیوایم کی تادم مرگ بھوک ہڑتال کرنے والوں میں رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان بھی شامل ہوگئے
تصاویر

Read More    Posted on: 21 Aug 2016
اظہار یکجہتی کیلئے بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ کرنے والے وفود کے ارکان سے قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تشکر
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ریاستی مظالم کے خلاف تادم مرگ بھوک ہڑتال کرنے والے ایم کیوایم کے رہنماؤں ، منتخب ارکان قومی وصوبائی اسمبلی اور مختلف شعبہ جات کے ارکان سے اظہاریکجہتی کیلئے بھوک ہڑتالی کیمپ کادورہ کرنے والے وفود کے ارکان سے دلی تشکرکااظہارکیا ہے ۔ تادم مرگ بھوک ہڑتال کے پانچویں روز، بھوک ہڑتالی کیمپ کے شرکاء سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہاکہ آج بھی مختلف سیاسی ،سماجی جماعتوں اور ادبی شخصیات کے علاوہ مختلف مکاتب فکرکے علمائے کرام نے بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ کیا
تصاویر
Read More    Posted on: 21 Aug 2016
قائد تحریک الطاف حسین کاوقفے وقفے سے بھوک ہڑتالی کیمپ میں مسلسل رابطہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین ،تادم مرگ بھوک ہڑتال کرنے والے ایم کیوایم کے رہنماؤں ، منتخب نمائندوں اورکارکنوں سے مسلسل رابطہ کرکے ان کی خیریت دریافت کرتے رہے 
تصاویر
Read More    Posted on: 21 Aug 2016

Urdu News Archive