Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کے وفد کی جوہانسبرگ سٹی کونسل کی اسپیکرمسز میلینا گومبا سے ملاقات
Posted on: 9/10/2017
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کے وفد کی جوہانسبرگ سٹی کونسل کی اسپیکرمسز میلینا گومبا سے ملاقات
قائد تحریک الطاف حسین کی جانب سے خیرسگالی اور نیک تمناؤں کا پیغام پہنچایا
کراچی سمیت سندھ کے شہروں میں مہاجروں کی گرفتاریوں، ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگیوں سے آگاہ کیا
اسپیکر آف کونسل مسز میلینا گومبا نے ایم کیوایم کے وفد کی جانب سے بیان کی جانے والی تفصیلات پر تشویش کا اظہارکیا
مہاجرقوم پر ڈھائے جانے والے مظالم اورزیادتیوں کو ساؤتھ افریقہ کے مختلف فورمز پراٹھایاجائے گا، مسز میلینا گومبا
متحدہ قومی موومنٹ ساؤتھ افریقہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان اور دیگرتنظیمی کمیٹیوں کے ارکان پر مشتمل ایک وفد نے مورخہ 10 ستمبر2017ء بروز اتوار کو جوہانسبرگ سٹی کونسل کی اسپیکرآف کونسل Mrs. Melina Gomba سے ملاقات کی اورانہیں بانی وقائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے خیرسگالی اور نیک تمناؤں کا پیغام پہنچایا۔اس موقع پر وفد کے ارکان نے مسز میلینا گومبا کو پاکستان کے موجودہ حالات خصوصاً کراچی اورسندھ کے دیگرشہروں میں ایم کیوایم کے خلاف جاری آپریشن، مہاجرکارکنان کی غیرقانونی گرفتاریوں، ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگیوں کے واقعات سے آگاہ کیا۔ اسپیکر آف کونسل مسز میلینا گومبا نے ایم کیوایم کے وفد کی جانب سے بیان کی جانے والی تفصیلات پر اپنی تشویش کا اظہارکیا۔ مسز میلینا گومبا نے ایم کیوایم اورمہاجروں کے خلاف ریاستی آپریشن ، اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے مہاجرقوم پر ڈھائے جانے والے مظالم اورزیادتیوں کو ساؤتھ افریقہ کے مختلف فورمز پراٹھانے کی یقین دہانی کرائی۔
*****
10/12/2026 3:27:51 PM
ملک وقوم کادرد رکھنے والے اہل پاکستان خصوصاً، نئی نسل جین زی کے نام
...
11 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج اور ایمرجنسی کا نفاذ کسی بھی طرح ملک کے مفاد
...
11 Oct 2026
صوبہ KPK میں گورنر راج یاایمرجنسی کانفاذ اور یمن میں پاکستانی فوج کو
...
10 Oct 2026
اللہ تعالیٰ نظام بھائی کوشفائے کاملہ عطافرمائے اورانہیں مکمل صحتیاب کر
...
10 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج یا ایمرجنسی جیسے ظالمانہ اقدام کرکے ملک میں
...
09 Oct 2026
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us