Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم میرپورخاص اورنواب شاہ کے کارکنان سے قائد تحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت


ایم کیوایم میرپورخاص اورنواب شاہ کے کارکنان سے قائد تحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
 Posted on: 9/12/2017
ایم کیوایم میرپورخاص اورنواب شاہ کے کارکنان سے قائد تحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم پورخاص زون کے سینئر کارکن کاشف مستقیم کے کزن حافظ عمران ،یوسی 3-C کے کارکن حمیرخان غوری کے چچا ظفرخان غوری اورنواب شاہ زونل کمیٹی کے رکن عظمت عمران کی بھابھی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیاہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کواپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوارلواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ۔ (آمین)
*****

7/18/2024 12:31:24 PM