Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
جیلوں میں سیاسی اسیرکارکنان کے ساتھ عادی مجرموں جیسے برتاؤقابل مذمت ہے ، قاسم علی رضا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن قاسم علی رضا نے سینٹرل جیل حیدرآباد میں ایم کیوایم کے سیاسی اسیرکارکنان کے ساتھ عادی مجرموں جیسے برتاؤ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت کھلی آمریت پر اتر آئی ہے ۔ 
Read More    Posted on: 14 Dec 2016
سانحہ علی گڑھ قصبہ کالونی 14دسمبر1986ء پاکستان کی تاریخ کاسیاہ باب ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سانحہ علی گڑھ قصبہ کالونی 14دسمبر1986ء کے شہداکوزبردست خراج عقیدت پیش کیاہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ سانحہ علی گڑھ قصبہ کالونی 14دسمبر1986ء پاکستان کی تاریخ کاسیاہ باب ہے جب جدیدوخودکارہتھیاروں سے مسلح لشکرنے کراچی کے علاقوں علی گڑھ کالونی اورقصبہ کالونی پر حملہ کیااورمعصوم وبے گناہ مہاجروں کاقتل عام کیا، گھروں کولوٹا،آگ لگائی، خواتین کی آبروریزی کی اورظلم وبربریت کابازارگرم کیااور دوسوسے زائدمہاجروں کوبیدردی سے شہیدکردیاگیا۔ 
Read More    Posted on: 13 Dec 2016
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے تحت یوم شہداء عقیدت واحترام سے منایاگیا
ایم کیوایم کے دیگراوورسیزیونٹوں کی طرح متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے تحت بھی یوم شہداء عقیدت واحترام سے منایاگیا۔ اس سلسلے میں واشنگٹن، بالٹی مو ر ، رچمنڈ، ورجینیا، شکاگو، نیویارک، نیو جرسی، فلاڈلفیا، اٹلانٹا ، لاس اینجلس، سان انتونیو، ہیوسٹن، ڈیلاس، ڈیٹرائٹ اور فلوریڈا سمیت امریکہ کے ۲۲ سے زائد ریاستوں کے مختلف شہروں میں حق پرست شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قران خوانی و فاتحہ خوانی کے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا 
Read More    Posted on: 13 Dec 2016
سوچ وفکر کی طاقت ۔۔۔ تحریر:۔ قاسم علی رضاؔ
ظلم وستم،جبرواستبداد اور طاقت کے ذریعہ سچے نظریئے اور سوچ وفکرکوشکست نہیں دی جاسکتی ، یہ قانون فطرت ہے اسے ہرگز نظرانداز نہیں کیاجاسکتا۔ تاریخ انسانی میں ایسی بہت سی مثالیں موجود ہیں ، کارل مارکس سے لینن، ماؤزے تنگ سے فیڈل کاسترو اور پھر نیلسن مینڈیلا کی جدوجہد اورنظریات کو ریاستی طاقت سے ختم کرنے کی کوشش اوراسکے نتائج تاریخ کے اوراق پر محفوظ ہیں
Read More    Posted on: 13 Dec 2016
پیپلزپارٹی کے دورحکومت میں سندھ کی جیلیں سیاسی قیدیوں سے بھری ہوئی ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے کارکنان وہمدرد عوام پر پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت کے مظالم کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ نام نہاد جمہوریت پسندپیپلزپارٹی کے دورحکومت میں سندھ کی جیلیں سیاسی قیدیوں سے بھری ہوئی ہیں۔ 
Read More    Posted on: 13 Dec 2016
ایم کیوایم لیبرڈویژن کے کارکن محسن عباسی کے والد قمر عباسی اورایم کیوایم نارتھ کراچی ٹاؤن کے کارکن عشرت اللہ خان کی والدہ محترمہ شفیق جہاں بیگم کے انتقال پر قائدتحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
Read More    Posted on: 12 Dec 2016
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کاحیدرآبادیوسی 85 وارڈ 3 کے حق پرست کونسلر ابراراحمدگدی کے انتقال پر دلی تعزیت کااظہارتعزیت
Read More    Posted on: 12 Dec 2016
پاکستان سمیت دنیابھرکے مسلمانوں اورتمام عقائدکے ماننے والوں کومحسن انسانیت،نبی آخرالزماں، سرکاردوعالم حضرت محمدمصطفےٰ ﷺ کے جشن ولادت کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیابھرکے مسلمانوں اورتمام عقائدکے ماننے والوں کومحسن انسانیت،نبی آخرالزماں، سرکاردوعالم حضرت محمدمصطفےٰ ﷺ کے جشن ولادت کی مبارکبادپیش کی ہے 
Read More    Posted on: 11 Dec 2016
یوم شہداء پرتمام تررکاوٹوں کے باوجود اتحاد کا مظاہرہ کرنے پر ایم کیوایم کے کارکنوں ماؤں،بہنوں، بزرگوں، نوجوانوں اوربچوں کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے یوم شہداء کے موقع پر تمام ترنامساعدحالات اوررکاوٹوں کے باوجود بڑی تعدادمیں عزیزآباد پہنچ کراپنے اتحاد کا مظاہرہ کرنے پر ایم کیوایم کے کارکنوں ماؤں،بہنوں، بزرگوں، نوجوانوں اوربچوں کوایم کیوایم کے بانی جناب الطاف حسین کی جانب سے زبردست شاباش اور خراج تحسین پیش کیاہے

Read More    Posted on: 11 Dec 2016
میرپورخاص کے سینئر کارکن عادل کھوکھرکی والدہ محترمہ مبارک بیگم کی علالت پرقائد تحریک الطاف حسین کا اظہارتشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم میرپورخاص کے سینئر کارکن عادل کھوکھرکی والدہ محترمہ مبارک بیگم کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 11 Dec 2016

Urdu News Archive