Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
کراچی میں شیعہ اور احمدی کمیونٹی کے افراد کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کا سنجیدگی سے نوٹس لیا جائے کنوینر متحدہ قومی موومنٹ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے کراچی میں شیعہ اور احمدی کمیونٹی کے افراد کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیاہے کہ مسلک ، فقہ اور عقیدے کی بنیاد پر بے گناہ شہریوں کو قتل کرنے والے دہشت گردوں کو گرفتارکرکے عبرتناک سزا دی جائے ۔
Read More
Posted on:
28 Nov 2016
ٹریفک حادثہ میں ایم کیوایم ملیر سیکٹر کی خاتون کارکن روبینہ شمیم کے بھانجے بلال کی ہلاکت اور صاحبزادے کاوش کے زخمی ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ٹریفک حادثہ میں ایم کیوایم ملیر ٹاؤن یوسی 100کی کارکن روبینہ شمیم کے جواں سال بھانجے بلال کے جاں بحق ہونے او رصاحبزادے کاوش کے شدید زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
27 Nov 2016
فیڈل کاستروکے انتقال سے دنیا ایک عظیم انقلابی رہنماسے محروم ہوگئی ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کیوبا کے عظیم انقلابی رہنما فیڈل کاسترو کے انتقال پر دلی افسوس کااظہارکیاہے ۔
Read More
Posted on:
26 Nov 2016
میرٹ کی بنیادپرنئے آرمی چیف کی تقرری پر وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کوخراج تحسین پیش کرتاہوں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے میرٹ کی بنیادپرنئے آرمی چیف کی تقرری پر وزیراعظم میاں محمدنواشریف کوخراج تحسین پیش کیاہے ۔
Read More
Posted on:
26 Nov 2016
نئے آرمی چیف جنرل جاویدقمرباجوہ اورجنرل زبیرمحمودحیات کو متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت کی دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت نے جنرل جاویدقمرباجوہ کو چیف آف آرمی اسٹاف اورجنرل زبیرمحمودحیات کوجوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا چیئرمین مقررہونے پر دلی مبارکبادپیش کی ہے ۔
Read More
Posted on:
26 Nov 2016
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل زبیرحیات کو ایم کیوایم کے بانی و قائد الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے نئے چیئرمین چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ اور جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل زبیرحیات کوفوج کے اعلیٰ ترین منصب پر فائز ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
26 Nov 2016
ایم کیوایم کے کارکن محمدعتیق پرلگائے گئے الزامات سراسرجھوٹ اور انتہائی مضحکہ خیز ہیں۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرزکی جانب سے ایم کیوایم لیاری ٹاؤن یونٹ 31کے کارکن محمدعتیق پرلگائے جانے والے الزامات کوانتہائی مضحکہ خیز قراردیاہے۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ رینجرزنے محمدعتیق کو15نومبر 2016ء کو گارڈن کے علاقے بتی کمپاؤنڈ میں ان کے گھرکے قریب سے گرفتار کیاتھا اوردس روز تک تشددکانشانہ بنانے کے بعد محمدعتیق کی گرفتاری آج ظاہر کی گئی ہے
Read More
Posted on:
25 Nov 2016
مولانا فضل الرحمان کی علالت پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے
Read More
Posted on:
24 Nov 2016
حیدرآبادمیں ایم کیوایم کے ذمہ داروں اورکارکنوں کے گھروں پرپولیس اوررینجرزکے بلاجواز چھاپے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے حیدرآبادمیں ایم کیوایم کے ذمہ داروں اورکارکنوں کے گھروں پر چھاپوں اورگرفتاریوں کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ جمعرات کی شب پولیس ، رینجرز اورسادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں نے اچانک حیدرآبادکے مختلف علاقوں میں ایم کیوایم کے ذمہ داروں کے گھروں پرچھاپوں ان کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کردیا۔
Read More
Posted on:
24 Nov 2016
بعض عناصرایم کیوایم کے یوم شہداء کو متنازعہ بنانے کی کوشش کررہے ہیں ۔ ندیم نصرت کنوینر متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے کہاہے کہ یوم شہداء ایم کیوایم کی جدوجہدمیں نہایت محترم اورمقدس دن ہے لیکن بعض عناصریوم شہداء کوبھی متنازعہ بنانے کی کوشش کررہے ہیں ۔ اپنے ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ 9 دسمبرتحریک کے شہیدوں کوخراج عقیدت پیش کرنے کادن ہے اورہرسال ایم کیوایم کے زیراہتمام نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ یوم شہدا منایاجاتاہے
Read More
Posted on:
24 Nov 2016
...
226
227
228
229
230
231
232
233
234
235
236
237
238
239
240
...
News
2371
to
2380
of
13274
Urdu News Archive
بریکنگ : اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور قوم کی دعاؤں سے ایم کیو ایم کے ب
...
11 Jul 2025
ہم لمحہ بہ لمحہ انکی صحت سےآگاہ کرتے رہیں گے۔ شکریہ قاسم علی رضا
...
11 Jul 2025
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی علالت کے بارے میں رابطہ
...
11 Jul 2025
بانی وقائد جناب الطاف حسین کوشدید علالت کے باعث لندن کے مقامی اسپتال م
...
10 Jul 2025
ایم کیوایم کینیڈاکی آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان ذکی سید اورکاشف زیدی کو
...
09 Jul 2025
امام حسین علیہ السلام اوراہل بیت کی لازوال قربانی باطل یزیدی قوتوں س
...
09 Jul 2025
عمارت منہدم ہونے کے اس سانحے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کے لواحق
...
06 Jul 2025
ڈی جی ISPR نےبی بی سی کےانٹرویومیں بےشرمی اور جھوٹ کی انتہاء کرتے ہوئے
...
02 Jul 2025
تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیوایم کے تین سینئرذمہ داروں کفیل صدیقی،مطل
...
30 Jun 2025
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدپاکستان اب ایک سلطنت بن گیاہے
...
28 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us