Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
قائد تحریک الطاف حسین کل آڈیو پیغام کے ذریعہ تحریک کے وفادار ساتھیوں کو اپنی سالگرہ کے دن کا تحفہ پیش کریں گے، اعلامیہ ایم کیوایم
Posted on: 9/15/2017
قائد تحریک الطاف حسین کل آڈیو پیغام کے ذریعہ تحریک کے وفادار ساتھیوں کو اپنی
سالگرہ کے دن کا تحفہ پیش کریں گے، اعلامیہ ایم کیوایم
قیادت سے دستبرداری کا اعلان سے دنیا بھرمیں الطاف حسین کے چاہنے والوں میں دکھ اور غم کی لہر دوڑ گئی
اس اعلان پرہزاروں کی تعدادمیں پیغامات بھیجنے والوں نے اپنے دکھ اور کرب کا اظہارکیا
قائدتحریک الطاف حسین نے ہزاروں کارکنان اورہمدردعوام کے ایک ایک پیغام کو پڑھا اورسنا
قائد تحریک الطاف حسین ان پیغامات کی روشنی میں کل بروز ہفتہ ایک آڈیو پیغام ریکارڈ کرائیں گے
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کل بروز ہفتہ کو اپنے آڈیو پیغام کے ذریعہ تحریک کے مخلص اور وفادار ساتھیوں کو اپنی سالگرہ کے دن کا تحفہ پیش کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مورخہ 14 ، ستمبر2017ء کو جناب الطاف حسین نے اپنے آڈیوپیغام میں تحریک کی قیادت سے دستبرداری کا اعلان کیاتھا، اس اعلان کو سن کر پاکستان سمیت دنیا بھرمیں جناب الطاف حسین کے چاہنے والے کروڑوں کارکنان وہمدرد عوام میں دکھ اور غم کی لہر دوڑ گئی ۔ کارکنان وہمدرد عوام نے جناب الطاف حسین کے نام ہزاروں کی تعدادمیں پیغامات بھیج کر نہ صرف اس اعلان پر اپنے دکھ اور کرب کا اظہارکیا ہے بلکہ زار وقطار روتے ہوئے جناب الطاف حسین سے درخواست بھی کی ہے کہ وہ تحریک کی قیادت سے دستبرداری کا فیصلہ واپس لیں اور اس مشکل گھڑی میں مہاجرقوم کو نہ چھوڑیں ۔ قائدتحریک جناب الطاف حسین نے ہزاروں کارکنان اورہمدردعوام کے ایک ایک پیغام کو پڑھا اورسنا ہے اور وہ ان پیغامات کی روشنی میں کل بروز ہفتہ ایک آڈیو پیغام ریکارڈ کرائیں گے جوکہ تحریک کے تمام مخلص اور وفادار ساتھیوں کیلئے جناب الطاف حسین کی سالگرہ کے دن یعنی 17 ، ستمبر کا تحفہ ثابت ہوگا۔
*****
6/15/2026 11:12:11 AM
ایم کیو ایم آسٹریلیا، میلبرن یونٹ میں اے پی ایم ایس او کا 48واں یومِ
...
13 Jun 2026
کشمیرمیں فوج کشی فی الفوربند کی جائے، یہ کشمیر کے لئے بہترہے اور پاکس
...
13 Jun 2026
ایم کیو ایم ہیوسٹن چیپٹر کے زیرِ اہتمام اے پی ایم ایس او کا 48واں یوم
...
12 Jun 2026
سینئر صحافی،یوٹیوبراوروی لاگرصابر علی کو ایم کیوایم کے بانی وقائدالطا
...
12 Jun 2026
ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کے سینئررکن ادریس علوی ایڈوکیٹ، سلمان ایڈو
...
12 Jun 2026
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر صاحب سے الطاف حسین کا مطالبہ
...
11 Jun 2026
پاکستان ٹائمزنیوز کے دفترکوایم کیوایم کادفتر قراردینا قطعی غلط اورحقا
...
11 Jun 2026
ہزاروں نوجوانوں اور طلبہ و طالبات نے اے پی ایم ایس اوکی رکنیت حاصل ک
...
11 Jun 2026
اے پی ایم ایس او ……کیا ہے!
...
11 Jun 2026
میں پاکستان کے تمام سیکٹروں، زونوں، اوورسیزیونٹوں میں موجود تحریکی سات
...
11 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us