Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
بے نظیربھٹو کی شہادت کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں تین روز تک مسلسل قتل وغارتگری ، لوٹ مار اور جلاؤ گھیراؤ کی تحقیقات کرائی جائے، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے مطالبہ کیا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں تین روز تک مسلسل قتل وغارتگری ، مہاجروں کی املاک کی لوٹ مار اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات کی تحقیقات کرائی جائے اور ان کے ذمہ داروں کو آئین اورقانون کے مطابق سخت ترین سز ا دی جائے 
Read More    Posted on: 27 Dec 2016
رکن قومی اسمبلی کمال ملک کی خوشدامن رخسانہ نسرین کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حق پرست رکن قومی اسمبلی محمد کمال ملک کی خوشدامن محترمہ رخسانہ نسرین کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 26 Dec 2016
سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی غیرجانبدارانہ تحقیقات جلدازجلد مکمل کی جائے، رکن رابطہ کمیٹی واسع جلیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن واسع جلیل نے کہاہے کہ سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں ملوث سفاک دہشت گرداور اسن کے سرپرست کسی بھی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں ہوسکتے اور اس المناک واقعہ میں جو بھی عناصر ملوث ہوں انہیں قانون کے کٹہرے میں لایاجائے 
Read More    Posted on: 26 Dec 2016
پاکستان اور اوورسیزیونٹوں سے ایم کیوایم کے ذمہ داروں اورسینئرکارکنوں کی لندن آمد کا سلسلہ تیز ہوگیا

پاکستان اور اوورسیزیونٹوں سے گزشتہ 15دن سے ایم کیوایم کے ذمہ داروں اورسینئرکارکنوں کی انفرادی اورگروپ کی شکل میں لندن آمد کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے جو لندن میں ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین اوردیگرمرکزی رہنماؤں سے ملاقاتیں کررہے ہیں اورآئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں تفصیلی مشاورت کررہے ہیں۔
Read More    Posted on: 26 Dec 2016
ایم کیوایم شاہ فیصل کالونی کی ٹاؤن کمیٹی کے رکن پرویزنواز کے والد محمدنوازاورایم کیوایم یوکے برمنگھم یونٹ کے انچارج انعام قریشی کے والدعبدالکریم قریشی کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہارتعزیت
Read More    Posted on: 26 Dec 2016
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت کی جانب سے وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کو سالگرہ پر دلی مبارکباد

متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت نے وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کوان کی 67ویں سالگرہ پر دلی مبارکبادپیش کی ہے ۔ 
Read More    Posted on: 25 Dec 2016
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی جانب سے وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کو سالگرہ پر دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کوان کی 67ویں سالگرہ پر دلی مبارکبادپیش کی ہے ۔
Read More    Posted on: 25 Dec 2016
ممتازعالم دین علامہ طالب جوہری کی علالت پرمتحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت کااظہار تشویش

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے ممتازعالم دین علامہ طالب جوہری کی علالت پر سخت تشویش کااظہارکرتے ہوئے دعاکی ہے کہ اللہ تعالیٰ علامہ طالب جوہری صاحب کو صحت کاملہ دے اوران کی عمردرازکرے ۔ 
Read More    Posted on: 25 Dec 2016
ممتازعالم دین علامہ طالب جوہری کی علالت پرمتحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کااظہار تشویش

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین ممتازعالم دین علامہ طالب جوہری کی علالت پر سخت تشویش کااظہارکرتے ہوئے دعاکی ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحتیاب کرے اوران کی عمردرازکرے ۔
Read More    Posted on: 25 Dec 2016
ایم کیوایم حیدر آباد سیکٹرایچ کے کارکن مرزا مکرم بیگ کے والداورسیکٹرای کے اسیر کارکن عارف زئی کی والدہ کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کااظہارافسوس

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم حیدرآباد سیکٹر H کے کارکن مرزا مکرم بیگ کے والد مرزا سلیم بیگ، ایم کیوایم سیکٹر E کے اسیر کارکن عارف زئی کی والدہ اور اے پی ایم ایس او سٹی سائنس کالج یونٹ کے کارکن خان محمد عارف کی دادی محترمہ فیاضی بیگم کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے 
Read More    Posted on: 24 Dec 2016

Urdu News Archive