Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
کارکنان وعوام شہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 01 Dec 2016
فاروق ستار اور عامرخان کی بہتان تراشیوں پر متحدہ قومی موومنٹ کاتبصرہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ضمیرفروش فاروق ستار اور عامرخان کی بہتان تراشیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ مہاجرقوم کو دھوکہ دینے والے ضمیرفروش عناصر آج عوامی ردعمل سے شدید خوف زدہ ہیں۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ کارکنان کا نام لیکر عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے والے دراصل اپنی بزدلی پر پردہ ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں اورعوام کو بہکانے کی ناکام کوشش کررہے ہیں ۔ 
Read More    Posted on: 01 Dec 2016
میئر کراچی وسیم اختر شہرکے ترقیاتی کاموں کو ہرقسم کی سیاست سے علیحدہ رکھیں ، کنوینر ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے میئر کراچی وسیم اختر سے کہاہے کہ وہ شہرکے ترقیاتی کاموں کو ہرقسم کی سیاست سے علیحدہ رکھیں اور ایم کیوایم سے نکالے گئے افراد سے کوئی تعلق نہ رکھیں ۔ انہوں نے مزیدکہاکہ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے عوام وکارکنان سے اپیل کی ہے کہ کراچی کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل 
Read More    Posted on: 01 Dec 2016
پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف اورامجداللہ خان کو فی الفور رہا کیا جائے، قاسم علی رضا
ایم کیوایم کے سینئر رکن قاسم علی رضا نے مطالبہ کیا ہے کہ رابطہ کمیٹی کے ارکان پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف اورامجداللہ خان کو فی الفور رہا کیا جائے اورمتحدہ قومی موومنٹ کو سیاسی سرگرمیوں کی مکمل آزادی فراہم کی جائے ۔
Read More    Posted on: 30 Nov 2016
خودساختہ ایم کیوایم پاکستان کہنے والوں کاقائدتحریک الطاف حسین پر لندن میں چلنے والے مقدمات سے بھی خود کولاتعلق کرنا انتہائی شرمناک ہے۔اراکین رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان واسع جلیل، ڈاکٹرندیم احسان اورمصطفےٰ عزیزآبادی نے میڈیامیں آنے والی ان خبروں کوانتہائی شرمناک قرار دیا ہے جن کے مطابق اپنے آپ کو خود ساختہ ایم کیوایم پاکستان کہنے والوں نے قائدتحریک الطاف حسین پر لندن میں چلنے والے مقدمات سے بھی خودکولاتعلق کرلیاہے اوران کی جانب سے لندن میں وکلاء سے بھی کہاگیاہے کہ اس سلسلے میں جمع کرائی گئی رقم بھی واپس کی جائے ۔
Read More    Posted on: 30 Nov 2016
زندہ باد اور مردہ باد کے نعرے لگنے سے نہ تو ملک بنتے ہیں، متین یوسف آرگنائزر ایم کیوایم امریکہ
متحدہ قومی موومنٹ اوورسیز امریکہ یونٹ کے سینٹرل آرگنائزر متین یوسف نے کہاہے کہ نعرے لگانے سے نہ تو ملک بنتے ہیں اور نہ ہی توٹتے ہیں ، جن ممالک کے عوام کے ساتھ نا انصافیاں کی جائیں اورانہیں ظلم وستم کا نشانہ بنایاجائے ان ممالک کی بقاء وسلامتی کو ہمیشہ خطرات لاحق ہوتے ہیں۔
Read More    Posted on: 30 Nov 2016
جوپارٹی کے قائدسے لاتعلقی اختیار کرلیں انہیں اخلاقی طورپر پارلیمانی رکنیت سے مستعفی ہو کرقائدکو امانت واپس لوٹادیناچاہیے ۔ڈاکٹرندیم احسان

ٍمتحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹرندیم احسان نے کہاکہ پارلیمانی رکنیت پارٹی کی امانت ہوتی ہے لہٰذ ا جوپارٹی کے قائدسے ہی لاتعلقی اختیار کرلیں انہیں اخلاقی طورپر پارلیمانی رکنیت سے مستعفی ہوکرتحریک کی امانت قائد کوواپس لوٹادیناچاہیے ۔ 
Read More    Posted on: 29 Nov 2016
بعض عناصرسوشل میڈیاپر ایم کیوایم کانام استعمال کرکے ریلیاں نکالنے یااجتماعات منعقدکرنے کی خبریں پھیلارہے ہیں۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ

ٍمتحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اپنے بیان میں کہاہے کہ سوشل میڈیاپربعض عناصر ایم کیوایم کانام استعمال کرکے ریلیاں نکالنے یااجتماعات منعقدکرنے کی خبریں پھیلارہے ہیں۔رابطہ کمیٹی نے کارکنوں اور ہمدردوں سے اپیل کی کہ وہ سوشل میڈیاپر کسی بھی پروگرام کے بارے میں ڈالی جانے والی پوسٹ پریقین کرنے اوراس کے تحت عمل کرنے سے پہلے اس کی تصدیق اپنے متعلقہ تنظیمی ذمہ داروں سے ضرورکریں۔ 
Read More    Posted on: 29 Nov 2016
جن پولیس حکام نے عزیزآباد سے اسلحہ کی برآمدگی کاالزام ایم کیوایم کے سرتھوپاانہیں معافی مانگنی چاہیے۔ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے عزیزآباد سے ملنے والے اسلحہ کے بارے میں عدالت میں پولیس کی جانب سے جمع کرائی جانے والی رپورٹ پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اس اسلحہ کی برآمدگی کوبنیادبناکر ایم کیوایم کامیڈیاٹرائل کیاگیا
Read More    Posted on: 29 Nov 2016
قائدتحریک الطاف حسین سے لاتعلقی اختیارکرنے والے ارکان اسمبلی کاظرف وضمیربیدارہے تووہ ایوانوں کی رکنیت واپس کریں۔ مصطفےٰ عزیزآبادی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفےٰ عزیزآبادی نے کہاہے کہ جن ارکان اسمبلی نے قائدتحریک الطاف حسین سے لاتعلقی اختیارکرلی ہے ان میں اگرظرف وضمیربیدارہے توانہیں چاہیے کہ وہ ایوانوں کی رکنیت جوان کے پاس قائدتحریک الطاف حسین کی امانت ہے ،اسے واپس کردیں اور امانت میں خیانت نہ کریں۔
Read More    Posted on: 28 Nov 2016

Urdu News Archive