Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
pressoffice@mqm.org
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ ڈربن چیپٹرشعبہ خواتین کے زیراہتمام ایم کیوایم کے سینئررہنمااور ملک کے ممتازفلاسفر، استاد اوردانشور پروفیسرڈاکٹر حسن ظفر عارف شہید کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کی گئی


ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ ڈربن چیپٹرشعبہ خواتین کے زیراہتمام ایم کیوایم کے سینئررہنمااور ملک کے ممتازفلاسفر، استاد اوردانشور پروفیسرڈاکٹر حسن ظفر عارف شہید کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کی گئی
 Posted on: 1/16/2018
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ ڈربن چیپٹرشعبہ خواتین کے زیراہتمام ایم کیوایم کے سینئررہنمااور ملک کے ممتازفلاسفر،
استاد اوردانشور پروفیسرڈاکٹر حسن ظفر عارف شہید کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کی گئی 
قرآن خوانی میں شعبہ خواتین کی کارکنوں اورہمدردخواتین نے شرکت کی 
ڈاکٹر حسن ظفر عارف شہیداورتمام شہداکوزبردست خراج عقیدت پیش کیاگیا

ڈربن ۔۔۔ 16 جنوری 2018ء
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ ڈربن چیپٹرشعبہ خواتین کے زیراہتمام ایم کیوایم کے سینئررہنمااور ملک کے ممتازفلاسفر،استاد اوردانشور پروفیسرڈاکٹر حسن ظفر عارف شہید کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کی گئی ۔ قرآن خوانی میں شعبہ خواتین کی کارکنوں اورہمدردخواتین نے شرکت کی ۔ اس موقع ڈاکٹر حسن ظفر عارف شہیداورتمام شہداکوزبردست خراج عقیدت پیش کیاگیااوردعاکی گئی کہ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر حسن ظفر عارف شہید کوشہادت کادرجہ عطافرمائے، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اوران کے درجات بلندفرمائے۔ اس موقع پر قائدتحریک الطاف حسین کی درازی عمراورصحت وتندرستی ، لاپتہ ساتھیوں کی بازیابی اورتحریک کے خلاف کی جانے والی سازشوں کی ناکامی کی دعاکی گئی۔ 

*****




1/11/2025 11:34:36 AM