Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
قائد تحریک الطاف حسین نے ممتازفلاسفر،استاد اور دانشور پروفیسرڈاکٹر حسن ظفر عارف شہید کو ’’ شہید وفا ‘‘ کاخطاب دے دیا
Posted on: 1/16/2018
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے شہیدرہنمااور ممتازفلاسفر،استاد اور
دانشور پروفیسرڈاکٹر حسن ظفر عارف شہید کو ’’ شہید وفا ‘‘ کاخطاب دے دیا
ڈاکٹرحسن ظفر عارف ’’ شہیدوفا ‘‘ ہیں، وفا کی علامت ہیں،اگروفاکودیکھنا ہے تووہ ڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید کودیکھیں۔ الطا ف حسین
ڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید 72سال کی عمرمیں اپنے مقصدپر قربان ہوگئے مگرانہوں نے اپنے نظریہ سے بے وفائی نہیں کی۔الطاف حسین
ڈاکٹرحسن ظفر عارف شہیدوفاکی معراج کوپہنچ گئے اوردنیا کو دکھادیا کہ وفاپرستی کیاہوتی ہے ۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے سینئررہنمااور ملک کے ممتازفلاسفر،استاد اوردانشور پروفیسرڈاکٹر حسن ظفر عارف شہید کو ’’ شہید وفا ‘‘ کاخطاب دیاہے ۔ منگل کواپنے آڈیوپیغام میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ڈاکٹرحسن ظفر عارف ’’ شہیدوفا ‘‘ ہیں، وفا کی علامت ہیں،اگروفاکودیکھنا ہے تووہ ڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید کودیکھیں۔انہوں نے کہاکہ تمام کارکنوں اوروفاپرستوں کوچاہیے کہ وہ ڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید کی زندگی اوران کی وفاپرستی کودیکھیں ، وہ 72سال کی عمرمیں اپنے مقصدپر قربان ہوگئے مگرانہوں نے اپنے نظریہ سے بے وفائی نہیں کی ، آزمائش کاوقت آیاتو انہوں نے پارٹی نہیں چھوڑی،کسی دوسری پارٹی میں شمولیت اختیارنہیں کی اورظلم وجبراورقیدوبند کی سختیاں برداشت کرتے رہے اوروفاکی معراج کوپہنچ گئے اوردنیا کو دکھادیا کہ وفاپرستی کیاہوتی ہے ۔
*****
8/25/2026 11:52:53 PM
ایم کیوایم کی جانب سے ”یوم عزم وفا“ زبردست جوش وخروش سے منایاگیا
...
24 Aug 2026
میں مسلح افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب سے اپیل کرتا ہوں کہ
...
24 Aug 2026
پی ٹی آئی کے کارکنان عمران خان کوجیل میں محمدمرسی کی طرح مارنے سے بچا
...
23 Aug 2026
22 اگست ایم کیوایم کے سچے کارکنوں کے لئے یوم عزم وفاہے
...
23 Aug 2026
حکومت نے عمران خان کے علاج کے بارے میں سپریم کورٹ کے احکامات کے پرخچے
...
21 Aug 2026
میں ،بانی تحریک انصاف @PTIofficial عمران خان صاحب کے علاج ومعالجے ک
...
18 Aug 2026
میررضا شہید کے قاتل سامنے ہیں،قوم کوالو نہ بنایا جائے۔ الطاف حسین
...
18 Aug 2026
بدقسمتی سے پاکستان آزاد نہیں ہے بلکہ کرائے پرچل رہاہے، اس کاخرچہ، امر
...
18 Aug 2026
انگریزوں کی سازش اورتحریک پاکستان کی تاریخ ……کیا پاکستان حقیقی طور پ
...
17 Aug 2026
عمران خان Absolutely not کہنے کے جرم میں قید ہیں۔ الطاف حسین
...
17 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us