Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم اوورسیزساؤتھ افریقہ کے زیراہتمام جوہانسبرگ، ڈربن ،کیپ ٹاؤن ،پیٹرمیرز برگ اورپولوکوانے میں ’’ شہید وفا ‘‘ پروفیسر ڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کے اجتماعات منعقد کئے گئے شعبہ خواتین کے زیراہتمام ڈربن میں بھی ڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کااہتمام


 ایم کیوایم اوورسیزساؤتھ افریقہ کے زیراہتمام جوہانسبرگ، ڈربن ،کیپ ٹاؤن ،پیٹرمیرز برگ اورپولوکوانے میں ’’ شہید وفا ‘‘ پروفیسر ڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کے اجتماعات منعقد کئے گئے شعبہ خواتین کے زیراہتمام ڈربن میں بھی ڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کااہتمام
 Posted on: 1/17/2018

ایم کیوایم اوورسیزساؤتھ افریقہ کے زیراہتمام جوہانسبرگ، ڈربن ،کیپ ٹاؤن ،پیٹرمیرز برگ اورپولوکوانے میں

’’ شہید وفا ‘‘ پروفیسر ڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کے اجتماعات منعقد کئے گئے
شعبہ خواتین کے زیراہتمام ڈربن میں بھی ڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کااہتمام 
شہید وفاڈاکٹرحسن ظفرعارف شہید کاخون رائیگاں نہیں جائے گا۔ ایم کیوایم اوورسیزساؤتھ افریقہ

جوہانسبرگ ۔۔۔ 17 جنوری 2018
ایم کیوایم کے سینئررہنما ’’ شہید وفا ‘‘ پروفیسر ڈاکٹرحسن ظفر عارف شہیدکے سوئم کے موقع پر ایم کیوایم اوورسیزساؤتھ افریقہ کے زیراہتمام جوہانسبرگ، ڈربن ،کیپ ٹاؤن ،پیٹرمیرز برگ اورپولوکوانے (پیٹرزبرگ ) میں ’’ شہید وفا ‘‘ پروفیسر ڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اورفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کئے گئے۔ان اجتماعات میں کارکنوں اورہمدردوں نے شرکت کی ۔شرکاء نے شہیدوفاڈاکٹرحسن ظفرعارف کوزبردست خراج عقیدت پیش کیا۔شرکاء نے کہاکہ شہید وفاڈاکٹرحسن ظفرعارف شہید کاخون رائیگاں نہیں جائے گااورحق پرستی کی یہ جدوجہدکامیابی سے ہمکنارہوگی اوران کوشہید کرنے والوں پر اللہ تعالیٰ کاعذاب نازل ہوگا۔ان اجتماعات میں دعاکی گئی کہ اللہ تعالیٰ ڈاکٹرحسن ظفرعارف شہید کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں شہادت کادرجہ عطاکرے اوران کے تمام لواحقین کوصبرجمیل عطاکرے۔ دریں اثناء ایم کیوایم اوورسیزساؤتھ افریقہ شعبہ خواتین کے زیراہتمام ڈربن میں بھی ’’ شہید وفا ‘‘ پروفیسر ڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اورفاتحہ خوانی کی گئی اورشہیدکوخراج عقیدت پیش کیاگیا ۔

*****














12/21/2024 7:10:52 PM