Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی جانب سے تمام کارکنان وعوام کوعیدالاضحی کی مبارکباد
Posted on: 8/22/2018
ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی جانب سے تمام کارکنان وعوام کوعیدالاضحی کی مبارکباد
عیدالاضحی ایثاروقربانی اورخداتعالیٰ کے فرمان کے مطابق سنت ابراہیمی ؑ پر عمل کرنے کانام ہے ۔ الطاف حسین
یہ عیدالاضحی بھی ایسے موقع پر آئی ہے جب ایم کیوایم کے خلاف ریاستی جبر کا سلسلہ جاری ہے۔الطاف حسین
حق پرست عوام قربانی کی کھالیں خودفروخت کرکے اس کی رقم اورقربانی کاگوشت شہیدوں کے لواحقین، اسیروں
اورلاپتہ افرادکے مستحق اہل خانہ کودے دیں ۔ الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے تمام کارکنان وعوام کوعیدالاضحی کی مبارکبادپیش کی ہے ۔ عیدالاضحی کے موقع پر اپنے پیغام میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ عیدالاضحی ایثاروقربانی اورخداتعالیٰ کے فرمان کے مطابق سنت ابراہیمی ؑ پر عمل کرنے کانام ہے ۔ عوام کوچاہیے کہ وہ عیدالاضحی کی خوشیوں میں غریب وناداراورمستحق افرادکوبھی ضروریادرکھیں۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ یہ عیدالاضحی بھی ایسے موقع پر آئی ہے جب ایم کیوایم کے خلاف ریاستی جبر کا سلسلہ جاری ہے ، ایم کیوایم کے ہزاروں کارکنان مختلف جیلوں میں قیدہیں، سینکڑوں لاپتہ ہیں اورہزاروں خاندان ریاستی مظالم کے باعث کسمپرسی کی زندگی گزاررہے ہیں۔ جناب الطاف حسین نے حق پرست عوام سے اپیل کی کہ وہ عیدالاضحی کے موقع پر قربانی کی کھالیں ادھرادھرکسی جماعت یاتنظیم کونہ دیں بلکہ کھالیں خودفروخت کرکے اس کی رقم شہیدوں کے لواحقین، اسیروں اورلاپتہ افرادکے مستحق اہل خانہ کودے دیں تاکہ ان کی مدد ہوسکے۔انہوں نے کارکنان وحق پرست عوام سے اپیل کی کہ وہ قربانی کاگوشت بھی ایک حصہ اپنے گھرمیں رکھ کرباقی گوشت شہیدوں،ا سیروں اورلاپتہ افرادکے مستحق اہل خانہ کو پہنچائیں ۔
*****
1/9/2025 5:23:01 PM
کسی صحافی یااینکر نےمہاجروں پر ڈھائے گئے مظالم کا زکر نہیں کیا.الطاف ح
...
06 Jan 2025
میں حق اورسچ کی آواز بلند کرتا رہوں گا اور عوام کواصل حقائق سے آگاہ کر
...
05 Jan 2025
کراچی انٹربورڈکے نتائج فی الفورکالعدم قراردیئے جائیں ایم کیوایم رابطہ
...
04 Jan 2025
ڈی جی ISPRلیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری صاحب! فوج نے اب تک ان کے خلاف
...
04 Jan 2025
قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ہمیشہ اس طرح کے انسانیت کے خلاف جرائم کی
...
03 Jan 2025
ایم کیوایم پرپابندیوں، مہاجروں اوردیگر مظلوم قوموں پر ریاستی مظالم او
...
29 Dec 2024
بینظیربھٹوکے قتل کے بعد تین روز تک قتل وغارتگری اوردہشت گردی کاجو بازا
...
29 Dec 2024
شہید سید علی رضا عابدی کی والدہ سے ایم کیوایم کے بانی و قائد الطاف
...
25 Dec 2024
عوام ظالمو ں کے سہولت کار نام نہاد مفتیان اور علما کابائیکاٹ کریں. الط
...
24 Dec 2024
عالمی سطح پر رونما ہونے والی تبدیلیوں کی روشنی میں آرمی چیف جنرل عاصم
...
24 Dec 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us