Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے زیراہتمام سانحہ حیدرآباد1988ء کے شہداء کی30 ویں برسی اتوار 30ستمبرکومنائی جائے گی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام سانحہ حیدرآباد1988ء کے شہداء کی 30 ویں برسی اتوار 30ستمبرکومنائی جائے گی ۔ اس سلسلے میں قرآن خوانی اورفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کئے جائیں گے اورسانحہ حیدرآبادکے شہداء کوخراج عقیدت پیش کیاجائے گا۔
Read More
Posted on:
24 Sep 2018
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان اوراراکین رابطہ کمیٹی کل بروز منگل پاکستان وقت رات 9بجے ایک اہم وڈیوبریفنگ سے خطاب کریں گے
اپنی وڈیوبریفنگ میں وہ پاکستان میں مہاجروں کے ساتھ کی جانے والی ناانصافیوں اورموجودہ صورتحال کے بارے میں اہم اظہارخیال کریں گے۔ یہ وڈیوبریفنگ سوشل میڈیاکے ذریعے براہ راست نشر کی جائے گی۔
Read More
Posted on:
24 Sep 2018
ریاستی مظالم اورناانصافیوں کے خلاف ہماری جدوجہدجاری ہے اورجاری رہے گی۔ہاشم اعظم
ایم کیوایم یوکے کے یونٹوں کی تنظیم نو کے سلسلے میں ویسٹ لندن یونٹ کی تنظیم نوکردی گئی ہے جس کے تحت محبوب الٰہی کویونٹ انچارج مقررکیاگیا ہے ۔ تنظیم نوکااعلان ویسٹ لندن یونٹ کے کارکنوں کے اجلاس میں ایم کیوایم یوکے کے سینٹرل آرگنائزرہاشم اعظم نے کیا۔
Read More
Posted on:
23 Sep 2018
ایم کیوایم اوورسیز جرمنی کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان افضل شمسی، طارق حسین، بابرانیس اور ظفررضا کو آرگنائزنگ کمیٹی کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کردیاگیا۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اعلان کیاہے کہ ایم کیوایم اوورسیز جرمنی کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان افضل شمسی، طارق حسین، بابرانیس اور ظفررضا کو آرگنائزنگ کمیٹی کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کردیاگیاہے۔قائدتحریک جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔
Read More
Posted on:
23 Sep 2018
اس سے پہلے کہ انڈیا ایٹمی حملہ کرے ،سیاسی وفوجی قیادت وقت ضائع کیے بغیردشمن ملک پر ایٹمی حملہ کردے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ سے مطالبہ کیا ہے کہ مسلح افواج کے سربراہان اور وزیراعظم پاکستان، دشمن ملک کی دھمکی پر سرجوڑ کر بیٹھیں اور دشمن ملک کے خلاف جہاد کا اعلان کرکے ایٹمی حملہ کردیں۔
Read More
Posted on:
22 Sep 2018
مظلوم قومیتیں متحد ہوجائیں تو اپنے مشترکہ دشمن کو شکست دے سکتی ہیں، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے کہاکہ اگر ہم تمام مظلوم قومیتیں ایک پلیٹ فارم پر متحد ہوجائیں تومجھے یقین ہے کہ ہم اپنے مشترکہ دشمن کو شکست دے سکتے ہیں
Read More
Posted on:
19 Sep 2018
ہمیں ایسے ظالمانہ نظام سے آزادی چاہیے جہاں انصاف نہ ہو۔الطا ف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ جس ملک میں انصاف نہ ہواورایسانظام ہوکہ غریب اپنے علاج کے لئے دوائیوں سے محروم ہوں اوردولتمندعیش کررہے ہوں،ہمیں ایسے ظالمانہ نظام سے آزادی چاہیے ۔ انہوں نے یہ بات پیر کی شب انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں تجدیدعہدوفا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
17 Sep 2018
انشاء اللہ جلد مظلوموں کا اتحاد تشکیل پائے گا ، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ انشاء اللہ جلد مظلوموں کا اتحاد تشکیل پائے گا اور مظلوم بلوچ، سندھی، پشتون، مہاجر، سرائیکی اور ہزاروال ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر اپنے حقوق کیلئے عملی جدوجد کریں گے ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے پیرکے روز لاپتہ بلوچوں کی بازیابی کیلئے جدوجہد کرنے والے انٹرنیشنل وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے بانی وبزرگ بلوچ رہنما ماما قدیر، بلوچ وائس ایسوسی ایشن کے صدر منیر مینگل ، بلوچ رہنما پروفیسرنائلہ قادری اور بلال بلوچ سے ٹیلی فون پر گفتگو
Read More
Posted on:
17 Sep 2018
ڈاکٹرعمران فاروق کے قاتلوں اور ان کے سرپرستوں پراللہ تعالیٰ کا عذاب نازل ہوگا، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ شہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق سمیت تحریک کے شہداء کی قربانیاں ہرگزرائیگاں نہیں جائیں گی اور ظلم وجبرکے نظام کے خلاف حق پرستی کی جدوجہد انشاء اللہ کامیابی سے ہمکنار ہوگی
Read More
Posted on:
16 Sep 2018
ایم کیوایم کے شہیدکنوینرشہید انقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی آٹھویں برسی انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی
ایم کیوایم کے شہیدکنوینرشہید انقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی آٹھویں برسی انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی ۔اس موقع پر شہید کنوینرکوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایم کیوایم کے زیراہتمام قرآن خوانی اورفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کئے گئے اورشہید کوزبردست خراج عقیدت پیش کیاگیا۔
Read More
Posted on:
16 Sep 2018
...
166
167
168
169
170
171
172
173
174
175
176
177
178
179
180
...
News
1721
to
1730
of
13676
Urdu News Archive
Whenever the Pakistan People's Party faces challenges, it tends to pla
...
11 Aug 2026
Do not intimidate Muhajirs regarding the matter of new provinces, admi
...
08 Aug 2026
Altaf Hussain Condemns Harassment of Journalists, Slams Pakistan's Ban
...
06 Aug 2026
Kashmir is bleeding, but the government has no remorse for it. Instead
...
04 Aug 2026
Innocent Kashmiris have been shot dead for demanding their rights; the
...
02 Aug 2026
The public demand for the creation of new provinces in the country is
...
02 Aug 2026
Gen-Z of Pakistan should play role to end oppression : Altaf Hussain
...
29 Jul 2026
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us