Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

امجدصابری شہید کاقتل پوری قوم کاایسانقصان ہے جس کی تلافی نہیںہوسکتی۔ الطاف حسین


امجدصابری شہید کاقتل پوری قوم کاایسانقصان ہے جس کی تلافی نہیںہوسکتی۔ الطاف حسین
 Posted on: 5/22/2019


امجدصابری شہید کاقتل پوری قوم کاایساا
نقصان ہے جس کی تلافی نہیںہوسکتی۔ الطاف حسین

امجد صابری شہید کوایک سازش کے تحت قتل کیاگیاتاکہ اس کو جواز بناکرایم کیوایم کونشانہ بنایاجاسکے۔ الطا ف حسین

تحقیق وتفتیش کے نتیجے میں ثابت ہواکہ ا مجد صابری شہیدکے قتل میں کالعدم جہادی تنظیموں کے دہشت گرد ملوث

تھے جنہیں فوجی عدالت سے پھانسی کی سزابھی ہو"ی ۔ الطاف حسین

میں ، ایم کیوایم کاایک ایک کارکن اورپوری قوم امجدصابری شہید کوخراج عقیدت پیش کرتی ہے ۔ الطا ف حسین

ایم کیوایم کے بانی وقاأدجناب الطاف حسین کاممتازقوال امجدصابری شہیدکوان کی تیسری برسی پر زبردست خراج عقیدت

لندن ۔۔۔۔۔۔ 22 مئی 2019ئ

ایم کیوایم کے بانی وقاأدجناب الطاف حسین نے ممتازقوال امجدصابری شہید کی تیسری برسی پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیاہے۔ اپنے بیان میں جناب الطا ف حسین نے کہاکہ امجدصابری ملک کے ایک بڑے اورممتازقوال تھے لیکن تین سال قبل انہیں کراچی میں بیدردی سے فاأرنگ کرکے شہیدکردیاگیااور ایک بہت بڑے قوال کوقوم سے چھین لیاگیا۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ امجدصابری شہیدکے قتل میں جس طرح پولیس ورینجرزاورقانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ایم کیوایم کو ملوث کرنے کی کوشش کی گئی اس سے ثابت ہوگیاتھاکہ امجد صابری شہید کوایک سازش کے تحت قتل کیاگیاتاکہ اس کو جواز بناکرایم کیوایم کونشانہ بنایاجاسکے۔جبکہ بعد میں تحقیق وتفتیش کے نتیجے میں ثابت ہواکہ ا مجد صابری شہیدکے قتل میں کالعدم جہادی تنظیموں کے دہشت گرد ملوث تھے جنہیں گرفتارکیاگیااورٹراأل کے بعد فوجی عدالت سے پھانسی کی سزابھی ہو"ی ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ امجدصابری شہید کاقتل پوری قوم کاایسانقصان ہے جس کی تلافی نہیں ہوسکتی، اۤج شہید کی تیسری برسی پر میں ، ایم کیوایم کاایک ایک کارکن اورپوری قوم امجدصابری شہید کوخراج عقیدت پیش کرتی ہے ۔ جناب الطا ف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ امجدصابری شہید کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرماأے، ان کے تمام اہل خانہ کویہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ اورصبرعطافرماأے ۔ اۤمین ۔

٭٭٭٭٭


1/8/2025 6:52:05 PM