ایم کیوایم کے بانی وقاأد الطاف حسین کے بڑے بھاأی ابرارحسین مرحوم کو اۤج بروز پیر شکاگوکے
بلف سٹی قبرستان قبرستان میں سپردخاک کیاجاأے گا
مرحوم کی نماز جنازہ شکاگوکے علاقے شامبرگ (Schaumburg)کی مسجد الہدیٰ میں مقامی وقت
کے مطابق پیرکودوپہر ایک بجکر 15منٹ پراداکی جاأے گی
لندن ۔۔۔۔۔۔ 27 مئی 2019ئ
ایم کیوایم کے بانی وقاأدجناب الطاف حسین کے بڑے بھاأی محترم ابرارحسین مرحوم کو اۤج بروز پیر شکاگوکے مقامی قبرستان میں سپردخاک کیاجاأے گا۔ مرحوم کی نماز جنازہ شکاگوکے علاقے شامبرگ ( Schaumburg ) میںواقع مسجد الہدیٰ میں بعد نماز ظہرشکاگوکے مقامی وقت کے مطابق پیرکودوپہر ایک بجکر 15منٹ پراداکی جاأے گی۔ مسجد الہدیٰ کاپتہ 1081 Irving Park Road Schaumburg , IL 60193 ہے۔ نماز جنازہ کی اداأیگی کے بعد ابرارحسین مرحوم کو بلف سٹی قبرستان ( Bluff City Cemetery) میں سپردخاک کیاجاأے گا۔ جس کاپتہ 945 Bluff City Blvd, Elgin, IL 60120 ہے۔
٭٭٭٭٭