جناب الطاف حسین مہاجر قوم کے متفقہ قاأد ہیں ان کو کس صورت ماأنس نہیں کیا جاسکتا،محترمہ صفیہ اکبر
غلط فیصلو ں کے سبب اۤج پاکستان تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے،محترمہ صفیہ اکبر
مہاجرو ں بے بہا قرنیا ں دے کر پاکستان کو بنا یا تھا یہ کیسے ممکن ہے کہ پاکستان بنانے والے اس کی مخالفت کریں،ہاشم ا عظم
انشاأ اللہ مہاجرقوم الطاف حسین کی قیادت میں اپنی منزل کو پہنچ کر ہی دم لیں گے،ہاشم ا عظم
کارکنان وہمدرد اپنی مدد اۤپ کے طور پر ایم کیوایم کے شہداأ ،اسیروں ،لاپتہ اور روپو ش کارکنان کی مالی امداد کر یں،ہاشم اعظم
جناب الطاف حسین نے حقیقت پسندی اور عملیت پسندی کے فلسفہ سے مہاجرقوم کو شناخت دی ہے،ندیم شیخ
ساأوتھ لندن یونٹ کے زیراہتمام ٹوٹنگ کے مقامی ہال میں افطار ڈنر سے خطاب
لندن۔۔19مئی 2019ئ
ایم کیوایم برطانیہ ساأوتھ لندن یونٹ کے زیراہتمام گزشتہ روز ٹوٹنگ کے مقامی ہال میں افطار ڈنر کا اہتما م کیا گیا جس میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ شعبہ خواتین کی انچارج محترمہ صفیہ اکبر و اراکین کمیٹی ،ایم کیوایم برطانیہ کی اۤرگناأزنگ کمیٹی کے اراکین ، ساأوتھ لندن یونٹ کے ذمہ داران وکارکنان اور ہمدردوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ افطار ڈنر کے اجتماع سے ایم کیوایم شعبہ خواتین کی انچارج محترمہ صفیہ اکبر نے خطاب کر تے ہو"ے کہا کہ جناب الطاف حسین مہاجر قوم کے متفقہ قاأد ہیں ان کو کس صورت ماأنس نہیں کیا جاسکتا بلکہ الطاف حسین کو ماأنس کرنے والے خود ماأنس ہوجاأیں گے ،قاأد اعظم نے مہاجروں کو کراچی میں اۤباد کیا اور مہاجروں نے ہی کراچی اور دیگر شہروں کو نہ صرف اۤباد کیا بلکہ یہاں صنعتیں لگاأیں ،اسے ترقی دی اور خوشحال بنایا جس کی وجہ سے پاکستان کوخوشحالی ملی او رمعاشی صورتحال مستحکم ہو"ی تھی مگر بدقسمتی سے غلط فیصلو ں کے سبب اۤج پاکستان کو تباہی کے دہانے پر کھڑا کر دیا گیا ہے ۔ ایم کیوایم برطا نیہ کے اۤرگناأزرہاشم عظم نے خطاب کر تے ہو"ے کہا کہ مہاجرو ں نے بے بہا قرنیا ں دے کر پاکستان کو بنا یا تھا یہ کیسے ممکن ہے کہ پاکستان بنانے والے اس کی مخالفت کریں، قاأد تحریک جناب الطاف حسین نے منزل کا تعین کر دیا ہے اور انشاأ اللہ مہاجرقوم الطاف حسین کی قیادت میں اپنی منزل کو پہنچ کر ہی دم لیں گے ۔انہوںنے کہا کہ پاکستان میں قاأد تحریک جناب الطاف حسین کی تقریر اور تصویر پر پابندی ہے جو غیر قانونی واۤءینی ہے ایسا پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی لیڈر کے ساتھ نہیں ہوا ،میڈیا پر ایم کیوایم اور الطاف حسین کے خلاف من گھڑت اور بے بنیاد پر وپیگنڈہ کیا جاتا ہے مگر ایم کیوایم کو اپنا مئو قف پیش کرنے کا موقع فراہم نہیں کیا جاتا جو سر اسر ظلم و ناانصافی ہے۔انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاأونڈیشن کے ذریعے ہر سال ہزاروں مستحقین میں مالی امداد کی جاتی تھی یہ بھی المیہ ہے کہ ملک میں ایم کیوایم کو زگواۃ فطر ہ جمع کرنے کی اجازت نہیں جبکہ دیگر سیاسی ومذہبی اور طالبان تک کو اۤزادنہ زکواۃ فطرہ جمع کرنے کی اجازت ہے ۔انہوںنے کارکنان وہمدردوں پر زور دیا کہ وہ اپنی مدد اۤپ کے تحت ایم کیوایم کے شہداأ ،اسیروں ،لاپتہ اور روپو ش کارکنان اور ان کے اہل خانہ کے لئے زگواۃ اور فطرہ کی رقم جمع کر کے ان کی مالی امداد کر یں ۔ اۤرگناأز نگ کمیٹی کے رکن ندیم شیخ نے کہا کہ جناب
الطاف حسین نے 1978ئ میں APMSOکی شکل میں جو پودہ لگایا تھا وہ اۤج ایم کیوایم کی شکل میں ایک تناور درخت بن چکا ہے جس کی شاخیں پاکستان سے نکل کر دنیا بھر میں پھیل چکی ہیں،جناب الطاف حسین نے حقیقت پسندی اور عملیت پسندی کے فلسفہ سے مہاجرقوم کو شناخت دی ہے جس کی وجہ سے مہاجر قوم ایک شناخت بن چکی ہے ۔ اس موقع پراۤرگنازنگ کمیٹی کے رکن عبدالحفیظ اور ساأوتھ لندن یونٹ کے انچارج امتیاز انصاری نے بھی مختصراً خطاب کیا۔ پرو گرام کا اۤغاز تلاأوت کلام پاک سے کیا گیا جس کی سعاد ت حامد علی خان حاصل کی جبکہ ساأو تھ یونٹ کے کارکن مدیر بھاأی نعت رسول مقبولؐ پیش کی ۔