Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

عبوری رابطہ کمیٹی کاتحلیل شدہ رابطہ کمیٹی کے اراکین سلیم شہزاد، رضاہارون اور آصف صدیقی کو نئی رابطہ کمیٹی میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ


عبوری رابطہ کمیٹی کاتحلیل شدہ رابطہ کمیٹی کے اراکین سلیم شہزاد، رضاہارون اور  آصف صدیقی کو نئی رابطہ کمیٹی میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ
 Posted on: 5/26/2013
عبوری رابطہ کمیٹی کاتحلیل شدہ رابطہ کمیٹی کے اراکین سلیم شہزاد، رضاہارون اور آصف صدیقی کو نئی رابطہ کمیٹی میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ
مذکورہ افراد پارٹی کارکن کی حیثیت سے اپنے اپنے علاقوں میں کام کریں
تنظیمی نظم وضبط کی مسلسل خلاف ورزیوں کے پیش نظر انیس احمد ایڈوکیٹ کو تمام تر تنظیمی ذمہ داریوں سے سبکدوش کردیا گیا ہے
عہدیداران وکارکنان انیس احمد ایڈوکیٹ سے کسی بھی قسم کا رابطہ نہ رکھیں، عبوری رابطہ کمیٹی
کراچی ۔۔۔26،مئی 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی عبوری رابطہ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ تحلیل شدہ رابطہ کمیٹی کے اراکین سلیم شہزاد، رضاہارون اور آصف صدیقی کو نئی رابطہ کمیٹی میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ آئندہ پارٹی کارکن کی حیثیت سے اپنے اپنے علاقوں میں کام کریں۔ 
عبوری رابطہ کمیٹی نے مزید کہاکہ تنظیمی نظم وضبط کی مسلسل خلاف ورزیوں کے پیش نظرسابقہ رابطہ کمیٹی کے رکن انیس احمد ایڈوکیٹ کو تمام تر تنظیمی ذمہ داریوں سے سبکدوش کردیا گیا ہے اور انہیں تاہدایت ثانی گھر بیٹھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تمام تنظیمی عہدیداروں اور کارکنوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ انیس احمد ایڈوکیٹ سے کسی بھی قسم کا رابطہ نہ رکھیں۔

12/3/2024 9:16:16 AM