Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیو ایم لیاری سیکٹر یونٹ 29کے کارکن نور محمد کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم لیاری سیکٹر یونٹ 29کے کارکن نور محمد کی المناک شہادت پر گہرے رنج وغم اورافسوس کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
30 Jan 2014
کوئی بھی منفی پروپیگنڈہ کارکنان و عوام کو قائد تحریک الطاف حسین سے دور نہیں کرسکتا، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم کے خلاف بین الاقوامی سطح پر سازشوں کی خبرپر پاکستان سمیت دنیا بھر سے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن فیکس، ای میل اور ٹیلی فون پیغامات ارسال کرنے والے ایم کیوایم کے ذمہ داران ، کارکنان اور ہمدردعوام سے دلی تشکرکا اظہارکیا ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ
Read More
Posted on:
30 Jan 2014
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن سلیم شہزاد کے بھتیجے شفقت عزیز کی بہیمانہ قتل کا نوٹس لیا جائے ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کے سینئر کارکن و سابق رکن رابطہ کمیٹی سلیم شہزاد کے بھتیجے شفقت عزیز کی بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ قتل کے واقعہ کا نوٹس لیا جائے اور اس میں ملوث افرادکو گرفتارکرکے سخت سے سخت سزا دی جائے۔رابطہ کمیٹی نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کھلے عام شہر میں دندناتے پھررہے ہیں
Read More
Posted on:
30 Jan 2014
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے پروفیسر سید اصغرعلی زیدی کے جاں بحق اور ان کے اہلیہ شاہانہ کے زخمی ہونے کے واقعہ پر رابطہ کمیٹی کا اظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے پروفیسر سید اصغر علی زیدی کے جاں بحق اور ان کے اہلیہ شاہانہ کے زخمی ہونے کے واقعہ پر شدید مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
30 Jan 2014
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن سلیم شہزاد کے بھتیجے شفقت عزیز کی بہیمانہ قتل پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن سلیم شہزاد کے بھتیجے شفقت عزیز کی بہیمانہ قتل پر گہرے رنج وغم اورافسوس کااظہارکیاہے۔
Read More
Posted on:
30 Jan 2014
ہفتہ یکم فروری کوقائدتحریک الطاف حسین سے بھرپوراظہاریکجہتی کیاجائے گا،ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹرخالدمقبول صدیقی نے کہاہے کہ قائدتحریک الطاف حسین وہ ہیں جن سے جوڑکرپتھرہیرا اورپیتل سوناہوجاتاہے،ہفتہ یکم فروری کوقائدتحریک الطاف حسین سے بھرپوراظہاریکجہتی کیاجائے گاجس میں حق پرست عوام
Read More
Posted on:
30 Jan 2014
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کیلئے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں پاکستان سمیت دنیابھرسے ایم کیوایم کے کارکنوں، عہدیداروں، منتخب نمائندوں اور ہمدردوں کی ٹیلیفون کالز اورفیکس پیغامات کاتانتا
متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے جمعرات کی دوپہریہ بیان جاری ہونے کے بعد کہ لندن میں ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی جان کوخطرہ لاحق ہے اورانہیں مختلف مقدمات میں پھنسانے کیلئے ان کے گرد سازشوں کاجال بچھادیاگیا، یہ بیان میڈیاپرنشر ہوتے ہی جناب الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کیلئے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں پاکستان سمیت دنیابھرسے ایم کیوایم کے کارکنوں، عہدیداروں، منتخب نمائندوں اور ہمدردوں کی ٹیلیفون کالز اورفیکس پیغامات کاتانتابندھ گیا۔فون کرنے والوں میں نوجوانوں کے ساتھ ساتھ بزرگ، خواتین اوربچے بھی شامل تھے۔
Read More
Posted on:
30 Jan 2014
جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم کو نقصان پہچانے کیلئے بین الاقوامی سطح پر میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے، بی بی سی کی دستاویزی فلم بد دیانتی پر مبنی ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم کو نقصان پہچانے کیلئے بین الاقوامی سطح پر میڈیا ٹرائل کیاجارہا ہے ، بی بی سی نے قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم
Read More
Posted on:
30 Jan 2014
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی جان کو شدید خطرہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اپنے ایک ہنگامی بیان میں ایم کیوایم کے تمام رہنماؤں ، ذمہ داروں ، کارکنوں ، ہمدردوں کو بالخصوص اور ملک بھر کے غریب ومظلوم عوام کو بالعموم مخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ تحریک کے آغاز کے دن سے ہی میرے
Read More
Posted on:
30 Jan 2014
گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد اورسابق وزیرداخلہ اورپیپلزپارٹی کے رہنماسینیٹررحمن ملک کی لندن میں ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے تفصیلی ملاقات
گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العبادخان اورسابق وزیرداخلہ اورپیپلزپارٹی کے وائس پریزیڈینٹ سینٹررحمن ملک نے بدھ کی شب ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین سے لندن میں تفصیلی ملاقات کی ۔ اس موقع پر رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرندیم نصرت بھی موجودتھے ۔ ملاقات انتہائی خوشگوارماحول میں ہوئی جس میں اس بات پر اتفاق کیاگیاکہ پاکستان کواس وقت جن داخلی وخارجی چیلنجز کاسامنا ہے اس کے پیش نظر ملک کی تمام جماعتوں اورعوام کے تمام طبقات کے مابین اتحادواتفاق کی اشدضرورت ہے۔
Read More
Posted on:
30 Jan 2014
...
1021
1022
1023
1024
1025
1026
1027
1028
1029
1030
1031
1032
1033
1034
1035
...
News
10331
to
10340
of
13600
Urdu News Archive
ایم کیوایم کینیڈاکی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کی تشکیل نو: چھ رکنی آرگ
...
04 Jun 2026
لندن میں اے پی ایم ایس او کا48 واں یوم تاسیس تنظیمی جوش وخروش سے منایا
...
03 Jun 2026
سرفراز صدیقی کواے پی ایم ایس او کاچیئرمین مقررکردیا گیا
...
03 Jun 2026
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی میں پانچ نئے اراکین کوشامل کرلیاگیا
...
02 Jun 2026
پاکستان کو انقلاب کی ضرورت ہے۔ الطاف حسین
...
01 Jun 2026
پاکستان کی جیوپولیٹکل سچویشن خطرے میں ہے. ملک میں موجود سیاسی بے چینی
...
31 May 2026
جب تک فلسطین کی آزاد اورخودمختار ریاست قائم نہیں ہوجاتی، اس وقت تک اس
...
30 May 2026
The Pakistani nation is not ready to recognize Israel
...
30 May 2026
سیکوریٹی کونسل کے پانچ اراکین کوحاصل ویٹوپاورکااختیار ختم کیاجائے
...
27 May 2026
میں تمام وفاپرست کارکنوں اور عوام کو عیدالاضحٰی کی مبارکبادپیش کرتاہوں
...
26 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us