Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کےکارکنان کےماورائےعدالت قتل اورلاپتہ افرادکی بازیابی کیلیئےایم کیوایم اپرپنجاب کمیٹی کااسلام آبادپریس کلب کےسامنےمظاہرہ
متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان کے ماورائے عدالت قتل پر ایم کیو ایم اپر پنجاب کمیٹی کااسلام آباد پر یس کلب کے سامنے مظاہرہ، رابط کمیٹی کے رکن میاں عتیق نے ایم کیوایم کے کار کنان کے ماورائے عدالت قتل کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے، اسلام آباد پریس کلب کے سامنے رابط کمیٹی کے رکن میاں عتیق نے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ گزشتہ چارماہ سے ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں اور ہمدردوں کے ماورائے عدالت قتل کا سلسلہ جاری ہے اور آج تک کسی بھی بے گناہ کارکن کے ماورائے عدالت قتل کا کوئی نوٹس نہیں لیا گیا ۔
Read More
Posted on:
18 Feb 2014
قائدتحریک الطاف حسین کا نظریہ ملک کی بقاء کا ضامن ہے ، ایم کیوایم امریکہ
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کی سنٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کا اہم اجلاس شکاگو میں منعقد ہوا جس میں سینٹرل آرگنائزر جنید فہمی، جوائنٹ سینٹرل آرگنائزر محمد ارشد حسین اور ندیم صدیقی سمیت اراکین سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی ، عامر قاضی، توصیف خان، گل محمد، محمد ظہیر، علی حسن، وکیل احمد جمالی اور اسد صدیقی سمیت ایم کیو ایم امریکہ کے 18، چیپٹرز کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ اجلاس کے پہلے سیشن میں ایم کیو ایم امریکہ کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
Read More
Posted on:
18 Feb 2014
طالبان کے مسئلے کاحل مذاکرات نہیں بلکہ ان سے دودوہاتھ کرنے کاوقت آچکاہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے حکومت، مسلح افواج اورتمام ارباب اختیارکومخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گردی کے مسلسل حالیہ واقعات نے ثابت کردیاہے کہ طالبان کے مسئلے کاحل مذاکرات نہیں بلکہ ان سے دودوہاتھ کرنے کاوقت آچکاہے۔ لہٰذا دیرنہ کیجیے ، پاکستان کوبچالیجئے یاپاکستان کوطالبان کے حوالے کرنے کااعلان کردیجئے۔
Read More
Posted on:
18 Feb 2014
اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن افروزعالم شہیدکوشہداء قبرستان یاسین آباد میں سپردخاک کردیاگیا
پیرکے روزنامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہیدہونیوالے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹریونٹ 118/Aکے کارکن افروزعالم شہیدکوشہداء قبرستان میں سپردخاک کردیاگیااس سے قبل شہیدکی نمازجنازہ بعدنمازظہررئیس امروہی کالونی روڈپراداکی گئی
Read More
Posted on:
18 Feb 2014
ایم کیو ایم حیدرآباد زون کے انچارج نوید شمسی کی خوش دامن شمیم آ راء کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم حیدرآباد زون کے انچارج نوید شمسی کی خوش دامن شمیم آراء کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے نوید شمسی سمیت مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی
Read More
Posted on:
18 Feb 2014
ایم کیوایم کے وفد کی عمر کورٹ پریس کلب کے صدر سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر عمر کوٹ پریس کلب کے لئے ایک لاکھ روپے کی اعلان کردہ رقم کا چیک پریس کلب کے صدر ناہید حسین خٹک کے حوالے کر دیا گیا۔ مذکورہ چیک ایم کیو ایم عمر کوٹ زون کے زونل انچارج و حق پرست رکن سندھ اسمبلی پونجومل ایڈوکیٹ نے پیش کیا
Read More
Posted on:
18 Feb 2014
میڈیکل اینڈڈینٹیل کالج کے ڈین ڈاکٹر جاوید قاضی کاقتل کھلی دہشت گردی قراردیاہے،انچارج واراکین میڈیکل ایڈکمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی میڈیکل ایڈکمیٹی کے انچارج واراکین نے گذشتہ روزنارتھ ناظم آباد میں مسلح دہشت گردوں کی جانب سے کارپر فائرنگ کرکے کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹیل کالج کے ڈین ڈاکٹر جاوید قاضی کوقتل کرنے اورڈرائیور کے زخمی ہونے پر سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے کھلی دہشت گردی قراردیاہے۔
Read More
Posted on:
18 Feb 2014
پشاورکےقریب طالبان دہشت گردوں کےحملےمیں فوج کےمیجرکی شہادت کےواقعہ پرایم کیوایم کےقائدالطاف حسین کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پشاور کے قریب طالبان دہشت گردوں کے حملے میں فوج کے ایک میجرکی شہادت کے واقعہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ایک طرف مذاکرات کاکھیل جاری ہے اوردوسری جانب مسلح افواج ،نیم فوجی اداروں
Read More
Posted on:
18 Feb 2014
میڈیا کےدفاتراورصحافیوں پرحملہ آزادی صحافت پر حملہ ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی میں اے آروائی کے دفتر کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ میڈیا کے دفاتر اور صحافیوں پرحملے کو آزادی صحافت پر حملہ قراردیا ہے
Read More
Posted on:
18 Feb 2014
پاکستان کے مشہور و معروف اداکار منیر ظریف کے انتقال پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پاکستان کے معروف اداکار منیر ظریف کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
18 Feb 2014
...
1021
1022
1023
1024
1025
1026
1027
1028
1029
1030
1031
1032
1033
1034
1035
...
News
10261
to
10270
of
13713
Urdu News Archive
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں مغوی پاکستانیوں کے مظلوم اہلِ خانہ پر پولیس تش
...
07 Sep 2026
ایم کیوایم کا بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر ہف
...
07 Sep 2026
The Greater Punjab Conspiracy
...
06 Sep 2026
کراچی کے عوام کوالطاف حسین کا پیغام
...
06 Sep 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم صفدرکایہ بیان کہ پنجاب کو پڑوسی ممالک سے خطرہ نہ
...
06 Sep 2026
عوامی مینڈیٹ رکھنے والی جماعتوں اوران کے لیڈروں کے کردار کوتسلیم کیا ج
...
06 Sep 2026
ایم کیو ایم پر تمام پابندیاں ختم، کارکنان اور عمران خان کو رہا کیا جائ
...
05 Sep 2026
پیپلزپارٹی سندھ میں قتل و غارت گری کی کوشش کررہی ہے، مجھے ہرطرف آگ اور
...
03 Sep 2026
قائد تحریک الطاف حسین نے فرسودہ جاگیردارانہ نظام کو چیلنج کرکے غریب و
...
01 Sep 2026
پیپلزپارٹی کی متعصب حکومت نے اپنے عمل سے ثابت کیا ہے کہ پیپلزپارٹی ایک
...
01 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us