Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013ء سندھ کے شہری عوام کے جمہوری مینڈیٹ اور حقوق پر ڈاکہ ہے، ایم کیوایم ایلڈرز ونگ
متحدہ قومی موومنٹ ایلڈرزونگ کے انچارج و اراکین کمیٹی نے کہا ہے کہ سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013ء سندھ کے شہری عوام کے جمہوری مینڈیٹ اور حقوق پر ڈاکہ ہے اوربلدیاتی نظام میں سیاہ قوانین کے بل بوتے پر حکومت سندھ اور پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کو کراچی ، حیدآباد اور سندھ کے دیگر شہروں میں جیالے میئر کے جو سہانے خواب دیکھائی دے رہے ہیں وہ جلد چکنا چور ہوجائیں گے ۔اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ
Read More
Posted on:
27 Dec 2013
کراچی ،حیدرآبادسمیت ملک بھرمیں گیس کی لوڈشیڈنگ اور پریشر میں کمی ختم کرکے گیس پریشر مزید بڑھایاجائے ، ارکان سندھ اسمبلی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان سندھ اسمبلی نے کراچی ،حیدرآبادسمیت ملک بھرمیں گھریلو صارفین کیلئے سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ اور پریشر میں کمی کے باعث گھریلو صارفین کو لاحق شدید مشکلات اور پریشانیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
27 Dec 2013
ایم کیوایم کی علماء کمیٹی کے رکن، سابق حق پرست کونسلر اورسینئرکارکن سید وحیدالحسن رضوی(چچا وحید) کے انتقال رابطہ کمیٹی اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کی علماء کمیٹی کے رکن، سابق حق پرست کونسلر اورسینئرکارکن سید وحیدالحسن رضوی(چچا وحید) کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی اظہار کر تے ہوئے انہیں صبر کی تلقین۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کہ کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سو گوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا کرے۔(آمین)
Read More
Posted on:
26 Dec 2013
پی آئی اے کے تمام ملازمین کو ادارے کی بقاء اور ترقی کیلئے دن رات انتھک محنت سے کام کرنا پڑے گا،حیدر عباس رضوی
پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن(پی آئی اے)میں سینئر اسٹاف آفیسر ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں متحدہ قومی موومنٹ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اشترا ک سے نامزد کردہ پینل الائنس آف فرینڈز نے کلین سوئپ کرکے پی آئی اے میں بھرپور کامیابی حاصل کرلی ہے۔علاوہ ازیں کامیاب پینل الائنس آف فرینڈزکے مرکزی عہدیداران جنرل سیکریٹری صفدرانجم اورسینئر نائب صدر نیئر احمد جیلانی کے ہمراہ نومنتخب عہدیداران نے خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآبادمیں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی اراکین حیدر عباس رضوی ،عامرخان اور عادل خان سے ملاقات کی ۔
Read More
Posted on:
26 Dec 2013
ایم کیو ایم کے کارکن کھاوڑ کے والد برکت علی کھاوڑ ہارون اور رشید اور ہاشم احمد کے انتقال پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم قمبر شہداد کوٹ یونٹ وارہ کے کارکن برمنیر حسین کھاوڑ کے والد برکت علی کھاوڑاور نائن زیرو کے قریبی رہائشی ہارون رشید اور نائن زیرو پر خدمات انچام دینے والے کارکن محفوظ احمد کے بھائی ہاشم احمد ایم کیو ایم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔(آمین)
Read More
Posted on:
26 Dec 2013
میر پورخاص زون سیکٹر ڈی الیکشن سیل کے رکن عدنان عالم کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے میر پورخاص زون سیکٹر ڈی کے الیکشن سیل کے رکن عدنان عالم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیا ن میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
Read More
Posted on:
26 Dec 2013
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا سابق حق پرست رکن قومی اسمبلی ذکر یا کاظمی کے انتقال پر گھر جاکر سوگوار لواحقین سے اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سینیٹر محترمہ نسرین جلیل اور کنور خالد یونس نے جمعرات کو کراچی کے علاقے ڈیفنس میں واقع سابق حق پرست رکن قومی اسمبلی ذکریا کاظمی مرحوم کی رہائشگاہ جاکر سوگوار لواحقین سے ملاقات کی اور ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے ذکریا کاظمی کے انتقال پر تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ۔
Read More
Posted on:
26 Dec 2013
متحدہ قومی موومنٹ کی علماء کمیٹی کے رکن وسابق حق پرست کونسلرسیدوحیدالحسن رضوی مرحوم کربلا میں سپردخاک
متحدہ قومی موومنٹ کی علماء کمیٹی کے رکن، سابق حق پرست کونسلر اورایم کیوایم کے سینئرکارکن سیدوحیدالحسن رضوی (چچاوحید)مرحوم کوان کی وصیت کے مطابق کربلا میں سپرد خاک کردیا گیا،مرحوم کی نمازجنازہ روزہ امام حسینؓ پراداکی گئی جس میں سابق حق پرست ناظم جعفرالحسن تقوی ودیگرعزیزواقارب نے شرکت کی اورمرحوم کی مغفرت ،ان کے درجات کی بلندی اورسوگواران کے صبرجمیل کیلئے فاتحہ خوانی کی۔
Read More
Posted on:
26 Dec 2013
بلوچستان سے آئے ہوئے یوتھ فورم اورریسرچ اینڈسیکورٹی اسٹیٹس کے مشترکہ وفدکی ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی سے ملاقات
سینٹرل ریسرچ اینڈسیکورٹی اسٹیٹس کے ایگزیکٹوڈائریکٹرامتیازگل کی سربراہی میں بلوچستان سے کراچی آئے ہوئے بلوچستان یوتھ فورم اورسینٹرل ریسرچ اینڈسیکورٹی اسٹیٹس کے مشترکہ وفدکے ارکان نے متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزنائن زیروعزیز آباد کا دورہ کیااورایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹرمحمدفاروق ستار،محمدواسع جلیل اورچیئرمین اے پی ایم ایس اوعبدالواہاب ودیگراراکین سے خورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآبادمیں ملاقات کی
Read More
Posted on:
26 Dec 2013
ایم کیوایم کی علماء کمیٹی کے رکن، سابق حق پرست کونسلر اورسینئرکارکن چچاوحیدحرکت قلب بندہوجانے کے باعث عراق کے شہر کربلائے معلی میں انتقال کرگئے
ایم کیوایم کی علماء کمیٹی کے رکن، سابق حق پرست کونسلر اورسینئرکارکن چچاوحیدحرکت قلب بندہوجانے کے باعث عراق کے شہر کربلائے معلی میں انتقال کرگئے ۔ وہ مقامات مقدسہ کی زیارت کیلئے چندروزقبل عراق گئے تھے
Read More
Posted on:
26 Dec 2013
...
1021
1022
1023
1024
1025
1026
1027
1028
1029
1030
1031
1032
1033
1034
1035
...
News
10291
to
10300
of
13234
Urdu News Archive
پاکستان پر جنگ کے بادل منڈلارہے ہیں،ہمیں اس بات کی فکر کرنی چاہیے کہ
...
27 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملے کے واقعہ پر انڈیا کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ م
...
25 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملہ علاقائی امن اور خطے کی صورتحال کے لئے نہایت
...
23 Apr 2025
لاہورہائیکورٹ کاتین رکنی لارجربینچ ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف
...
21 Apr 2025
معروف ناول نگار، صحافی، شاعر اورادبی شخصیت ایچ اقبال کے انتقال پر ایم
...
19 Apr 2025
پاکستان کی معاشی زبوں حالی اورکرنسی کی قدرمیں گراوٹ کی ذمہ داری کس پ
...
18 Apr 2025
ریاست ماں ہوتی ہے، کیا ریاست کارویہ اپنے بچوں کے ساتھ ماں جیسا ہے؟.الط
...
14 Apr 2025
گزشتہ تین روز کے دوران کراچی اورحیدرآباد سے ایم کیوایم کے دردرجن سے
...
13 Apr 2025
صدرآصف زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف کراچی اورحیدرآباد میں ایم کیوایم
...
12 Apr 2025
ایک سازش کے تحت کوشش کی جارہی ہے کہ کراچی میں دوبارہ سے پرانی کہانیو
...
12 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us