Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
تمام رکاوٹوں، انتقامی کارروائیوں کے باوجود ایم کیوایم نے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کردیا ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر اور حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ تمام رکاوٹوں، انتقامی کارروائیوں کے باوجود ایم کیوایم نے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کردیا ہے اس سلسلے میں 3جنوری کو لطیف آباد حیدر آباد اور 5جنوری کو کراچی کے باغ جناح میں منعقد ہونے والے تاریخ ساز جلسہ عام یہ ثابت کریں گے کہ یہ شہرجناب الطاف حسین کے تھے ، ہیں اور رہیں گے ۔انہوں نے کہاکہ سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آج کا دن کسی کی شکست کا نہیں بلکہ پاکستان کے مظلوم عوام کی فتح کا دن ہے
Read More
Posted on:
30 Dec 2013
لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے حوالے سے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ2013ء کے حوالے سے ایم کیوایم کی پٹیشن پر سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ یہ عدالتی فیصلہ سندھ بھرکے حق پرست عوام، جمہوریت، آئین، قانون اور انصاف کی تاریخ سازفتح ہے۔ اس کامیابی پر ہم اللہ کا جس قدر شکراداکریں وہ کم ۔ ہم اللہ کی بارگاہ میں جذبہ تشکرسے سربسجود ہیں اور دعاگو ہیں کہ وہ ہم پر اپنی رحمتوں کاسایہ نازل کرے اورعوام کو تمام ترمشکلات اور پریشانیوں سے نجات عطاکرے ۔ انہوں نے عوام اور کارکنان سے اپیل کی کہ وہ اس تاریخ سازکا میابی پر اللہ کے حضورنوافل شکرانہ ادا کریں۔ انہوں نے ایم کیوایم کے ذمہ داروں،حق پرست نمائندوں اورکارکنوں سے کہا کہ
Read More
Posted on:
30 Dec 2013
لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس ایکٹ 2013ء کے حوالے سے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ تاریخی اہمیت کا ہے، فروغ نسیم
متحدہ قومی موومنٹ کے سینیٹر بیرسٹر ڈاکٹر فروغ نسیم نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس ایکٹ 2013 کے حوالے سے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ تاریخی اہمیت کا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کی شام لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں متحدہ قومی موومنٹ کے ذمہ داران کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا تھا کہ
Read More
Posted on:
30 Dec 2013
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت بروز اتوار مورخہ5جنوری 2014کو باغ جناح گراؤنڈ میں عظیم الشان جلسہ عام منعقد کیا جائے گا
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت بروز اتوارمورخہ 5جنوری 2014کو کراچی کے باغ جناح گراؤنڈ میں عظیم الشان جلسہ عام منعقد کیاجائے گا جس سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین ٹیلی فون کے ذریعے انتہائی فکر انگیز خطاب فرمائیں گے ۔ جلسہ میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ، حق پرست ارکان پارلیمنٹرین،ایم کیوایم کے تمام شعبہ جات ، سیکٹر و یونٹس کمیٹیوں کے ارکان، کارکنان، ڈاکٹر، وکلاء، انجینئرز، دانشور، شعراء کرام، تاجر برادری، صنعت کار، مختلف سماجی تنظیمیں شہر بھر کے عوام جس میں خواتین، بزرگ ، معصوم بچے شریک ہونگے۔ جلسہ عام کی تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں اور اس سلسلے
Read More
Posted on:
30 Dec 2013
لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے بارے میں ہائیکورٹ کے فیصلے سے ثابت ہوگیا کہ بھاری اکثریت کے غرور میں مبتلا لوگ محروم و مظلوم، کچلے ہوئے اور پسے ہوئے عوام کے حقوق کو نہیں کچل سکتے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے بارے میں سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے سے ایک بار پھر ثابت ہوگیا ہے کہ بھاری اکثریت کے غرور میں مبتلا لوگ محروم ومظلوم ،کچلے ہوئے اور پسے ہوئے عوام کے حقوق کو نہیں کچل سکتے۔ انہوں نے یہ بات پیرکی شب نائن زیروعزیزآباد پر ایم کیوایم کے تمام تنظیمی شعبہ جات اورونگز کے ارکان سے فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جناب الطا ف حسین نے ہائیکورٹ کے فیصلے پروکلاء کی ٹیم اور ایم کیوایم کے تمام تنظیمی ونگز،شعبہ جات اورتنظیمی کمیٹیوں کے ارکان کودل کی گہرائیوں سے مبارکبادپیش کی۔ جناب الطا ف حسین نے کہاکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ
Read More
Posted on:
30 Dec 2013
ماڑی پور کے علاقے میں لیاری گینگ وار کے سفاک دہشت گردوں کے ہاتھوں دو خواتین کی اجتماعی عصمت دری اورایک خاتون ،انکے شوہراوردوکم سن بیٹوں سمیت چارافرادکا وحشیانہ قتل کاواقعہ انتہائی سفاکانہ اوربھیانک ہے۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ماڑی پور کے علاقے میں لیاری گینگ وار کے سفاک دہشت گردوں کے ہاتھوں ایک ہی خاندان کی دو خواتین کی اجتماعی عصمت دری اورایک خاتون ،انکے شوہراوردوکم سن بیٹوں سمیت چارافرادکے وحشیانہ قتل اورزیادتی کے انتہائی سفاکانہ اوربھیانک واقعہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
30 Dec 2013
گیس کی لوڈشیڈنگ شہر سمیت ملک کی معاشی ، صنعتی ، اقتصادی ، تجارتی ، کاروباری ترقی پر قدغن اور لاکھوں گھریلو صارفین کی پریشانیوں میں اضافے کا بد ترین عمل ہے ، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں گیس کی لوڈشیڈنگ اور پریشر میں کمی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے شہر سمیت ملک کی معاشی ، صنعتی ، اقتصادی ، کاروباری ترقی و خوشحالی پر قدغن اور گھریلو عوام کی پریشانیوں اور مشکلات میں اضافے کرنے کا بد ترین عمل قرار دیا ہے ۔
Read More
Posted on:
30 Dec 2013
ماڑی پور کے علاقے میں لرزہ خیز واردات میں ملوث گینگ وار کے درندہ صفت ملزمان کے خلاف فی الفور ایکشن کیا جائے، سلمان بلوچ
متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین اسمبلی نے مطالبہ کیاہے کہ ماڑی پورکے علاقے میں لرزہ خیزواردات میں ملوث گینگ وارکے درندہ صفت ملزمان کے خلاف فی الفورایکشن کیا جائے اور انہیں قانون کے کٹہرے میں لاکرعبرتناک سزادی جائے۔یہ مطالبہ حق پرست رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہدبلوچ نے پیرکی شب حق پرست اراکین اسمبلی یوسف شاہوانی ،کامران اختر اورمحترمہ شازیہ جاویدکے ہمراہ کراچی پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔سلمان مجاہدبلوچ نے ماڑی پور کے علاقے کسٹم کالونی میں کی جانے والی لرزہ خیزواردات کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ
Read More
Posted on:
30 Dec 2013
کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں صدرامتیازفاران،سیکریٹری عامرلطیف سمیت تمام نومنتخب عہدیداران کورابطہ کمیٹی کی مبارکباد
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں سینئرصحافی امتیازفاران خان کودوبارہ صدراورسیکریٹری کے عہدے کیلئے عامرلطیف سمیت تمام نومنتخب عہدیداران کومبارکبادپیش کی ہے
Read More
Posted on:
30 Dec 2013
سال 2014ء پاکستان کیلئے سخت، کٹھن اور مشکل ہونے کے ساتھ ساتھ میک اور بریک کا سال بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ سال 2014ء پاکستان کے لئے سخت، کٹھن اورمشکل ہونے کے ساتھ ساتھ میک اور بریک کاسال بھی ثابت ہوسکتاہے لہٰذامیں ملک کے حکمرانوں اورتمام مقتدرقوتوں سے دردمندانہ اپیل کرتا ہوں کہ خدارا ماضی کی غلطیوں کو دہرانے کے بجائے ملک کی بقاء، سلامتی اورفلاح کیلئے جوبھی فیصلے کرنے ہوں کرلیں اور جتنی جلدی ممکن ہو ان پر عمل درآمدکرلیاجائے۔ فیصلوں اوران پرعمل درآمد میں تاخیر ملک کیلئے ناقابل تلافی نقصان کا سبب بن سکتی ہے۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے ملک کے نظم ونسق کوچلانے والی تمام ظاہری اوردرپردہ طاقتوں کومخاطب کرتے ہوئے کہا کہ
Read More
Posted on:
29 Dec 2013
...
1021
1022
1023
1024
1025
1026
1027
1028
1029
1030
1031
1032
1033
1034
1035
...
News
10271
to
10280
of
13234
Urdu News Archive
CLOUDS OF WAR HOVER OVER PAKISTAN — ALTAF HUSSAIN URGES NATIONAL UNITY
...
27 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
Altaf strongly Condemns Attack, Urges Peace, Unity in Wake of Kashmir
...
23 Apr 2025
This great loss is not only for the Church, Christian Community but al
...
21 Apr 2025
Who is Responsible for Pakistan’s Economic Deterioration and the Decl
...
18 Apr 2025
Altaf Hussain Smells A Scheme of Renewed Ethnic Conspiracy in Karachi,
...
13 Apr 2025
Altaf Demands Immediate Release of MQM activists: Urges Dialogue Over
...
12 Apr 2025
Hyderabad Crackdown Sparks Outrage Following Peaceful Protest Over Ind
...
11 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us