Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
جامعہ کراچی میں بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے نیٹ ورک کی موجودگی کے انکشاف پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جامعہ کراچی میں بین الاقوامی دہشت گردتنظیم القاعدہ کی ذیلی تنظیم اصحاب کے نیٹ ورک کی موجودگی کے انکشاف پرگہری تشویش کااظہارکیاہے اور اسے سیکورٹی اداروں اور خفیہ ایجنسیوں کی نااہلی وناکامی قراردیاہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ جامع کراچی سے گرفتارکالعدم القاعدہ کے تین دہشت گردوں کے حیران کن انکشافات نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اوردہشت گردی کابھانڈاپھوڑدیاہے اوراس بات سے پردہ اٹھادیاہے کہ کون لوگ کراچی میں بم دھماکے،دہشت گردی ،فرقہ ورارانہ قتل و غارتگری اورسیاسی کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کرکے شہرکے حالات خراب کررہے ہیں۔
Read More
Posted on:
14 Feb 2014
کراچی کے علاقے قیوم آباد سی ایریا میں رینجرز ونگ کمانڈر کی گاڑی پر خود کش حملہ پر الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کراچی کے علاقے قیوم آباد سی ایریا میں رینجرز کے ونگ کمانڈر کی گاڑی پر خود کش حملہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی اور دھماکوں کے نتیجے میں 2رینجرز اہلکاروں کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلد
Read More
Posted on:
14 Feb 2014
ایم کیوایم کے سوگوار کارکنا ن سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم فیڈ رل بی ایریا سیکٹر یو نٹ 147 کے کارکن عدنان مقصود کی والدہ فریدہ مقصود، ایم کیوایم جامشورو زون یونٹ6/A خدا کی بستی کے کارکن پرویز کی والدہ نو رجہاں،یونٹ3Cکے کارکن ظفر علی گوپانگ کے چھوٹے بھائی منظر حسین گوپانگ اورایم کیو ایم خیبر پختونخواہ ضلع مانسہرہ کے زونل انچارج حاجی چن زیب کی ہمشیرہ بی بی امریزہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
13 Feb 2014
بیرون ملک سے بھتہ مافیاکی جانب سے کراچی کے ڈاکٹروں اورشہریوں سے بھتہ طلبی کے واقعات حکومت وانتظامیہ کی نااہلی و ناکامی ہے،حق پرست اراکین سندھ اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے بیرون ملک بھتہ مافیاکی جانب سے کراچی کے ڈاکٹروں،تاجروں،صنعتکاروں کوای میل اورٹیلیفون کالزکرکے ایزی پیسہ ،موبی کیش اواومنی پیسہ ٹرانسفرسروس کے ذریعے بھاری بھتہ طلب کرنے کی اطلاعات پرگہری تشویش کااظہارکیاہے اوراسے حکومت اوراداروں کی نااہلی وناکامی قراردیتے ہوئے مطالبہ کیاکہ بھتہ مافیاکی جانب سے ڈاکٹروں اورشہریوں سے بھتہ طلب کرنے کانوٹس لیاجائے اورڈاکٹروں کوجاں ومال کاتحفظ فراہم کیاجائے۔
Read More
Posted on:
13 Feb 2014
ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنوں کو فی الفوربازیاب کرایاجائے ۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے صدرممنون حسین، وزیراعظم نواز شریف، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف ، ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ظہیرالاسلام،فاقی وزیرداخلہ چوہدری نثاراوروزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ سے مطالبہ کیاہے کہ پولیس اورمختلف سرکاری ایجنسیوں کے ہاتھوں گرفتارہونے والے ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنوں کو فی الفوربازیاب کرایاجائے
Read More
Posted on:
13 Feb 2014
ایم کیو ایم الیکشن سیل کے رکن محمد وسیم کی علالت پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کا تشویش کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم الیکشن سیل کے رکن محمد وسیم کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
13 Feb 2014
اسیر کارکنان کو صوبے سے باہر جیلوں میں منتقل کرنے کی اطلاعات کا فوری نوٹس لیاجائے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے اسیر کارکنان کو صوبہ سندھ سے باہر دوردراز کی جیلوں میں منتقل کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس عمل کو ایم کیوایم کے خلاف جاری ریاستی آپریشن کا تسلسل قراردیا ہے ۔
Read More
Posted on:
13 Feb 2014
کراچی میں ٹارگٹڈآپریشن کے نام پر ایم کیوایم کے معصوم وبے گناہ کارکنوں کی گرفتاریوں اورچھاپوں کاسلسلہ جاری ہے۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ کراچی میں ٹارگٹڈآپریشن کے نام پر ایم کیوایم کے معصوم وبے گناہ کارکنوں کی گرفتاریوں اورچھاپوں کاسلسلہ جاری ہے۔شہرمیں مختلف علاقوں میں ایم کیوایم کے کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں اورگھروں پرچھاپے مارکرگرفتارکیاجارہاہے۔آج بھی ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹریونٹ 131کے ہمدرد محمد عارف ولدمحمدحنیف کوپولیس اورسادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں نے اس وقت گرفتارکرلیا جب وہ اپنے گھر سے پرنٹنگ پریس جارہے تھے۔
Read More
Posted on:
13 Feb 2014
قائد تحریک الطاف حسین کی صدارت میں رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کامشترکہ اجلاس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی صدارت میں رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کے ارکان کا مشترکہ اجلاس ہواجس میں متفقہ طورپر رزاق آبادمیں پولیس ٹریننگ سینٹرکے قریب پولیس اہلکاروں کی بس پر حملے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی گئی اوردہشت گردی کے اس
Read More
Posted on:
13 Feb 2014
پولیس ٹرنینگ سینٹر کے قریب بم دھماکے پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رزاق آباد میں پولیس ٹرنینگ کے قریب بم دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی اور دھماکے میں متعدپولیس اہلکارں کی شہادت اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف مسلح افواج ، سیکورٹی فورسز،قانون نفاذ کرنے والے ادارے اور عوام کی قربانیاں رائیگا ں نہیں جائیں گی اور دہشت گرد ملک و قوم کے کھلے دشمن ہیں۔ انہوں نے بم دھماکے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے
Read More
Posted on:
13 Feb 2014
...
1021
1022
1023
1024
1025
1026
1027
1028
1029
1030
1031
1032
1033
1034
1035
...
News
10311
to
10320
of
13713
Urdu News Archive
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں مغوی پاکستانیوں کے مظلوم اہلِ خانہ پر پولیس تش
...
07 Sep 2026
ایم کیوایم کا بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر ہف
...
07 Sep 2026
The Greater Punjab Conspiracy
...
06 Sep 2026
کراچی کے عوام کوالطاف حسین کا پیغام
...
06 Sep 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم صفدرکایہ بیان کہ پنجاب کو پڑوسی ممالک سے خطرہ نہ
...
06 Sep 2026
عوامی مینڈیٹ رکھنے والی جماعتوں اوران کے لیڈروں کے کردار کوتسلیم کیا ج
...
06 Sep 2026
ایم کیو ایم پر تمام پابندیاں ختم، کارکنان اور عمران خان کو رہا کیا جائ
...
05 Sep 2026
پیپلزپارٹی سندھ میں قتل و غارت گری کی کوشش کررہی ہے، مجھے ہرطرف آگ اور
...
03 Sep 2026
قائد تحریک الطاف حسین نے فرسودہ جاگیردارانہ نظام کو چیلنج کرکے غریب و
...
01 Sep 2026
پیپلزپارٹی کی متعصب حکومت نے اپنے عمل سے ثابت کیا ہے کہ پیپلزپارٹی ایک
...
01 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us