Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رابطہ کمیٹی کے رکن احمد سلیم صدیقی کی سہارا ویلفیئر ٹرسٹ کے میجر (ر) اسرار الحق سے ملاقات ’’صوفیانہ کانفرنس ‘‘ میں شرکت کی دعوت دی


رابطہ کمیٹی کے رکن احمد سلیم صدیقی کی سہارا ویلفیئر ٹرسٹ کے میجر (ر) اسرار الحق سے ملاقات ’’صوفیانہ کانفرنس ‘‘ میں شرکت کی دعوت دی
 Posted on: 3/7/2014 1
رابطہ کمیٹی کے رکن احمد سلیم صدیقی کی سہارا ویلفیئر ٹرسٹ کے میجر (ر) اسرار الحق سے ملاقات ’’صوفیانہ کانفرنس ‘‘ میں شرکت کی دعوت دی 
پاک سر زمین پر اسلام اولیائے کرام اور صوفیائے کرام کی تعلیمات اور تبلیغ کی مرہون منت ہے، احمد سلیم صدیقی 
لاہور۔۔۔7، مارچ2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن احمد سلیم صدیقی نے سہارا ویلفیئر ٹرسٹ کا دورہ کیا اور ٹرسٹ کے میجر (ر) اسرارالحق سے ملاقات کی اور انہیں ایم کیوایم کے زیر اہتمام 9مارچ کوڈونگی گراؤنڈ میں ہونیوالی ’’صوفیانہ کانفرنس ‘‘ میں شرکت کی دی ۔ ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے رابطہ کمیٹی کے رکن احمد سلیم صدیقی نے کہاکہ پاک سر زمین پر اسلام اولیائے کرام اور صوفیائے کرام کی تعلیمات اور تبلیغ کی مرہون منت ہے اور ایم کیوایم دین اسلام کے اصل تشخص اور روح کو بگاڑنے اور نام نہاد ڈنڈا بردار کلاشنکوفی شریعت تھوپنے کی کسی کو اجازت نہیں دے سکتی اور اسی ذمہ داری کو محسو س کرتے ہوئے ایم کیوایم ڈونگی گراؤنڈ نیو مسلم ٹائن وحدت روڈ لاہور میں عظیم الشان صوفیائے کرام کانفرنس منعقد کررہی ہے ۔اس موقع پر میجر (ر) اسرار الحق نے ایم کیوایم کے تحت ’’صوفیانہ کانفرنس ‘‘ کے انعقاد کو سراہایا ۔

12/21/2024 7:47:43 PM