Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

بلد یہ ٹاؤن میں جرائم پیشہ افرادکی فائرنگ سے ایم کیوایم ہزارہ آرگنائزنگ کمیٹی کے کارکن عبد الرشید کے جاں بحق ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت


بلد یہ ٹاؤن میں جرائم پیشہ افرادکی فائرنگ سے ایم کیوایم ہزارہ آرگنائزنگ کمیٹی کے کارکن عبد الرشید کے جاں بحق ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
 Posted on: 3/8/2014 1
بلد یہ ٹاؤن میں جرائم پیشہ افرادکی فائرنگ سے ایم کیوایم ہزارہ آرگنائزنگ کمیٹی کے کارکن عبد الرشید کے جاں بحق ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
حکومت ، عبد الرشید کے قتل کافی الفور نوٹس لے، واقعہ میں ملوث جرائم پیشہ افراد کو گرفتارکیا جائے، رابطہ کمیٹی کا مطالبہ
کراچی۔۔۔8مارچ2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بلد یہ ٹاؤن میں جرائم پیشہ افرادکی فائرنگ سے ایم کیوایم ہزارہ آرگنائزنگ کمیٹی کے کارکن عبد الرشیدکے جاں بحق ہونے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔رابطہ کمیٹی نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیاہے کہ عبد الرشید کے قتل کافی الفور نوٹس لیاجائے اوراس میں ملوث جرائم پیشہ افراد کو گرفتارکرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔رابطہ کمیٹی نے شہید کے سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کر تے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ عبدالرشید کوجنت الفردوس میں جگہ دے اورلواحقین کو صبرجمیل عطاکرے۔ 

9/28/2024 8:23:51 PM