Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے گلگت بلتستان میں سابق وزیر راجہ اعظم کا ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو کا دورہ ، رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور اراکین رابطہ کمیٹی سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ گلگت بلتستان کے سابق وزیر راجہ اعظم نے گزشتہ روز ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو کا دورہ کیا اور خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آبادمیں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سمیت رابطہ کمیٹی کے اراکین سے تفصیلی ملاقات کی ۔
English Viewers
Read More    Posted on: 26 Nov 2014
لیاقت آباد میں باجوڑ ایجنسی کی بچیاں۔۔۔ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پر پارٹی کی امدادی سرگرمیاں
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے گزشتہ شب لیاقت آبادکے ایک گھرمیں باجوڑایجنسی کی 26 معصوم بچیوں کورکھے جانے کی خبرملتے ہی ایم کیوایم کے ارکان سندھ اسمبلی کوعلاقے میں پہنچنے اوران معصوم بچیوں کی حفاظت اوران کے کھانے پینے کا انتظام کرنے کی ہدایت کی۔ جناب الطا ف حسین کی ہدایت پر سابق صوبائی وزیراورایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی رؤف صدیقی،عظیم فاروقی ،خواجہ اظہارالحسن اورایم کیوایم لیاقت آباد سیکٹرکے ذمہ دارا ن فوری طورپر علاقے میں پہنچ گئے، انہوں نے بچیوں کوحفاظت میں لیا،ان سے ہمدردی کا اظہار کیا، پولیس وانتظامیہ سے رابطہ کیااوراوربچیوں کے کھانے پینے کا انتظام کیا۔
Read More    Posted on: 26 Nov 2014
ایم کیوا یم کے قائد الطاف حسین کی کوئٹہ میں پولیو ورکرز پر دہشتگردوں کی فائرنگ کی سخت الفاظ میں مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیو ورکر ز پر مسلح دہشتگردوں کی فائرنگ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ایک مذمتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ دہشتگردوں کی جانب سے ملک کے مختلف علاقوں میں پولیو ورکرز کو نشانہ بنا نے کا مقصد در اصل آئندہ نسلوں کو معذوری اور اپاہجی کے اندھیروں میں دھکیل کر ملک کے مستقبل کو بیساکھیوں
پر کھڑا کرنا ہے
English Viewers
Read More    Posted on: 26 Nov 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن وسابق صوبائی مشیربرائے وزیراعلیٰ سندھ منظورالحسن کی علالت پرالطاف حسین کااظہارتشویش
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن اورسابق مشیربرائے وزیراعلیٰ سندھ منظورالحسن کی علالت پرگہری تشویش کااظہارکیاہے اوران کی جلدمکمل صحت یابی کے لئے دعاکی ہے۔
Read More    Posted on: 26 Nov 2014
صوبہ سندھ میں بد انتظامی، ایم کیوایم کے سینیٹربابر خان غوری کا وزیراعظم نواز شریف کو خط
مورخہ:26، نومبر2014 وزیر اعظم جناب میاں محمد نواز شریف اسلامی جمہوریہ پاکستان وزیراعظم سیکریٹریٹ اسلام آباد صوبہ سندھ میں بد انتظامی
Read More    Posted on: 26 Nov 2014
کوئٹہ میں مسلح دہشت گردو ں کی پولیو ورکرز پر فائرنگ اور چار پولیوورکرز کے قتل پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کوئٹہ میں مسلح دہشت گردوں کی پولیو ورکرز پر فائرنگ کے واقعہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور فائرنگ کے نتیجے میں چار پولیو ورکرز کے بہیمانہ قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 26 Nov 2014
کوئی بھی قوم جزوواحدنہیں ہوتی بلکہ مختلف قومیتوں یا نسلی ولسانی ،ثقافتی اورمعاشرتی اکائیوں کامجموعہ ہوتی ہے ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ کوئی بھی قوم جزوواحدنہیں ہوتی بلکہ مختلف قومیتوں یا نسلی ولسانی ،ثقافتی اورمعاشرتی اکائیوں کے اجزاء کامجموعہ ہوتی ہے ۔انہوں نے یہ بات ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروعزیزآبادپرمنعقدہ ایک فکری نشست میں’’ قوم اورقومیت ‘‘ کے موضوع پر دیئے گئے ایک تفصیلی لیکچر میں کہی۔ لیکچرمیں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ساتھ ساتھ حق پرست ارکان پارلیمنٹ،پارٹی کے تنظیمی ونگزاورنائن زیروکے تمام شعبہ جات کے ارکان نے شرکت کی ۔ 
Read More    Posted on: 25 Nov 2014
مذہبی انتہاپسند دہشت گردوں کی جانب سے دہشت گردی کی کوشش اور پولیس وین کو نشانہ بنانے پر الطاف حسین کی شدید مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مذہبی انتہاپسند دہشت گردوں کی جانب سے پولیس وین پر دستی بم پھینکنے کی شدید مذمت کی ہے ۔ یہ دستی بم پولیس کی موبائل کو چھوتا ہو ا رکشہ سے ٹکرایا جس سے ایک شخص ہلاک اور چھ معصوم شہری زخمی ہوئے ۔
English Viewers 
Read More    Posted on: 25 Nov 2014
جماعت اسلامی کے انتہا پسند رہنماؤں جوجہادی تنظیموں کی حمایت کر تے ہیں ،ان کی ہلاکت پر ان کو شہادت کا درجہ دیتے ہیں ان کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔ ایم کیوایم زونل انچارجز
ایم کیوایم لاڑکانہ ،سانگھڑ ،دادو،بدین اور ٹھٹھہ زون کے زونل انچارجز نے اپنے مشترکہ اور ہنگامی بیان میں وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف ،وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہاز شریف ، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے پرزور مطالبہ کیا ہے 
Read More    Posted on: 25 Nov 2014
پاکستانی معاشرے پر جاگیردارانہ وڈیرانہ ذہنیت حاوی ہے جس کے باعث خواتین کووہ تحفظ حاصل نہیں،حیدرعباس رضوی
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کے زیراہتمام ’’خواتین پرتشددکے خلاف‘‘منائے جانے والے عالمی دن کے موقع پرتقریب کاانعقادکیاگیاجس میں(ر)جسٹس محترمہ ماجدہ رضوی نے بطورمہمان خصوصی شرکت کی،تقریب میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن سیدحیدرعباس رضوی،معروف خطیب ومذہبی اسکالرشہربانو، انچارج شعبہ خواتین وحق پرست رکن قومی اسمبلی کشورزہرا،رکن سندھ اسمبلی ہیرسوہو،شعبہ
خواتین کی منگلہ شرمانے اورشازیہ وارث نے بھی خصوصی طورپرشرکت کی
 تصاویر 
Read More    Posted on: 25 Nov 2014

Urdu News Archive