Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سفاک دہشتگردوں کو اپنا بھائی، بیٹاکہنے والے اپنی روش ترک کرکے دہشتگردوں کے خلاف میدان عمل میں آئیں ، قمرمنصور
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام سانحہ قصبہ علیگڑھ ، سقوط ڈھاکہ اور سانحہ پشاور کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اجتماع منعقد کیا گیااساں کیا جانا کسی طور جائز نہیں ہے۔
Read More
Posted on:
16 Dec 2014
حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، ایم کیوایم خیبر پختونخوا کے صدر بیرسٹر محمد علی سیف ، ایم کیوایم پنجاب کے صدر میاں عتیق کی پشاور لیڈی ریڈنگ اسپتال میں سانحہ پشاور کے زخمیوں کی عیادت
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، ایم کیوایم خیبر پختونخوا کے صدر بیرسٹر محمد علی سیف ، ایم کیوایم پنجاب کے صدر میاں عتیق نے پشاور لیڈی ریڈنگ اسپتال کا دورہ کیا اور سانحہ پشاور کے زخمیوں کی عیادت کی ۔ اس موقع پر ایم کیوایم پشاور ڈسٹرکٹ کے انچارج و اراکین بھی ان کے ہمراہ تھے ۔
Read More
Posted on:
16 Dec 2014
ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کا پشاورکے قومی سانحہ پر تین روزہ سوگ کااعلان
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پشاورمیں اسکول پر سفاک اوردرندہ صفت دہشت گردوں کے بہت بڑے حملے کی شدیدمذمت کی ہے اوراس واقعہ میں اسکول کے سو کے قریب بچوں کی شہادت کے واقعہ کوایک بہت بڑاقومی سانحہ قراردیاہے اوراس قومی سانحہ پرایم کیوایم کی جانب سے تین روزہ سوگ کااعلان کیاہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے اعلان کیاکہ تین روزہ سوگ کے دوران ایم کیوایم کی تمام سیاسی سرگرمیاں معطل رہیں گی اور شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقدکئے جائیں گے ۔
CowardTTP
#
Read More
Posted on:
16 Dec 2014
سانحہ پشاور کے شہداء کی یاد میں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر شمعیں روشن کی گئیں اور شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا
پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر مسلح دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے معصوم طلباء اور اساتذہ کرام کی یاد میں منگل کی شب متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو پر شمعیں روشن کی گئیں اور شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا جبکہ شہداء کے ایصال ثواب اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعائیں کی گئیں۔
تصاویر
Read More
Posted on:
16 Dec 2014
الطاف حسین کی حق پرست ماؤں، بہنوں اوربزرگوں سے عارف بھٹی کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے شعبہ اقلیتی امور کمیٹی کے رکن و حق پرست ایم پی اے عارف بھٹی کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
16 Dec 2014
جناب الطاف حسین کی ہدایت پر حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، ایم کیوایم خیبرپختونخوا کے صدر بیرسٹرمحمدعلی سیف ، اور ایم کیوایم پنجاب کے صدر میاں عتیق پر مشتمل وفد پشاور روانہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین کی ہدایت پر حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، ایم کیوایم خیبرپختونخوا کے صدر بیرسٹر محمد علی سیف ، اور ایم کیوایم پنجاب کے صدر میاں عتیق پر مشتمل وفد پشاور روانہ ہوگیا جہاں وہ پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں شہید اور زخمی ہونے والے معصوم بچوں اور اساتذہ کے سوگوار لواحقین اور اہل خانہ سے ملاقات کرے گا
Read More
Posted on:
16 Dec 2014
پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر دہشتگردوں کے حملے میں درجنوں معصوم بچوں اور اساتذہ کی شہادت پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کاملک بھر میں تین روزہ قومی سوگ کا اعلان
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پشاور میں دہشتگردوں کی جانب سے آرمی پبلک اسکول پر افسوس ناک حملے کے نتیجے میں درجنوں پر ملک بھر میں ایم کیوا یم کی جانب سے تین روزہ قومی سوگ کا اعلان کر دیاہے ۔ اس دوران خیبر پختونخوا، سندھ ، پنجاب ، بلوچستان ، گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر سمیت ایم کیوایم کے ملک بھر میں موجود ذونوں ، ضلعی دفاتر ، سیکٹرز اور یونٹس پر تنظیمی سر گرمیاں معطل رکھی جائیں گی جبکہ ایم کیوا یم کے مرکز نائن زیروسمیت ملک بھر میں ایم کیوایم کے دفاتر پر سیاہ پرچم لہرائے جائیں گے۔ جبکہ آج لال قلعہ گراؤنڈ میں آج ہونے والے تعزیتی اجتماع میں بھی سانحہ میں شہید وزخمی ہونے والے معصوم بچوں ، اساتذہ کرام اور سیکورٹی فورسز کے جوانوں کے ایصال ثواب کیلئے دعا و فاتحہ خوانی بھی کی جائے گی ۔
CowardTTP
#
Read More
Posted on:
16 Dec 2014
متحد ہ قومی موومنٹ خیبر پختونخواکے صدر بریسٹر سیف کی پشاور میں نجی اسکول پر حملے میں معصوم بچوں سمیت متعدد افراد کے شہید اور زخمی ہونے پر اظہار افسوس۔
متحد ہ قومی موومنٹ خیبر پختونخواکے صدر بریسٹر سیف کی پشاور میں نجی اسکول پر حملے میں معصوم بچوں سمیت متعدد افراد کے شہید اور زخمی ہونے پر اظہار افسوس۔ ایم کیو ایم خیبر پختونخو ا کے کارکنان اور حق پرست عوام لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور پہنچ کر خون کے عطیات دیں اور زخمیوں کی مدد کریں، بریسٹر سیف کی اپیل
Read More
Posted on:
16 Dec 2014
کارکنان اور حق پرست عوام لیڈی ریڈنگ اسپتال میں فوری خون کے عطیات دیں ، زخمیوں کی مدد کریں تاکہ مزید قیمتی انسانی جانوں کو ضایع سے بچایا جا سکے،جناب الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پشاور میں نجی اسکول پر مسلح دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کی ہے اور واقعہ کے نتیجے میں معصوم بچوں اور اساتذہ کرام سمیت متعدد افراد کے شہید اور زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے خیبر پختونخوا کے ذمہ داران ، کارکنان اور حق پرست عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ لیڈی ریڈنگ اسپتال میں خون کی قلت کے پیش نظر اپنا اخلاقی فریضہ ادا کرتے ہوئے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں فوری خون کے عطیات دیں اور زخمیوں کی مدد کریں تاکہ مزید قیمتی انسانی جانوں کو ضا یع ہونے سے بچایا جا سکے ۔
CowardTTP
#
Read More
Posted on:
16 Dec 2014
سقوط ڈھاکہ ماضی کے نااہل حکمرانوں کی سنگین غلطیوں کا شاخسانہ تھا، جناب الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ سقوط ڈھاکہ ماضی کے نااہل حکمرانوں کی سنگین غلطیوں کا شاخسانہ تھا اور یوم سقوط ڈھاکہ کو ملک بھر میں ’’یوم ندامت ‘‘ کے طور پر منانا چاہئے ۔ 16، دسمبر1971ء یوم سقوط ڈھاکہ کے موقع پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ سابقہ مشرقی پاکستان میں بنگالی عوام کے ساتھ مسلسل کی جانے والی ناانصافیوں اور زیادتیوں کے سبب ملک دولخت ہوا تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے
Read More
Posted on:
15 Dec 2014
...
706
707
708
709
710
711
712
713
714
715
716
717
718
719
720
...
News
7091
to
7100
of
13191
Urdu News Archive
#ISupportAltafHussain Important video briefing of MQM Coordination Com
...
17 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN'S APPEAL TO THE PEOPLE AND WORKERS
...
15 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO U.S. PRESIDENT DONALD J. TRUMP, ADVOCATES FOR
...
06 Feb 2025
I extend my heartfelt condolences on the sad demise of the His Highnes
...
05 Feb 2025
The FIRs Filed Against MQM Workers in Hyderabad Are a Bundle of Lies,
...
04 Feb 2025
Important video briefing of MQM Rabta Committee against illegal raids
...
04 Feb 2025
HUMAN RIGHTS VIOLATIONS IN SINDH, BALOCHISTAN CONFERENCE HELD AT THE U
...
31 Jan 2025
Bob Blackman MP Consevative address Mohajr Issue in UK House of Common
...
30 Jan 2025
Conference in the British House of Commons on Human Rights Voilations
...
29 Jan 2025
Intellectual Leacture of Altaf Hussain "What is the meaning of Iqra "
...
27 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us