Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

تمام ذ مہ داران وکارکنان مصائب ومشکلات کے باوجودحالیہ انتخابات میں ایم کیوایم کی شاندارکامیابی پر اللہ تعالیٰ کے حضورشکراداکریں۔الطاف حسین


تمام ذ مہ داران وکارکنان مصائب ومشکلات کے باوجودحالیہ انتخابات میں ایم کیوایم کی شاندارکامیابی پر اللہ تعالیٰ کے حضورشکراداکریں۔الطاف حسین
 Posted on: 4/28/2015
تمام ذ مہ داران وکارکنان مصائب ومشکلات کے باوجودحالیہ انتخابات میں ایم کیوایم کی شاندارکامیابی پر اللہ تعالیٰ کے حضورشکراداکریں۔الطاف حسین
چاروں صوبوں ،شمائلی ،قبائلی علاقہ جات اورکشمیرمیں کارکنان وذمہ داران ایک وقت کاکھانا اپنےعلاقے میں کسی بھی ایک غریب و مستحق خاندان کے گھرپہنچائیں۔الطا ف حسین
لندن ۔۔۔ 28 اپریل 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے اپنے ایک بیان میں سندھ، پنجاب،بلوچستان، خیبرپختونخوا چاروں صوبوں اورشمائلی اورقبائلی علاقہ جات اورکشمیرسے تعلق رکھنے والے ایم کیوایم کے تمام ذ مہ داروں اورکارکنوں سے کہاہے کہ وہ تمام ترمصائب ومشکلات کے باوجودحالیہ انتخابات میں شاندارکامیابی پر اللہ تعالیٰ کے حضورشکراداکریں اورایک وقت کاکھاناپکاکراپنے اپنے علاقے میں رہنے والے کسی بھی ایک غریب و مستحق یاسفیدپوشی میں زندگی گزارنے والے خاندان کے گھرپہنچائیں۔


9/30/2024 6:31:12 PM