Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

فہیم صدیقی کی غیرقانونی بلاجواز گرفتاری اور ان پر بہیمانہ تشدد قابل مذمت ہے۔ ندیم نصرت


فہیم صدیقی کی غیرقانونی بلاجواز گرفتاری اور ان پر بہیمانہ تشدد قابل مذمت ہے۔ ندیم نصرت
 Posted on: 7/25/2015
فہیم صدیقی کی غیرقانونی بلاجواز گرفتاری اور ان پر بہیمانہ تشدد قابل مذمت ہے۔ ندیم نصرت
صحافی برادری واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اتوار کو بازؤوں پرسیاہ پٹیاں باندھ کر اپنا احتجاج رجسٹر کرائیں۔ ندیم نصرت
لندن ۔۔۔ 25 جولائی 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئرڈپٹی کنوینرندیم نصرت نے پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں ایک نجی ٹی وی کے بیوروچیف فہیم صدیقی کی غیرقانونی بلاجوازگرفتاری اوران پرکئے جانے والے بہیمانہ تشدد کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ افسوسناک بات یہ ہے کہ پولیس اہلکارفہیم صدیقی کی جانب سے تمام ترشناختی دستاویزات دکھانے کے باوجود ان پر تشددکرتے رہے۔انہوں نے پاکستان کی پوری صحافی برادری سے اپیل کی کہ وہ اس افسوسناک واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اتوار کے روز اپنے بازؤوں پرسیاہ پٹیاں باندھ کر اپنا احتجاج رجسٹرکرائیں۔ 

10/1/2024 4:20:09 AM