Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ جنوبی پنجاب کے زیر اہتمام ملتان پریس کلب سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں نجی نیوز چینل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ


متحدہ قومی موومنٹ جنوبی پنجاب کے زیر اہتمام ملتان پریس کلب سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں نجی نیوز چینل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
 Posted on: 7/25/2015
متحدہ قومی موومنٹ جنوبی پنجاب کے زیر اہتمام ملتان پریس کلب سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں نجی نیوز چینل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
قائد تحریک اور ایم کیوایم کے خلاف مسلسل جانبدارانہ اور متعصبانہ رویہ اختیار کر نا قابل مذمت ہے، مرزا فرقان مغل
کراچی ۔۔۔25جولائی2015ء
متحدہ قومی موومنٹ پنجاب کے زیر اہتمام لاہور ، اسلام آباد ملتان اور رحیم یار خان پریس کلب باہر اے ار وائی نیوز چینل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ منعقد ہ کیا گیا جس میں ایم کیوایم ملتان زون کے ذمہ داران،خواتین،بزرگ اور نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ ایم کیوایم جنوبی پنجا ب صدر مرزا فرقان مغل نے حتجاجی مظاہرے کے شرکاء سے خطاب کر تے ہوئے کہاکہ قائد تحریک اور ایم کیوایم کے خلاف مسلسل جو جانبدارانہ اور متعصبانہ رویہ اختیار کر رکھا ہے ہم اس کی پرزور مذمت کر تے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ آزادی صحافت کی آڑ میں مسلسل ایم کیوایم کو نشانہ بنایا جارہاہے جوکہ انتہائی افسوسناک عمل ہے۔ انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم کے خلاف میڈیا ٹرائل کیاجارہا ہے تاکہ کارکنان کو قائد تحریک اور ایم کیوایم سے دور کرسکے اور انشاء اللہ تعالی یہ سازشیں کرنے والوں کو ہمیشہ کی طرح ناکامی کا سامنے کرنے پڑے گا۔


10/1/2024 4:23:04 AM