Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
نیو یارک میں اقوام متحدہ کے سامنے متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے احتجاجی مظاہرے کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل
29 ستمبر 2015: وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے موقع پر متحدہ قومی مومنٹ امریکہ کی جانب سے اعلان کردہ احتجاجی مظاہرے کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں ایم کیو ایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین، کمیونیکیشن اینڈمیڈیا سیل کے ذمہ داران اور امریکہ کے ۲۰ سے زائد شہروں میں موجود ایم کیو ایم کے چیپٹرز انچارجز نے شرکت کی۔ اجلاس کی صدارت ایم کیو ایم امریکہ کے سینٹرل آرگنائزر جنیدفہمی نے کی ۔
Read More
Posted on:
29 Sep 2015
ایم کیوایم کی جانب سے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں بلدیاتی امیدواران کے انٹرویوز کا سلسلہ جاری ہے
بلدیاتی الیکشن 2015ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں بلدیاتی امیدواران کے انٹرویوز کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سلسلے میں لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں لگائے گئے کیمپ میں زبردست گہما گہمی دکھائی دے رہی ہے ۔
Read More
Posted on:
29 Sep 2015
ایم کیوایم کے زیر اہتمام سانحہ 30 ستمبر 1988ء اور یکم اکتوبر کے شہداء کی 27 ویں برسی پر شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں قرآن خوانی کے اجتماعات منعقد کئے جائیں گے ،ایم کیو ایم
متحد ہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام سانحہ 30ستمبر 1988ء اور یکم اکتوبر سانحہ کرا چی کے شہداء کی 27ویں برسی کے موقع پربعد نماز ظہر تا عصر شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے حیدر آباد ، اندرون سندھ کے مختلف شہروں سمیت صوبہ پنجاب ، بلوچستان ، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں فاتحہ خوانی و قرآن خوانی کے اجتماعات منعقد کئے جائیں گے،قران خوانی وفاتحہ خوانی کامرکزی اجتماع لال قلعہ گراؤنڈعزیزآباد میں منعقد ہوگا جس میں
Read More
Posted on:
29 Sep 2015
سانحہ 30 ستمبر 1988ء معصوم و بے گناہ مہاجروں کے قتل عام اور ظلم و بربریت کا ایسا دردناک واقعہ ہے جسے بھلایا نہیں جاسکتا، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ سانحہ 30 ستمبر1988ئمعصوم وبے گناہ مہاجروں کے قتل عام اور ظلم وبربریت کا ایسا دردناک واقعہ ہے جسے بھلایانہیں جاسکتا۔ سانحہ 30ستمبر کی 27 ویں برسی کے موقع پر اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ 30 ستمبر1988ء کو مسلح دہشت گردوں نے حیدرآبادکے مختلف علاقوں کے بازاروں میں داخل ہوکردکانداروں،فٹ پاتھوں اورگھروں اوردکانوں کے باہر بیٹھے لوگوں اور راہگیروں پر
Read More
Posted on:
29 Sep 2015
عامر العباد اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر شہلا عامر کے بیہودہ الزامات کی نہ صرف تردید کرتا ہوں بلکہ شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، رؤف صدیقی
سابق صوبائی وزیرعبدالرؤف صدیقی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں عامر العباد اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر شہلا عامر کے بیہودہ الزامات کی نہ صرف تردید کرتا ہوں بلکہ انتہائی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ عامر العباد اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر شہلا عامر سے مدتوں سے میری ملاقات ہے نہ ہی کوئی ٹیلیفو نک رابطہ، خصوصاً ڈاکٹر شہلا عامر سے کبھی بھی میرا کوئی رابطہ نہیں رہا۔
Read More
Posted on:
29 Sep 2015
سرجانی ٹاؤن ، شاہ فیصل کالونی اور لائینزا یریا میں ایم کیوایم کے کارکنان کے گھروں پر چھاپے اور گرفتاریوں پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرز اور سادہ لباس اہلکاروں کی جانب سے سرجانی ٹاؤن ، شاہ فیصل کالونی اور لائینزا یریا میں ایم کیوایم کے کارکنان کے گھروں پر چھاپے اور گرفتاریوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ رینجرز نے آج سرجانی ٹاؤن میں چھاپہ مار کارروائی کرکے ایم کیوایم سرجانی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 2کے کارکنان محمد کامران اور محمد حسین صدیقی کو گرفتار کرلیا
Read More
Posted on:
29 Sep 2015
سانحہ بڈھ بیر پشاور۔۔۔لیفٹننٹ جنرل (ر)طارق خان اور سابق ائیرمارشل شہزاد چوہدری کے چشم کشا انکشافات، احمد نورانی کی رپورٹ
Read More
Posted on:
29 Sep 2015
وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی نیویارک آمد پر ایم کیو ایم نیو یارک کا کراچی میں نا انصافیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
ایم کیوایم نیو یارک کے زیر اہتمام وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی نیویارک آمد کے موقع پرکراچی میں ایم کیو ایم کے خلاف غیر اعلانیہ ریاستی آپریشن،فلاحی سرگرمیوں پر پابندی، کارکنان کے اغوا اور ماورائے آئین و عدالت قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
English Viewers
Read More
Posted on:
28 Sep 2015
سندھ حکومت عیدالاضحی کے موقع پر شہر میں صفائی ستھرائی کے کاموں میں مکمل طورپرناکام ثابت ہوچکی ہے،مستعفی اراکین سندھ اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ کے مستعفی اراکین سندھ اسمبلی نے کہا کہ عید الاضحی کے چوتھے روز تک شہر بھرمیں جگہ جگہ گندگی اور آلائشوں کی موجودگی نے سندھ حکومت کے دعوؤں کی قلی کھول دی ہے جبکہ آلائشوں سے اٹھنے والے تعفن سے شہرمیں وبائی امراض پھیلنے کاخدشہ بڑھ گیاہے جوسندھ حکومت کی نااہلی اورناکامی کامنہ بولتاثبوت اوراس کی کارکردگی میں پر سوالیہ نشان مانندہے
Read More
Posted on:
28 Sep 2015
کراچی میں آپریشن صرف اور صرف ایم کیوایم کے خلاف کیا جارہا ہے، رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ کراچی میں آپریشن صرف اورصرف ایم کیوایم کے خلاف کیاجارہاہے اور کراچی آپریشن کے بارے میں ڈی جی رینجرزسندھ میجرجنرل بلال اکبرکابیان حقائق کے منافی ہے۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ گزشتہ دوسال کے دوران صرف ایم کیوایم ہی وہ جماعت ہے جس کے ہزاروں کارکنوں کو گرفتارکیاگیا، صرف ایم کیوایم ہی کے پچاس سے زائدکارکنوں کوماورائے عدالت قتل کیاگیا، ایم کیوایم کے درجنوں کارکنان گرفتاری کے بعدسے آج تک لاپتہ ہیں ، ایم کیوایم ہی کے مرکزپر دومرتبہ چھاپہ ماراگیا، ایم کیوایم ہی کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد ہے،
Read More
Posted on:
28 Sep 2015
...
496
497
498
499
500
501
502
503
504
505
506
507
508
509
510
...
News
5011
to
5020
of
13193
Urdu News Archive
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن جي بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم ج
...
16 Aug 2016
ٽريفڪ حادثي ۾ ظهور نيازي جي پٽ جي وفات تي قائد تحريڪ جناب الطاف حسين ج
...
16 Aug 2016
بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم جي 55 هين ورسي جي موقعي تي ايم ڪيو ايم
...
16 Aug 2016
قانون نافذ ڪرڻ وارا ادارا ايم ڪيو ايم جي ڪنهن ڪارڪن کي گرفتار ڪن ته ان
...
16 Aug 2016
پي ايس 127 جي ننڍي چونڊ ۾ وسيم احمد ايم ڪيو ايم جا اميدوار هوندا. ايم
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن اظهار احمد خان ۽ اسلم آفريدي جميعت ع
...
15 Aug 2016
يوم آزادي جي موقعي تي ڪراچي ۾ اسٽريٽ ڪرائيم، لٽ مار ۽ عورتن سان ڇيڙ ڇا
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم جي طرفان طيب حسين حيدرآباد جا ميئر ۽ سهيل مشهدي ڊپٽي ميئر
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي طرفان رينجر ، پوليس ۽ ساده لباس ۾ ملبوس اهل
...
13 Aug 2016
ڪنوينر نديم نصرت جي صدارت ۾ ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جو اجلاس
...
13 Aug 2016
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us