Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

بلدیاتی انتخابات سکھرایم کیوایم کے تحت سکھرکے غزنوی پارک میں29اکتوبربروزجمعرات کوانتخابی جلسہ عام کاانعقادکیا جائیگا


بلدیاتی انتخابات سکھرایم کیوایم کے تحت سکھرکے غزنوی پارک میں29اکتوبربروزجمعرات کوانتخابی جلسہ عام کاانعقادکیا جائیگا
 Posted on: 10/28/2015
بلدیاتی انتخابات سکھرایم کیوایم کے تحت سکھرکے غزنوی پارک میں29اکتوبربروزجمعرات کوانتخابی جلسہ عام کاانعقادکیا جائیگا
جلسہ عام میں سکھرسے نامزدحق پرست امیدواروں کاعوام سے تعارف کروایاجائیگا
انتخابی جلسہ عام سے ایم کیوایم کے قائدجناب الطا ف حسین ٹیلی فونک خطاب کرینگے
سکھرکے غزنوی پارک میں ایم کیوایم کے جلسہ عام اورجناب الطا ف حسین کے خطاب کے سلسلے میں عوام میں جوش وخروش
رابطہ کمیٹی کے ارکان،حق پرست نمائندے اورایم کیوایم کے ذمہ داران اپنی نگرانی جلسہ کی تیاریوں کوحتمی شکل دے رہے ہیں

سکھر۔۔۔۔28اکتوبر2015ء
سکھرمیں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام سکھرکے میانی روڈسے منسلک غزنوی پارک میں مورخہ29؍اکتوبر2015ء بروزجمعرات شام5بجے انتخابی جلسہ عام کاانعقادکیا جائیگا جس میں سکھرسے نامزدحق پرست امیدواروں کاعوام سے تعارف کروایاجائیگا۔جلسہ عام سے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین ٹیلی فونک خطاب کرینگے ۔سکھر کے غزنوی پارک میں ایم کیوایم کے انتخابی جلسہ عام کے سلسلے میں سکھرکے عوام میں زبردست جوش وخروش پایاجارہاہے جبکہ ایم کیوایم کی جانب سے جلسے کے سلسلے میں تیاریوں کوحتمی شکل دی جارہی ہے اس سلسلے میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان،حق پرست نمائندے اورایم کیوایم ذمہ داران وکارکنان غزنوی پارک میں اپنی نگرانی میں تیاریاں مکمل کروارہے ہیں۔ 

10/1/2024 12:19:34 PM